امریکی انتخابات میں دھاندلی کا الزام، ٹرمپ نے سائیبر سکیورٹی کے ڈائریکٹر کو عہدے سے برطرف کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ صدارتی انتخابات کو شفاف قرار دینے کی پاداش میں ڈائریکٹر سی آئی ایس اے کرسٹوفر کربس کو عہدے سے برطرف کردیا۔ کرس کریبس نے گزشتہ ہفتے سرکاری اور نجی انتخابی افسران سے گفتگو میں کہا تھا کہ اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ہے کہ ووٹنگ کے دوران کسی مزید پڑھیں

بھارت میں خوفناک حادثہ، 11 افراد موقع پر ہلاک، 17 شدید زخمی

بھارت میں تیز رفتار ٹرک اور ٹرالر میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک جبکہ 17 زخمی ہوگئے، مرنے والوں میں 5 خواتین اور ایک بچہ بھی شامل ہے۔ یہ اندوہناک حادثہ بھارتی ریاست گجرات کے شہر بڑودہ میں پانی گیٹ علاقے میں بدھ کے روز پیش آیا، حادثے میں 17 افراد زخمی مزید پڑھیں

جوبائیڈن تہران پر عائد پابندیوں کا خاتمہ کرتے ہیں تو ایران جوہری معاہدے پر عملدرآمد کے لیے تیار ہے: جواد ظریف

عرب خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا کہ اگر نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن تہران پر عائد پابندیوں کا خاتمہ کرتے ہیں تو ایران 2015 کے جوہری معاہدے پر مکمل عملدرآمد کے لیے تیار ہے۔ جواد ظریف نے کہا کہ یہ کام فوری طور مزید پڑھیں

افغانستان اور عراق سے امریکی فوجیوں کے مزید انخلا کا فیصلہ

امریکہ نے افغانستان اور عراق سے امریکی فوجیوں کے مزید انخلا کا فیصلہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پینٹاگون نے کمانڈروں کو افغانستان اور عراق سے 2 ہزار 500 فوجیوں کی واپسی کے لیے تیار رہنے کا حکم دے دیا ہے۔ امریکی جریدہ فارن پالیسی کے مطابق 2 ہزار فوجی افغانستان مزید پڑھیں

کورونا کا تیزی سے پھیلاو، ترکی کا پابندیاں مزید سخت کرنے کا فیصلہ

ترکی نے کورونا کیسز پر قابو پانے کے لیے پابندیاں مزید سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترک صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکی میں ہفتے کے اختتام تک جزوی لاک ڈاؤن ہو گا جبکہ سال کے اختتام تک اسکولز بھی بند رہیں گے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے متعلق نئی تحقیق، اطالوی ماہرین نے اہم خبر جاری کر دی

اطالوی ماہرین نے اپنی تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ کورونا وائرس گزشتہ سال ستمبر سے ہی یورپی ملک اٹلی میں گردش کررہا تھا لیکن وبا کا پہلا باقاعدہ کیس فروری 2020 میں رپورٹ ہوا۔ نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ کورونا چین سے پہلے اٹلی میں تھا جہاں ستمبر 2019 میں اس کی مزید پڑھیں

کورونا وائرس: کویت میں ملازمین کی واپسی، حکام نے اہم اعلان کردیا

کویت نے 34 پابندی والے ممالک سے واپس آنے والے گھریلو ملازمین کے یومیہ اخراجات کا اعلان کر دیا۔ کویت میں کورونا وبا کے باعث پابندی والے ممالک سے لوٹنے والے گھریلو ملازمین کی واپسی پر انھیں قرنطینہ ہونا پڑے گا جس کے لیے ادارہ جاتی طور پر یومیہ 30 کویتی دینار کا اعلان کیا مزید پڑھیں

ٹرمپ ری پبلکن اختیارات کی منتقلی میں رکاوٹ ہیں: امریکی صدرجوبائیڈن

نومنتخب امریکی صدرجو بائیڈن کا کہنا ہے کہ ٹرمپ اور ری پبلکن اختیارات کی منتقلی میں رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نومنتخب صدر جوبائیڈن نے کہا ہےکہ اختیارات کی منتقلی میں مزید تاخیر ہوئی تو اموات زیادہ ہوسکتی ہیں جتنی جلد اختیارات ملیں گےاتنی جلدکورونا ویکسین پرکام شروع ہوگا۔ مزید پڑھیں

برطانوی سفارت کار نے ڈوبتی لڑکی کو بچانے کے لیے دریا میں چھلانگ لگا دی، ویڈیو وائرل

چین میں تعینات سینئربرطانوی سفارت کار اسٹیفن الیسن ڈوبتی لڑکی کو بچانے کے لیے ازخود دریا میں کود گئے، دونوں ممالک نے اس بہترین عمل کو انسانیت سے دوستی کی نئی مثال قرار دے دیا۔ جنوب مغربی چین کے علاقے چونگ کنگ میں ایک چینی طالبہ اچانک دریا میں گرگئی اور خود کو بچانے کے مزید پڑھیں

سعودی عرب الزامات لگانے اور نفرتیں پھیلانے سے باز رہے: ایران

ایران نے سعودی فرماں روا کی جانب سے عالمی برادری سے ایران کے خلاف ایکشن لینے کے مطالبے پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں سعودی فرماں روا کےالزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئےکہا گیا ہےکہ سعودی عرب اس طرح کے الزامات لگانے اور مزید پڑھیں