بحرین کے وزیراعظم شہزادہ خلیفہ بن سلمان 84 سال کی عمر میں انتقال

دنیا میں سب سے زیادہ عرصہ وزیراعظم رہنے والے شہزادہ خلیفہ انتقال کرگئے. خلیجی ملک بحرین کے وزیراعظم شہزادہ خلیفہ بن سلمان 84 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ بحرینی وزیراعظم امریکا کی ریاست منی سوٹا کی اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں ان کا انتقال آج علی الصبح ہوا۔ بحرین کے بادشاہ حماد بن مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ اب بھی انتخابی جیت کے لئے پُر امید

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اب بھی انتخابی جیت کے لئے پُر امید ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ نتائج اگلے ہفتے آنا شروع ہوں گے، امریکی وزیر خارجہ نے ٹرمپ کی دوسری انتظامیہ کے لیے اقتدار کی ہموار انداز میں منتقلی کا دعویٰ کیا ہے۔  صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مزید کہنا تھا   کہ بہت مزید پڑھیں

سعودی حکام نے غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کا اعلان کر دیا

سعودی حکومت نے قومی ورثے کو نقصان پہنچانے اور ان مقامات پر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث افراد کیخلاف مؤثر کارروائی کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت سخت سزائیں دی جائیں گی۔ خادم حرمین شریفین پروگرام برائے تحفظ آثار قدیمہ و تہذیبی ورثہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تاریخی اور تہذیبی ورثہ قومی مزید پڑھیں

ٹرمپ سخت بے چینی کا شکار، عہدہ چھوڑنے کا کوئی ارادہ نظر نہیں آتا

امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتخابات کے نتائج کو لے کر قانونی جنگ لڑنا چاہتے ہیں، ان کا فی الحال عہدہ چھوڑنے کا کوئی ارادہ نظر نہیں آتا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتخاب ہارنے کے بعد سخت بے چینی کا شکار ہیں اور تاحال انتخابی نتائج قبول نہیں کرسکے۔ امریکی میڈیا کا مزید پڑھیں

جنگلی حیات کا تحفظ اور افزائشِ نسل، سعودی حکام نے اہم قدم اٹھا لیا

سعودی حکومت کی جانب سے جنگلی حیات کے تحفظ اور ان کی افزائش نسل کیلئے نایاب جانوروں کو ایک محفوظ جنگل میں چھوڑ دیا گیا تاکہ ان کی نسل کو معدوم ہونے سے بچایا جاسکے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی العلا رائل اتھارٹی اور فروغ جنگلی حیاتیات کے قومی مرکز نے مزید پڑھیں

روسی فوجی نے فائرنگ کر کے اپنے 3 ساتھیوں کو ہلاک کردیا

روس میں ایک فوجی اڈے میں ایک فوجی اہلکار نے فائرنگ کر کے اپنے 3 ساتھیوں کو ہلاک کردیا، ایک اور مشتبہ اہلکار نے خود کو کمرے میں بند کرلیا۔ روس کے شہر ورونیژ میں قائم فوجی اڈے پر ایک روسی فوجی نے اپنے 3 ساتھیوں کو فائرنگ کر کے ہلاک کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مزید پڑھیں

ایک یورو میں خالی مکانات دینے کی پیشکش، اٹلی کی حکومت نے بڑی آفر کردی

اٹلی میں معمر افراد کی آبادی میں اضافے کے بعد اس بات کی کوشش کی جارہی ہے کہ نوجوانوں کی آبادی میں بھی اضافہ ہو، اس مقصد کے لیے دنیا بھر سے لوگوں کو ایک یورو میں خالی مکانات دینے کی پیشکش کی جاتی ہے، جس کا مقصد وہاں کی آبادیوں میں اضافہ کرنا ہے۔ مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی دوسری لہر، فرانس میں گزشتہ 24 گھنٹے میں 31 ہزار نئے کیسز رپورٹ

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، بیلجیئم میں کورونا وائرس کیسز میں کمی دیکھی گئی جبکہ فرانس میں گزشتہ 24 گھنٹے میں 31 ہزار نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ بیلجیئم کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ملک میں لاک ڈاؤن سے کوویڈ کیسز میں کمی آئی ہے، لاک ڈاؤن سے کورونا مزید پڑھیں

بيٹری کے پھٹنے سے پورا مکان تباہ، لاکھوں مالیت کا نقصان

مغربی جرمنی کے ايک چھوٹے سے شہر ميں ايک عجيب و غريب واقعہ پيش آيا، بجلی سے چلنے والی ايک سائيکل کی بيٹری اس قدر زور سے پھٹی کہ مکان ہی تباہ ہو گيا۔ مغربی جرمنی کے شہر لينگرچ ميں ايک مکان کو اس وقت شديد نقصان پہنچا، جب اس کے ايک غسل خانے کے مزید پڑھیں

اب کویت میں قانون کی خلاف ورزی نہیں ہو سکے گی، حکام نے اہم فیصلہ لے لیا

اب کویت میں سڑکوں پر قانون کی خلاف ورزی نہیں ہو سکے گی، کویت میں جدید ٹریفک کیمرے لگانے کی منظوری لے لی گئی۔ کویت میں محکمہ ٹریفک کی جانب سے جدید کیمروں کی تنصیب کا فیصلہ کیا گیا ہے، وزارتِ داخلہ نے اس سلسلے میں منظوری بھی حاصل کر لی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں