کنگ عبدالعزیز بندرگاہ سے متعلق سعودی حکومت نے اہم خبر جاری کر دی

سعودی محکمہ کسٹم نے کنگ عبدالعزیز بندرگاہ میں انواع و اقسام کا سامان نیلام کرنے کا اعلان کردیا، نیلامی مشترکہ کسٹم نظام کے مطابق ہوگی۔ سعودی محکمہ کسٹم کا کہنا ہے کہ نیلامی اتوار کی صبح 10 بجے کنگ عبدالعزیز بندرگاہ کے کسٹم سیکشن میں ہوگی، جو لوگ نیلامی میں حصہ لینا چاہتے ہیں انہیں مزید پڑھیں

کویت نے ملک میں داخلے کے لئے نیا طریقہ کار متعارف کرا دیا

کورونا ویکسین حاصل کرنے کے بعد کویت کی جانب سے ملک میں داخل ہونے والے افراد کے لئے صحت کا نیا طریقہ کار متعارف کرانے کا انکشاف ہوا ہے۔ کویت کے رونامہ القبس نے سرکاری ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ خاص مقدار میں کرونا ویکسین کی دستیابی کے بعد حکومت کی جانب سے صحت مزید پڑھیں

دنیا میں کورونا کے 4 کروڑ31 لاکھ 88 ہزار مریض صحتیاب

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 6 کروڑ 25 لاکھ 63 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 14 لاکھ 58 ہزار 103 اموات ہوئی ہیں۔ دنیا میں کورونا کے 4 کروڑ31 لاکھ 88 ہزار484 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں اور ایک کروڑ 79 لاکھ 16 ہزار سے زائد زیر علاج ہیں۔ امریکہ میں کورونا مزید پڑھیں

افغانستان کا دارالحکومت ایک بار پھر دھماکوں سے گونج اُٹھا، یکے بعد دیگرے دو دھماکے

کابل: افغانستان کا دارالحکومت رواں ماہ میں تیسری بار دھماکوں سے گونج اُٹھا، اس بار دو الگ الگ مقامات پر بظاہر دو گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے سنے گئے، دونوں دھماکے الگ الگ مقام پر ہوئے تاہم یہ دونوں مزید پڑھیں

چینی سائنسدانوں کا دعویٰ: کورونا بھارت میں بنا اور وہیں سے دنیا بھر میں پھیلا

چینی سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس چینی شہر ووہان سے نہیں بلکہ بھارت سے دنیا میں پھیلا اور وہیں بنا۔ کورونا وائرس کو دنیا میں پھیلے تقریباً ایک سال ہوچکا ہے اور اب بھی کئی ممالک میں اس کی ہلاکت خیزی کا سلسلہ جاری ہے۔ دنیا بھر میں امریکا کے بعد بھارت مزید پڑھیں

چوری کی اطلاع پولیس کو دینے پر چور نے عمر رسیدہ خاتون کو جلا دیا

شمالی مصر میں چوری کی اطلاع دینے پر چور نے عمر رسیدہ خاتون کو جلا کر مار ڈالا۔ پیٹرول چھڑک کر معمر خاتون کو جلانے کا افسوسناک واقعہ شمالی مصر کے شہر سکندریہ میں پیش آیا، جہاں ایک شخص نے چوری کی اطلاع پولیس کو دینے پر 60 سالہ سامیہ حجازی نامی خاتون کو نذر مزید پڑھیں

امریکی ریاست نیویارک: گاڑی زمین میں دھنس گئی

‌اگر آپ رات میں گاڑی صحیح پارک کریں اور صبح وہ زمین میں دھنسی ہوئی ملے تو آپ کا ردعمل کیا ہوگا، ایسا ہی ایک واقعہ نیویارک میں پیش آیا جہاں زمین گاڑی نگل گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست نیویارک کے شہر نیویارک میں کھڑی گاڑی اچانک سڑک مزید پڑھیں

ابو ظہبی میں 144 منزلہ عمارت کو 10 سیکنڈ کے اندر مسمار

متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی میں 144 منزلہ عمارت کو 10 سیکنڈ کے اندر مسمار کردیا گیا۔مقامی میڈیا کے مطابق ابو ظہبی میں مینا بندرگاہ کے علاقے میں قائم 144 منزلہ مینا پلازہ ٹاور کو منہدم کردیا گیا، کارروائی میں صرف 10 سیکنڈ کا وقت لگا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل مزید پڑھیں

کرونا وائرس : دنیا میں 4 کروڑ 27 لاکھ 88 ہزار مریض صحتیاب

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 6 کروڑ 19 لاکھ 88 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 14 لاکھ 49 ہزار 114 اموات ہوئی ہیں۔ دنیا میں کورونا کے 4 کروڑ 27 لاکھ 88 ہزار 656 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں اور ایک کروڑ 77 لاکھ 50 ہزار سے زائد زیر علاج ہیں۔ امریکہ مزید پڑھیں

آذربائیجان: مسجد میں27 سال بعد اذان، صدرالہام علیوف نے درو دیوار چوم لیے

آزربائیجان کے صدر نے آرمینیا سے جنگ جیتنے کے بعد تاریخی مسجد کا دورہ کیا، نگور نوقرہ باغ کی مسجد میں ستائیس سال بعد اذان کی آواز گونج اٹھی۔ آرمینیا کے قبضے سے آزادی کے بعد آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے تاریخی آغدم مسجد کا دورہ کیا، انہوں نے مسجد کے درو دیوار چومے مزید پڑھیں