
تہران کے علاقے دماوند میں ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ، ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کےمعروف ایٹمی سائنس دان کو قتل کر دیا گیا۔ ایٹمی سائنس داں محسن فخری زادہ کو جمعے کی شام قتل کیا گیا۔ فائرنگ سے قبل محسن فخری زادہ کی گاڑی کے قریب دھماکا بھی ہوا۔ دھماکے میں فخری زادہ کے دیگر مزید پڑھیں












Recent Comments