
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تاحال انتخابی نتائج کو قبول کرنے کے موڈ میں نظر نہیں آرہے اور مسلسل دھاندلی کے الزامات عائد کررہے ہیں تاہم اب انہوں نے بالواسطہ طور پر ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن کی فتح کا اعتراف کرلیا ہے۔ ایک ٹوئٹ میں ڈونلڈ ٹرمپ کاکہنا تھاکہ جوبائیڈن الیکشن میں دھاندلی کی وجہ سے جیتے مزید پڑھیں












Recent Comments