اٹلی: صرف ایک یورو میں گھر کی ملکیت دینے کا اعلان

اٹلی کے جنوبی علاقے میں واقع گاؤں میں آبادی بڑھانے کے لیے صرف ایک یورو میں گھر کی ملکیت دینے کا اعلان کردیا گیا۔ روم: اگر آپ اٹلی میں اپنی جائیداد خریدنے کے خواہش مند ہیں اور آپ کے پاس اتنے پیسے بھی نہیں تو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ اٹلی کی مقامی حکومت مزید پڑھیں

اپنی ادھار رقم واپس مانگنے والا شخص قرض دار ہی کے ہاتھوں قتل ہو گیا

بھارت میں سب کے سامنے بار بار ذلیل کرکے اپنی ادھار رقم واپس مانگنے والے شخص کو قرض دار نے قتل کردیا جبکہ مقتول کے اہل خانہ نے قاتل سے ازخود بدلہ لے لیا۔ یہ واقعہ بھارتی ریاست بہار میں پیش آیا جہاں لالو نامی شہری نے اپنے ہی سیمن نامی کزن سے 20 ہزار مزید پڑھیں

بہادر خاتون کا زہریلے سانپ سے ہوا مقابلہ، ویڈیو وائرل ہو گئی

آسٹریلیا میں ایک بہادر خاتون نے زہریلے سانپ کے شکجنے سے اپنے کتے کو چھڑا لیا، گھر کے لان میں موجود 9 ماہ کے کتے کو سانپ نے اچانک دبوچ لیا تھا۔ آسٹریلیا کے کوئینز لینڈ میں واقع سنشائن کوسٹ ریجن کے نواحی علاقے میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا ہے جس کی ویڈیو سوشل مزید پڑھیں

جاپان ایئر لائن کا اسکول کے بچوں کیلئے خصوصی پرواز کا اہتمام

جاپان کی ایئر لائن کی جانب سے اسکول کے بچوں کیلئے ایک خصوصی پرواز کا اہتمام کیا گیا جس مقصد ان کو جہاز اڑانے اور اس سے متعلق دیگر معلومات کی فراہم کرنا تھا۔ جاپانی ایئر لائن پیچ ایوی ایشن نے اسکولوں کے ایسے بچے جو جہازوں کی معلومات میں دلچسپی رکھتے ہیں انہیں مدعو مزید پڑھیں

معیشت بند کیے بغیر کورونا سے مقابلے کی حکمت عملی تیار کرلی: جو بائیڈن

نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین پر عوام کے اعتماد کے سلسلے میں اہم اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کا اعتماد حاصل کرنے کے لیے وہ ان کے سامنے ویکسین لگوائیں گے۔ نومنتخب امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہم نے مزید پڑھیں

سعودی حکومت کا مزدوروں کی اصلاحات کیلئے قوانین جلد جاری کرنے کا اعلان

سعودی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ مزدوروں کی اصلاحات کیلئے اعلان کردہ قوانین جلد جاری کیے جائیں گے۔ سعودی حکومت انسانی وسائل اور سماجی ترقی کی وزارت تاریخی لیبر اصلاحات کے لئے ایگزیکٹیو قواعد جلد جاری کرے گی۔ ان اصلاحات کا اعلان وزارت کی جانب سے حال ہی میں کیا گیا تھا۔ سعودی ذرائع مزید پڑھیں

کورونا ویکسین کی فراہمی، وینزویلا نے اقوام متحدہ اور عالمی ادارہِ صحت سے اہم مطالبہ کردیا

افریقی ملک وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے کورونا ویکسین کی فراہمی کے حوالے سے اقوام متحدہ اور عالمی ادارۂ صحت سے اہم مطالبہ کردیا۔ اقوام متحدہ (یو این) کی جنرل اسمبلی کے 31ویں خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وینزویلا کے صدر نے مطالبہ کیا کہ ’یو این اور عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ مزید پڑھیں

ایوانکا ٹرمپ کو پانچ گھنٹے تک تفتیش کا سامنا کس وجہ سے کرنا پڑا؟ جانیے سب حقائق

ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ کو این جی او کے فنڈز کا غلط استعمال کرنا مہنگا پڑگیا، ایوانکا کو پانچ گھنٹے تک تفتیش کا سامنا کرنا پڑا۔ امریکا کے جارح مزاج صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ غیر منافع بخش تنظیم کے فنڈ کو ذاتی مفادات کی خاطر کرنے پر مشکل میں پڑگئیں، مزید پڑھیں

اب اٹلی میں پایئے اپنا گھر صرف ایک یورو میں، حکومت نے اسکیم متعارف کروا دی

اٹلی کے جنوبی علاقے میں واقع گاؤں میں آبادی بڑھانے کے لیے صرف ایک یورو میں گھر کی ملکیت دینے کا اعلان کردیا گیا۔ اگر آپ اٹلی میں اپنی جائیداد خریدنے کے خواہش مند ہیں اور آپ کے پاس اتنے پیسے بھی نہیں تو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ اٹلی کی مقامی حکومت نے مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی دوسری لہر، امریکا میں بڑی تباہی، ایک دن میں ریکارڈ 2915 اموات

امریکا میں کرونا وبا کی دوسری لہر نے بڑی تباہی مچا دی ہے، ایک دن میں وائرس سے ریکارڈ 2915 اموات واقع ہوئیں۔ امریکا میں مہلک وائرس کو وِڈ 19 سے ہلاکتوں میں نہایت تیزی آ گئی ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوان 2915 اموات کے بعد مجموعی تعداد 2 لاکھ 82 ہزار 829 ہو مزید پڑھیں