سعودی حکومت نے غیر ملکی ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری سنادی

سعودی حکومت نے غیر ملکی ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری سنادی ہے۔ سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ وہ ‘کفالہ’ کا نظام کہلانے والے ان قواعد و ضوابط میں نرمی کرے گا جو آجروں کو تقریباً ایک کروڑ تارکِ وطن ملازمین کی زندگیوں پر کنٹرول فراہم کرتے ہیں۔ ان اصلاحات کے بعد نجی شعبے مزید پڑھیں

ملانیا ٹرمپ کا شوہر ڈونلڈ ٹرمپ سے طلاق لینے کا فیصلہ

ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کی سابق سینئر مشیر اسٹیفنی ووک آف نے دعویٰ کیا ہے کہ ملانیا اپنے شوہر ٹرمپ سے طلاق لے لیں گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میلانیا ٹرمپ کی سابق سینئر مشیر اسٹیفنی ووک آف نے دعویٰ کیا ہے کہ میلانیا ٹرمپ طلاق کے بعد اپنے بیٹے مزید پڑھیں

آذربائیجان نے آرمینیا سے شوشا شہر کا قبضہ 28 سال بعد چھڑ الیا

باکو: آذربائیجان نے آرمینیا سے شوشا شہر کا قبضہ چھڑ الیا۔ باکو میں فتح کا جشن منایا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آذربائیجان کے مقبوضہ پہاڑی علاقے قاراباغ کے مرکزی حیثیت کے حامل علاقے شُوشا پر 28 سال بعد آرمینیا کا قبضہ ختم کرایا گیا۔ شوشا پر آرمینیا کا قبضہ ختم ہونے مزید پڑھیں

امریکی انتخابات: ایک کتا سخت مقابلے کے بعد میئر بننے میں کامیاب

امریکی ریاست کینٹکی کے ایک قصبے میں ایک کتا سخت مقابلے کے بعد میئر بننے میں کامیاب ہوگیا۔ امریکی صدارتی انتخاب کے نتائج کئی روز کے انتظار کے بعد گزشتہ روز سامنے آگئے۔ مگر یہ صرف صدارتی انتخاب نہیں تھا بلکہ ریاستی گورنرز، کانگریس اور سینیٹ کے انتخابات بھی تھے۔ ریبیٹ ہش نامی قصبے میں مزید پڑھیں

جو بائیڈن کی کامیابی، امریکی نشریاتی ادارے کے سیاہ فام میزبان آبدیدہ ہوگئے

امریکی نشریاتی ادارے (سی این این) کے سیاہ فام تجزیہ کار جوبائیڈن کی کامیابی پر آبدیدہ ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جوبائیڈن کی کامیابی کی خبر پر سی این این کے میزبان وین جونز براہ راست نشریات کے دوران آبدیدہ ہو گئے۔ وین جونز نے کہا کہ آج امریکہ کے لیے مزید پڑھیں

جوبائیڈن کی جیت، ڈونلڈ ٹرمپ انتخابی نتائج کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے حریف و ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار جوبائیڈن کی جیت کے بعد انتخابی نتائج کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کر دیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ میری ٹیم سوموار سے انتخابی نتائج کے خلاف مقدمہ کا آغاز کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ انتخابات ختم مزید پڑھیں

عوام کو تقسیم کرنے کی بجائے جوڑنے کا عہد، جو بائیڈن کا قوم سے پہلاخطاب

امریکہ کے نومتخب صدر جو بائیڈن نے قوم سے اپنے پہلے خطاب میں عوام کو تقسیم کرنے کی بجائے جوڑنے کا عہد کیا ہے۔ بائیڈن نے کہا کہ میں امریکی تاریخ میں ریکارڈ ووٹ حاصل کر کے صدر منتخب ہوا ہوں اور ہم امریکہ کو ایک بار پھر دنیا بھر میں قابل احترام بنائیں گے۔ مزید پڑھیں

ملک بدرغیر ملکیوں کے لیے امیگریشن پالیسی میں تبدیلی، جاپانی حکام نے اعلان سنا دیا

جاپانی حکومت نے امیگریشن پالیسی میں تبدیلی کرتے ہوئے غیر ملکیوں کو اپنے اہل خانہ یا کفیل کے ساتھ رہنے اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا۔ جاپانی حکومت کی جانب سے غیر ملکیوں کےلیے نئی پالیسی کا اعلان کیا گیا ہے جس کے تحت امیگریشن اتھارٹی ملک بدری کے حکم کو مسترد کرنے والے بعض غیر مزید پڑھیں

امریکا کا نو منتخب صدر جو بائیڈین کون ہے؟ جانیئے تفصیلات

جوزف روبینیٹ بائیڈین جونیئر (پیدائش 20 نومبر 1942) ایک امریکی سیاستدان اور ریاستہائے متحدہ کے صدر منتخب ہیں۔ 2020 کے امریکہ کے صدارتی انتخابات میں موجودہ ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست دینے کے بعد، ان کا افتتاح جنوری 2021 میں 46 ویں صدر کی حیثیت سے کیا جائے گا۔ ڈیموکریٹک پارٹی کے رکن بائیڈن اس سے مزید پڑھیں

امریکا کے نو منتخب نائب صدرکمالہ ہیرس کون؟

کملا ہیرس، جو ہفتے کے روز امریکہ کی پہلی خاتون، پہلی سیاہ فام اور پہلی جنوبی ایشین نائب صدر منتخب ہوئی تھیں. کملا ہیرس انتخابات کے بعد سیاسی اقتدار کے ایک نئے چہرے کی نمائندگی کرتی ہیں ، ان سب کے بارے میں ان سب کے بارے میں کہ اقتدار کس کے پاس ہے اور مزید پڑھیں