چینی دفترخارجہ کا پاکستان سے متلق اہم بیان

چینی دفتر خارجہ کے ترجمان لی جیان ژاؤ نے کہا کہ دہشت گردوں کی کمر توڑنے کے لئے چین پاکستان کے ساتھ ہے ان کا مزید کہنا تھا چین نے انسداد دہشت گردی کیلئے پاکستان کی کوششوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے، سی پیک کو ناکام بنانے کی کوششیں کرنیوالوں کو مایوسی ہو گی۔ مزید پڑھیں

ماسک چُرانے پر 6 غیرملکیوں کو قید کی سزا، ملزمان میں پاکستان بھی شامل

گودام سے بڑی تعداد میں ماسک چرانے والے6ملزمان کو دبئی کی عدالت نے تین تین سال قید کی سزا سنا دی، ملزمان کا تعلق پاکستان سے ہے، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان کو ڈیڑھ لاکھ درہم مالیت کے ماسک چُرانے پر تین تین سال قید کی سزا سُنا دی گئی ہے، مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ؛ حجاب پولیس یونیفارم کا حصہ بن گیا، پہلی مسلم خاتون اہلکار کی تعیناتی

نیوزی لینڈ کی پولیس میں زیادہ سے زیادہ مسلم خواتین کی شمولیت کے لیے حجاب کو پولیس یونیفارم کا حصہ بنا دیا گیا جبکہ ایک باحجاب خاتون اہلکار نے باقاعدہ پولیس میں شمولیت بھی اختیار کرلی۔ الجزائر کی رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ کی پولیس میں بھرتی اور حجاب پہن کر ڈیوٹی انجام دینے والی مزید پڑھیں

بڑی خوشخبری کویتی ویزا رکھنے والوں کے لیے، جانیئے؟

کویتی ویزا رکھنے والے ان ممالک کے افراد جو کرونا کے باعث کویت میں داخل نہیں ہوسکتے جِن پر حکومت نے فضائی پابندی عائد کررکھی ہے اُن کے لیے اب خوشخبری ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کویت حکومت آئندہ دو ہفتوں میں ممنوعہ ممالک کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرسکتی ہے، امکانات ظاہر مزید پڑھیں

کرونا ٹیسٹ سے متعلق امریکی عوام کے لے بڑی خوشخبری

امریکا نے کرونا وبا کی روک تھام کے لئے اہم فیصلہ کرتے ہوئے عام افراد کو کرونا ٹیسٹ کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق اس اہم اقدام کی منظوری فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے دی گئی ہے، کٹ کا نام لوسِرا کووڈ-19 آل ان ون جانچ مزید پڑھیں

آسٹریلوی فوجیوں کے ہاتھوں 39 افغان شہری قتل، رپورٹ میں انکشاف

آسٹریلوی حکومت نے چار سالہ تفتیش کے بعد اقرار کیا ہے کہ افغانستان میں تعینات آسٹریلوی فوجیوں نے وہاں کم از کم 39 افراد کو قتل کیا ہے جن میں قیدیوں کے علاوہ کسان اور عام شہری بھی شامل ہیں۔ 2016 میں یہ تفتیش افغانستان میں اتحادی فوجیوں کے جنگی جرائم کے حوالے سے آسٹریلوی مزید پڑھیں

مسلمان خاتون کو جہاز سے زبردستی اتار کر گرفتار کرلیا، وجہ جان کر انسانیت شرما جائیں

امریکا میں ایک مسلمان خاتون کو صرف اس بناء پر جہاز سے زبردستی اتار کر گرفتار کرلیا گیا کیونکہ ایک دوسرے مسافر نے شکایت کی تھی کہ وہ اس خاتون کی موجودگی میں بہتر محسوس نہیں کررہا ۔ یہ واقعہ امینی الختیتبہ نامی خاتون کے ساتھ پیش آیا ہے جو کہ ایک اردنی نژاد مریکی مزید پڑھیں

کورونا وائرس، دنیا بھر میں 13 لاکھ 44 ہزار سے زائد اموات

عالمی وبا کے سبب دنیا میں 5 کروڑ 59 لاکھ 88 ہزار 325 افراد متاثر ہو چکے ہیں اور اموات کی مجموعی تعداد 13 لاکھ 44 ہزار 367 تک پہنچ چکی ہیں۔ اب تک کورونا کے 3 کروڑ 90 لاکھ دو ہزار سے زائد مریض صحت یاب ہوچکے ہیں اور ایک کروڑ 56 لاکھ 41 مزید پڑھیں

آسٹریلیا میں طیارہ حادثے کا شکار, واقعے کی تحقیقات جاری

آسٹریلیا میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہوٹل کے قریب ایک چھوٹا طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا، خوش قسمتی سے حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں جس ہوٹل میں بھارتی کرکٹ ٹیم قرنطینہ کے دن گزار رہی ہے، اس سے صرف 30 کلو میٹر دور ایک طیارہ حادثے کا شکار مزید پڑھیں

کویت حکام نے پھنسے ہوئے تارکین وطن کو خوشخبری سنا دی

کویت نے پھنسے ہوئے تارکین وطن کو ورک پرمٹ جاری کرنا شروع کر دیا۔ پبلک اتھارٹی برائے افرادی قوت کے ذرایع کا کہنا ہے کہ پھنسے ہوئے غیر ملکی ملازمین کو کویت واپس آنے کی اجازت دینے کے لیے ورک پرمٹ جاری کرنا شروع کر دیا گیا ہے۔ ذرایع کے مطابق ورک پرمٹ جاری کرنے مزید پڑھیں