انتخابات میں دھاندلی کا کوئی ثبوت نہیں ملا: امریکی اٹارنی جنرل

امریکی اٹارنی جنرل ولیم بار کا کہنا ہے کہ انتخابات میں دھاندلی کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔ ولیم بار کے مطابق اب تک کہیں سے بھی دھاندلی کا کوئی ایسا ثبوت سامنے نہیں آیا جو نتائج پر اثر انداز ہوا ہو۔ انہوں نے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے دھاندلی کے الزامات کی مزید پڑھیں

کورونا ویکسین منظور،حکومت نے استعمال کی اجازت دے دی

برطانوی وزارت صحت نے کورونا وائرس کے خلاف ویکسین کے استعمال کی منظوری دے دی ہے۔میڈیسن اینڈ ہیلتھ کئیر پروڈکشن ریگولیٹری نے ویکسین کی منظوری دی جو اگلے ہفتے سے دستیاب ہوگی۔ فائزر اور بائیوٹیک کی تیار کردہ ویکسین کی پہلی فراہمی 7 سے 9 دسمبر کے درمیان ہوگی۔ برطانیہ نے4 کروڑ خوراکوں کا آرڈر مزید پڑھیں

کاون کو نیا دوست مل گیا

 35 برس تک اسلام آباد کے مرغزار چڑیا گھر میں رہنے والے کاون ہاتھی کو آٹھ سال کی تنہائی کے بعد کمبوڈیا میں نیا دوست مل گیا۔ اسلام آباد کے مرغزار چڑیا گھر سے رخصت ہونے کے بعد کمبوڈیا پہنچنے والے کاون کو نیا ساتھی مل گیا ہے۔ نئی سامنے آنے والی ویڈیو میں کاون مزید پڑھیں

اقلیتوں کے ساتھ نارواسلوک، نیویارک میں سکھوں نے ہندوستانی قونصل خانے کا گھیراؤ کر لیا

ہندوستان میں نارواسلوک کے خلاف سکھوں نے ہندوستانی قونصل خانے کا گھیراؤ کر لیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ہندوستان میں اقلیتوں کے ساتھ نارواسلوک کے خلاف نیویارک میں سکھوں نے ہندوستانی قونصل خانے کا گھیراؤ کیا۔ مظاہرین نے تمام رکاوٹیں توڑ کر قونصلیٹ کا گھیراؤ کیا جس کی وجہ سے قونصل خانے کا مزید پڑھیں

چین نے امریکہ بر آمد کرنے والی مصنوعات پر سخت قانون متعارف کرا دیا

امریکی اقدامات کے جواب میں چین نے امریکہ بر آمد کرنے والی ‘کنٹرولڈ مصنوعات’ پر سخت قانون متعارف کرا دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ نیا قانون بالخصوص ملٹری ٹیکنالوجی اور ایسی مصنوعات پر لاگو ہو گا جس کی برآمد سے چین کی قومی سلامتی کو خطرے لاحق ہو۔ چین مزید پڑھیں

کویت میں کام کرنے والے گھریلو ملازمین کے لیے نئی سہولت متعارف

کویت سٹی کویتی حکام نے کویت میں کام کرنے والے گھریلو ملازمین کے لیے نئی سہولت کا آغاز کردیا۔ مقامی میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ نے گھریلو ملازمین کو ڈرائیور کے اقامے کی منتقلی کی اجازت دے دی ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ نے گھریلو ملازمین یا اس پیشے سے مزید پڑھیں

سعودی عرب کی اسرائیل کودبئی کیلئے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت

سعودی عرب نے اپنے مفادات کے لئے فلسطین کاز قربان کر دیا غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی اسرائیل سے متحدہ عرب امارات کے لیے پہلی پرواز آج روانہ ہو گی۔ صیہونی وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب اثرات نظر آنے لگے مظلوم فلسطینوں کے زخموں پر مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم کا سعودی عرب کے بعد مصر کا دورہ شیڈول

اسرائیلی وزیراعظم نے سعودی عرب کے بعد مصر کا دورہ پلان کر لیا۔ اسرائیلی وزیراعظم چند ہفتوں کے دوران مصر کا دورہ کریں ‌گے جہاں وہ مصری صدر عبدالفتاح السیسی سے بھی ملاقات کریں گے۔ اس دورے کا مقصد دونوں ملکوں‌کے درمیان اقتصادی تعلقات کو مستحکم کرنا ہے۔ اسرائیلی اخبار کے مطابق حکومت متحدہ عرب مزید پڑھیں

ترکی میں جمعہ اور ہفتہ مکمل لاک ڈاؤن نافذ

 ترکی نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کو کم کرنے کے لیے ہفتے کے آخری دنوں (ہفتے اور اتوار) کو مکمل لاک ڈاون نافذ کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترکی صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ حالیہ ہفتوں کے دوران نئے کیسز اور اموات میں اضافے کے بعد ہفتے اور اتوار کو مکمل مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت کی کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے احتیاط کرنے کا مشورہ

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے احتیاط کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ٹیڈروس کا کہنا ہے کہ بہت سے ملکوں میں چھٹیوں کا موسم قریب آرہا ہے، لوگ تہواروں کے موقع پر قریب رہنا چاہتے ہیں لیکن یہ وقت ایسا نہیں ہے۔ سربراہ عالمی ادارہ مزید پڑھیں