بوئنگ 737 میکس طیاروں سے متعلق حکام نے نئی حکمتِ عملی پیش کردی

بوئنگ کمپنی کے جدید 737 میکس طیاروں کا مستقبل اب ریاست واشنگٹن کے صحرائی ایئر پورٹ کے ہینگر میں موجود قریباً 700 کارکنوں کے ہاتھ میں ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے شائع ہونے والے ایک مضمون میں بتایا گیا ہے کہ یہاں بوئنگ 737میکس طیاروں کی اصلاح و مرمت کا کام مزید پڑھیں

ہنگری روسی ویکسین حاصل کرنے والا یورپی یونین کا پہلا ملک بن گیا

ہنگری روسی ویکسین حاصل کرنے والا یورپی یونین کا پہلا ملک بن گیا ہے۔ ہنگری نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے روس میں تیار کی جانے والی ویکسین اسپوتنک V وصول کر لی ہے، اس طرح ہنگری یہ ویکسین حاصل کرنے والا یورپی یونین کا پہلا ملک بن گیا ہے۔ اسپوتنک ویکسین کے انجیکشنز مزید پڑھیں

امریکی صدراتی انتخابات: ٹرمپ کا الزامات کے بعد اپنے ہی وکیل سے لاتعلقی کا اظہار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم نے بےبنیاد الزامات کے بعد وکیل سڈنی پاول سے فاصلہ اختیار کر لیا۔ سڈنی پاول نے انتخابی مہم کی پریس کانفرنس کے دوران ووٹوں کی جعل سازی سے متعلق بے بنیاد الزامات لگائے تھے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘رائٹرز’ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم نے مزید پڑھیں

کورونا وائرس: تعلیم کے حوالے سے بڑے چیلنجز کا سامنا، سعودی وزیر تعلیم کا بیانیہ جاری

سعودی وزیر تعلیم حمد آل الشیخ نے کہا ہے کہ جی ٹوئنٹی کے ماتحت تعلیمی گروپ نے بحرانوں کے دوران تعلیم جاری رکھنے کے موضوع پر مباحثہ کیا ہے جس سے یہ بات سامنے آئی کہ کورونا وبا کے دوران تعلیم کے حوالے سے ممالک کو بڑے چیلنجز کا سامنا تھا۔ ان کا کہنا تھا مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کا اسرائیل سے فلسطینی املاک کو مسماری روکنے کا مطالبہ

کورونا کی وبا کے دوران بھی صیہونی حکومت بے بس فلسطینیوں پر ظلم ڈھانے سے باز نہ آئی اقوام متحدہ نے اسرائیل سے فلسطینی املاک کی مسماری روکنے کا مطالبہ کر دیا۔ اقوام متحدہ کے مندوبین اور انسانی حقوق کے عہدیداران بھی مظلوم فلسطینیوں کے حق میں بول اٹھے اسرائیلی ریاست کے ہاتھوں فلسطینیوں ‌کے مزید پڑھیں

اتوار کے روزمعمول کے مطابق کام، تین دن کی عام تعطیل کا اعلان بھی کر دیا گیا

قومی دن اور یوم شہداء کے موقع پر تین دن کی عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جبکہ اتوار کے روز سرکاری اداروں میں معمول کے مطابق کام ہوگا۔ متحدہ عرب امارات کی حکومت نے مملکت کے قومی دن اور یوم شہداء کے موقع پر تین دن کی عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جبکہ مزید پڑھیں

روسی صدر پیوٹن نے امریکی انتخابات کے نتائج کو مشکوک قرار دے دیا

روسی صدر پیوٹن نے ایک انٹرویو کے دوران امریکی انتخابات کے نتائج کو مشکوک قرار دے دیا انہوں نے جوبائیڈن کوجیت کی مبارکباد نہ دینےکےفیصلے کوایک فارمیلٹی قرار دے دیا۔ روسی صدر نے امریکی انتخابات میں گڑ بڑھ کا انکشاف کر دیا کہا کہ امریکا کے انتخاباتی سسٹم میں کچھ مسائل ہیں اور ان مسائل مزید پڑھیں

کورونا ویکسین کی کامیاب آزمائش مکمل، قیمت کا اعلان بھی کر دیا گیا، جانیے تفصیلات

امریکا میں کورونا ویکسین کی کامیاب آزمائش مکمل ہوچکی، اب اس کی قیمت سے متعلق بھی اہم خبر سامنے آئی ہے۔ امریکی فارما کمپنی ماڈرنا کے سی ای او اسٹیفن بینسل نے بتایا کہ کمپنی کی جانب سے تیار کردہ کورونا ویکسین کی قیمت پچیس سے سینتیس ڈالر کے درمیان ہوگی اسے انجیکشن کی صورت مزید پڑھیں

جی ٹوئنٹی ممالک نے سعودی عرب کی قیادت میں کورونا وائرس کا مقابلہ کیا، محمد بن سلمان

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ جی ٹوئنٹی کے رکن ممالک نے سعودی عرب کی قیادت میں یکجہتی پیدا کر کے کورونا وبا کا مقابلہ کیا۔ شہزادہ محمد بن سلمان نے جی 20 کے اختتامی بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی معیشت کو خسارے سے بچانے کےلیے 11 ٹریلین مزید پڑھیں

جوبائیڈن انتظامیہ میں کون ہوگا سیکریٹری خارجہ؟ اہم انکشاف سامنے آگیا

امریکا کے نومنتخب صدر جوزف آر بائیڈین جونیئر کی جانب سے ان کے قریبی خارجہ پالیسی کے مشیر انٹونی جے بلنکن کو سیکریٹری خارجہ کے لیے نامزد کیے جانے کی اُمید ہے۔ نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق وہ اس عہدے پر بین الاقوامی شراکت داروں کو چین کے خلاف مقابلے کے لیے یکجا مزید پڑھیں