
عالمی وبا کے سبب دنیا میں 5 کروڑ 53لاکھ44 ہزار660افراد متاثر ہو چکے ہیں اور 13 لاکھ32 ہزار80 اموات ہوئی ہیں۔ اب تک کورونا کے 3 کروڑ84لاکھ 89ہزار سے زائد مریض صحت یاب ہوچکے ہیں اور ایک کروڑ55 لاکھ 23ہزارزیرعلاج ہیں۔ کورونا کے باعث سب سے زیادہ کیسز اور اموات امریکہ میں رجسٹرڈ ہوئی ہیں۔ مزید پڑھیں












Recent Comments