آرمینیا میں حکومت مخالف مظاہرے، وزیر خزانہ مستعفی

آرمینیا کے وزیر خزانہ ٹیگران خیچٹریان نے نیگورنو-کاراباخ میں جنگ بندی معاہدے کے خلاف مظاہروں کے باعث اپنی وزارت سے استعفیٰ دے دیا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق آرمینیا کے وزیر کے ترجمان اینا اوہانیان کا کہنا تھا کہ انہوں نے نیگورنو۔کاراباخ میں جنگ بندی معاہدے کے خلاف ہونے والی تنقید کے باعث استعفیٰ دیا مزید پڑھیں

چینی صدر نے نو منتخب امریکی صدر بائیڈن کو ٹیلی گرام کے ذریعے پیغام بھیج دیا

چینی صدر شی جِن پِنگ نے منتخب امریکی صدر جوبائیڈن کو صدارتی انتخاب میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔ چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق شی جن پنگ کی جانب سے جوبائیڈن کو ٹیلی گرام کے ذریعے بھیجے گئے پیغام میں امیدظاہر کی گئی ہے کہ دونوں ممالک عالمی امن اور ترقی کے لیے کسی مزید پڑھیں

یو اے ای نے پاکستان سمیت دیگر ممالک کیلئے ویزا معطل کیے جانے کا انکشاف

ذرائع کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے پاکستان، افغانستان اور دیگر مسلم اکثریتی ممالک کے شہریوں کو نئے ویزا کے اجرا کا عمل سیکیورٹی خدشات کے باعث عارضی طور پر روک دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘رائٹرز’ کے مطابق ذرائع نے یہ نہیں بتایا کہ یہ سیکیورٹی خدشات مزید پڑھیں

جرمنی میں پانچ سال بعد ڈیزل ٹرینوں کے بجائے ہائیڈروجن ٹرینیں چلیں گی

 یورپی ملک جرمنی میں پانچ سال بعد ڈیزل ٹرینوں کے بجائے ہائیڈروجن ٹرینیں چلیں گی۔ دو ڈبوں پر مشتمل ہائیڈروجن ٹرین کی رفتار 160 کلو میٹر فی گھنٹہ ہو گی۔امریکی نشریاتی ادارے ‘سی این این’ کی ایک رپورٹ کے مطابق پہلی ہائیڈروجن ٹرین کا تجربہ 2024 میں ہوگا ۔ ٹرین کو صرف 15 منٹ میں مزید پڑھیں

عالمی شہرت یافتہ خطیب و ماہر تعلیم سید کلب صادق 83سال کے عمر میں انتقال کر گئے

بین الاقوامی شہرت یافتہ خطیب اور ماہر تعلیم مولانا ڈاکٹر سید کلب صادق صاحب لکھنئو میں انتقال کرگئے، علامہ کلب صادق معروف عالم دین علامہ حسن ظفر نقوی کے ماموں بھی تھے۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے نائب صدر اور مشہور شیعہ عالم دین مولانا کلب صادق اس دارِ فانی سے رخصت ہوگئے، مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد6کروڑ سےتجاوز کر گئی

دنیا میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد6کروڑ سے بڑھ گئی ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں پانچ لاکھ تینتالیس ہزار سے زائد افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔کورونا وائرس نے دنیا بھر میں 14 لاکھ سے زائد انسانوں کی جان لے لی ہے۔ دنیا بھر میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد14 لاکھ ایک ہزار868 مزید پڑھیں

افغانستان میں دو بم دھماکوں میں متعدد افراد جاں بحق اور کئی زخمی

افغانستان میں امن عمل کی کوششوں کے باوجود پر تشدد واقعات رونما ہورہے ہیں، جس کے باعث معصوم قیمتی جانوں کا ضیاع ہورہا ہے۔ ایسا ہی واقعہ افغان صوبہ بامیان میں پیش آیا ، جہاں یکے بعد دیگرے دو بم دھماکوں میں کم از کم سترہ افراد جاں بحق جبکہ پچاس سے زائد زخمی ہوئے مزید پڑھیں

بحرین کی جیلوں میں قیدی خواتین موذی وبا کا شکار ہونے لگیں

بحرین کی جیلوں میں بھی کورونا وائرس پھیل گیا، مختلف جرائم میں ملوث قیدی خواتین اس موذی وبا کا شکار ہوگئی ہیں، قیدیوں کو ماسک اور سینیٹائزر فراہم کیے جارہے ہیں۔ بحرینی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ ویزوں کی خلاف ورزیوں کے الزام میں قید چند غیر ملکی خواتین کو کورونا لاحق ہو گیا مزید پڑھیں

برازیل نے بھی روس سے کورونا ویکسین لینے کا اظہار کر دیا

کئی دیگر ممالک کے بعد اب برازیل بھی روسی کورونا ویکسین کے حصول کے لیے تیار ہو گیا ہے، اس سلسلے میں برازیلی وزارت صحت روس کے ساتھ اسپوتنک V کی خریداری سے متعلق ایک معاہدے پر دستخط کرنے جا رہی ہے۔ برازیل کی وزارتِ صحت روسی کورونا ویکسین Sputnik V کی ممکنہ خریداری کے مزید پڑھیں

غندہ گردی کرنے والوں کو سیدھا کرنے کیلئے پولیس نے انوکھا انداز ڈھونڈ لیا

بھارتی پولیس نے علاقے میں غندہ گردی کرنے والوں کو سیدھا کرنے کیلئے انوکھا انداز ڈھونڈ لیا، ہفتے میں ایک دن ورزش کرانے کیلئے تھانے طلب کیا جاتا ہے۔ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں پولیس نے علاقے کے غنڈوں کو راہ راست پر لانے کے لیے نیا طریقہ دریافت کیا ہے۔ بھارتی مزید پڑھیں