کورونا ویکیسن تیار کرنے کا معاہدہ، روس نے اہم اعلان کر دیا

روس اور جنوبی کوریا کے درمیان اسپوتنک فائیو نامی کورونا ویکیسن تیار کرنے کا معاہدہ ہوگیا ہے۔ روسی سرمایہ کاری فنڈ اور جنوبی کوریا کے جی ایل رافھا نامی کپمنی کے درمیان کرونا ویکیسن کی تیاری کا معاہدہ ہوا، روسی سرمایہ کاری فنڈ جسے آر ڈی ایف کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، نے مزید پڑھیں

غیر ملکی ملازمین کو نوکری تبدیل کرنے کا اختیار؟ سعودی حکام کا فیصلہ جاری

سعودی وزیر افرادی قوت و سماجی بہبود نے غیر ملکی ملازمین کو نوکری تبدیل کرنے کا اختیار دے دیا۔ خلیجی ریاست سعودی عرب کے وزیر افرادی قوت کی جانب سے قانون محنت کے لائحہ میں ترمیم کی منظور کرلی گئی ہے، جس کے بعد غیر ملکی کارکن شرائط کے تحت ملازمت تبدیل کرسکیں گے۔ قانون مزید پڑھیں

ٹرمپ کا انتخابات دھاندلی کا الزام مسترد، امریکی الیکشن کمیشن کا بھی ردِ عمل جاری

امریکی الیکشن کمیشن نے ٹرمپ کے فراڈ انتخابات کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2020 کے انتخابات امریکی تاریخ کے شفاف ترین الیکشن تھے۔ امریکا کے الیکشن کمیشن کے حکام نے ٹرمپ کی جانب سے انتخابات کو فراڈ قرار دیے جانے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ’ایسے تمام دعوے اور الزامات مزید پڑھیں

تین ماہ کی ڈیڈ لائن مقرر، کویت حکام نے تارکین وطن سے متعلق اہم فیصلہ سنا دیا

کویت نے 60 سال کی عمر کے تارکین وطن کے لیے ورک اور رہائشی اجازت نامے کی تجدید نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے پر عملدرآمد یکم جنوری 2021 سے شروع ہوگا، جس کے بعد 60 یا اس سے زائد عمر کے تارکین وطن کے لیے کام اور رہائشی اجازت نامے کی تجدید مزید پڑھیں

جی 20 ممالک کا ہنگامی اجلاس آن لائن منعقد، غریب ممالک کو بڑا ریلیف دے دیا گیا

جی 20 ممالک کے وزرائے خزانہ نے غریب ممالک کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے ان کے لیے قرض سروسز کو 2021 تک معطل کر دیا ہے۔ جی ٹوئنٹی کے وزرائے خزانہ اور سینٹرل بینکوں کے گورنرز نے غریب ملکوں پر قرض سروسز کی ادائیگی 2021 تک معطل کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔ سعودی میڈیا مزید پڑھیں

امریکی ریاست جارجیا میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی، صدرجوبائیڈن فاتح قرار

نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن ریاست جارجیا میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں بھی فاتح قرار دے دیے گئے۔ جوبائیڈن کے مجموعی الیکٹورل ووٹوں کی تعداد بڑھ کر 306 ہوگئی ہے، ریاست جارجیا میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی گئی تاہم جوبائیڈن پھر جیت گئے۔ شمالی کیرولائنا سے صدر ٹرمپ کامیاب ہو گئے ہیں، جس کے مزید پڑھیں

جدہ میں پانی کی فراہمی کب تک بند رہے گی؟ حکام نے وضاحت جاری کردی

مقامی حکومت نے جدہ کے کچھ مقامات میں پانی کی فراہمی بند ہونے کی اطلاع دی ہے، پانی کی بندش کا سبب ان علاقوں میں ہونے والے ترقیاتی کام ہیں۔ اس حوالے سے سعودی عرب میں جدہ کمشنری نے کہا ہے کہ صاری اسٹریٹ اور کنگ فہد روڈ چوراہے کا کام مکمل کرنے کی وجہ مزید پڑھیں

برطانیہ نے یواے ای، بحرین، قطر اور ترکی سمیت کئی ممالک کے شہریوں کو خوشخبری سنا دی

برطانیہ نے یواے ای، بحرین، قطر اور ترکی سمیت کئی ممالک کے شہریوں کے لیے لازمی قرنطینہ کی شرط ختم کردی۔ برطانیہ نے متحدہ عرب امارات، بحرین، ترکی، قطر، چلی، کمبوڈیا، آئس لینڈ کو سرکاری ٹریول کوریڈور فہرست میں شامل کر لیا ہے۔ اس حوالے سے سیکرٹری ٹرانسپورٹ گرانٹ شیپس نے ٹوئٹ میں بتایا کہ مزید پڑھیں

چین نے جو بائیڈن کو امریکی صدارتی انتخاب میں کامیابی پر مبارکباد دے دی

چین نے جو بائیڈن کو امریکی صدارتی انتخاب میں کامیابی کے تقریباً ایک ہفتے بعد مبارکباد دے دی۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وینبن نے اپنی معمول کی پریس کانفرنس کے دروان کہا کہ ’ہم امریکی عوام کے انتخاب کا احترام کرتے ہیں اور جو بائیڈن اور کمالا ہیرس کو کامیابی پر مبارکباد پیش مزید پڑھیں

جاپان کے تھیم پارک میں ڈائناسور سیاحوں کو نگلنے لگا، ویڈیو وائرل

جاپان کے تھیم پارک میں نصب دیوقامت ڈائناسور سیاحوں کو نگلنے لگا، سیاحوں کا رسی کے ذریعے گوڈزلا (ڈائناسور) کے منہ میں جانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ جاپان کے آواجی آئی لینڈ پر حکومت کی جانب سے منفرد تھیم پارک بنایا افتتاح کیا گیا ہے جو کرونا وائرس کی مہلک ترین وبا کے باعث تاخیر مزید پڑھیں