برلن میں جرمن چانسلر پر حملے کی کوشش، جانیے واقعے کی تفصیلات

جرمنی کے دارالحکومت برلن میں جرمن چانسلر کے دفتر کے گیٹ سے ایک شخص نے کار ٹکرا دی۔ برلن پولیس کے مطابق جرمن چانسلر کے دفتر کی عمارت سے گاڑی ٹکرانے کا واقعہ رونما ہوا ہے تاہم اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس نے کہا ہے کہ گاڑی ٹکرانے کے بعد ڈرائیورکو مزید پڑھیں

صرف اچھے جج کی ضرورت ہے،جیتنے کے ثبوت موجود ہیں: ٹرمپ

واشنگٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہمارے پاس انتخابات جیتنے کے کافی ثبوت موجود ہیں اور اب دلائل سننے کے لئے صرف ایک اچھے جج کی ضرورت ہے۔ یہ بات انہوں نے پنسلوینیا میں عوامی سماعت کے دوران فون پر کہی، امریکی صدر حالیہ انتخابات میں نتائج کے باوجود اپنی ممکنہ شکست مزید پڑھیں

حکومت نے شہریوں کو اپنی گاڑیوں کا رنگ تبدیل کرنے کی اجازت کیونکر دی؟

شہریوں کو اپنی گاڑیوں کا رنگ تبدیل کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے اس حوالے سے کویتی حکومت نے ہدایت کی ہے کہ شہری گاڑیوں کو دھندلے یا چمکدار رنگ میں تبدیل کرسکتے ہیں۔ کویتی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ گاڑیوں کے رنگ کو میٹ پینٹ یا چمکدار رنگ میں تبدیک کرنا مزید پڑھیں

کورونا وائرس: یورپی ممالک روسی ویکسین حاصل کرنے کی تگ و دو میں لگ گئے

یورپی ممالک روسی ویکسین حاصل کرنے کی تگ و دو میں لگ گئے، یورپی میڈیسن ایجنسی (ای ایم اے) نے روس کی سپوتنک وی کورونا وائرس ویکسین بنانے والوں سے بات چیت شروع کردی ہے۔ یورپی میڈیسن ایجنسی (ای ایم اے) نے اعلان کیا ہے کہ اس نے روس کی سپوتنک وی کورونا وائرس ویکسین مزید پڑھیں

کورونا وائرس: سوڈان کے سابق وزیر اعظم صادق المہدی انتقال کرگئے

سوڈان کے سابق وزیر اعظم صادق المہدی کورونا وائرس میں مبتلا ہوکر انتقال کرگئے، وہ گزشتہ تین ہفتے سے متحدہ عرب امارات کے ایک اسپتال میں زیر علاج تھے۔ سوڈان میں جمہوری طور پر منتخب آخری وزیر اعظم 84 سالہ صادق المہدی انتقال کرگئے، ان کے اہل خانہ اور جماعت کی طرف سے جاری بیان مزید پڑھیں

ایشیا کا کرپٹ ترین ملک کونسا؟ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے رپورٹ جاری کر دیا

بدعنوانی کا جائزہ لینے والے عالمی ادارے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپٹ ترین ملک کا رپورٹ جاری کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ براعظم ایشیا میں سب سے زیادہ 39 فیصد بدعنوانی بھارت میں پائی جاتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 46 فیصد بھارتی سرکاری مزید پڑھیں

2016 فوجی بغاوت کیس، ترک عدالت نے درجنوں افراد کوعمر قید کی سزا سنا دی

ترک عدالت نے 2016 فوجی بغاوت کیس میں درجنوں افراد کوعمر قید کی سزا سنا دی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سال 2016 کو فوجی بغاوت کیس میں ترک عدالت میں 500 افراد کو ٹرائل کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ ناکام فوجی بغاوت میں 251 افراد ہلاک اور 2 ہزار 200 زخمی ہوئے تھے۔ مزید پڑھیں

برطانیہ کی معیشت تاریخ کی بدترین مندی کا شکار، رواں برس معیشت میں گیارہ اعشاریہ تین فیصد کمی ہوئی

برطانیہ کی معیشت 300 سالہ تاریخ کی بدترین مندی کا شکار ہو گئی ہے۔کورونا پابندیوں کی وجہ سے برطانوی معیشت شدید تباہی کا شکار ہوچکی ہے۔ برطانوی چانسلر رشی سناک کا کہنا ہے کہ معیشت کی بحالی میں 2 سال لگ سکتے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق برطانوی چانسلر رشی سناک نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

بھارت کو ایشیا کا کرپٹ ترین ملک قرار دیا

بدعنوانی کا جائزہ لینے والے عالمی ادارے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے بھارت کو ایشیا کا کرپٹ ترین ملک قرار دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ براعظم ایشیا میں سب سے زیادہ 39 فیصد بدعنوانی بھارت میں پائی جاتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 46 فیصد بھارتی مزید پڑھیں

دنیا میں کورونا کے4کروڑ20لاکھ28ہزارمریض صحتیاب

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں6کروڑ 7لاکھ 16ہزار 542 افراد متاثر اور 14لاکھ 26ہزار 779 اموات ہوئی ہیں۔ دنیا میں کورونا کے4کروڑ20لاکھ28ہزار729 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں اور1 کروڑ72لاکھ61 ہزار سے زائد زیر علاج ہیں۔ امریکہ میں کورونا کی صورتحال سب سے خوفناک ہے جہاں 2 لاکھ 68 ہزار 219 اموات اور ایک کروڑ مزید پڑھیں