کورونا لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر شہری کو سرِعام سزائے موت دے دی گئی

شمالی کوریا نے کورونا پابندی کے قانون کو توڑنے پر ایک شہری کو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سر عام سزائے موت دے دی۔ شمالی کوریا میں ایک شہری کو کرونا پابندی کی خلاف ورزی پر فائرنگ اسکواڈ کے سامنے کھڑا کر دیا گیا، شہری پر بند کیے گئے چینی سرحد پر اسمگلنگ کا الزام تھا۔ مزید پڑھیں

معمر شخص کو زخمی کر کے ڈاکو قیمتی گاڑی لے کر فرار، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

کیلی فورنیا میں کم عمر ڈکیت معمر شخص کو زخمی کرنے کے بعد اس کی قیمتی گاڑی لے کر فرار ہوگئے، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ ان کم عمر لڑکوں نے گذشتہ ماہ وکٹرویل کے فیول اسٹیشن پر رات گئے ایک معمر شخص کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا، معمر شخص مزید پڑھیں

سعودی حکام نے کورونا وائرس سے متعلق عوام کے لیے اہم ہدایات جاری کر دیں

سعودی وزارت صحت نے کورونا وائرس ٹیسٹ کے حوالے سے اہم وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیسٹ کے لیے حاصل کیے گئے وقت پر دو بار نہ جانے پر تیسری بار بکنگ دو ہفتے تک نہیں ملے گی۔ سعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس ٹیسٹ کے لیے مسلسل 2 بار اپائنٹمنٹ مزید پڑھیں

امریکی سینیٹ پر کنٹرول, ڈیموکریٹس اور ری پبلکنز کی نظریں ریاست جارجیا پر

امریکی سینیٹ پر کنٹرول کی جنگ شروع ہو گئی ہے، ڈیموکریٹس اور ری پبلکنز کی نظریں ریاست جارجیا پر ٹک گئیں۔ ریاست جارجیا میں 5 جنوری کو سینیٹ کی 2 نشستوں پر دوبارہ الیکشن ہوگا، نومبر کے سینیٹ الیکشن میں کوئی امیدوار واضح برتری حاصل نہیں کر سکا تھا۔ سابق صدر اوباما نے ڈیموکریٹس امیدوارں مزید پڑھیں

امریکا میں کورونا کی ویکسینیشن لازمی نہیں ہوگی، جوبائیڈن

امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہےکہ امریکیوں کو کورونا ویکسین لگوانے پر مجبور نہیں کیا جائے گا۔ویلمینگٹن میں گفتگو کرتے ہوئے جوبائیڈن نے کہا کہ امریکا میں کورونا کی ویکسی نیشن لازمی نہیں ہوگی اور کسی بھی شہری کو مجبور نہیں کیا جائے گا کہ وہ ویکسین لگوائے۔ نومنتخب صدر جوبائیڈن نے کہا کہ وہ مزید پڑھیں

22 پاکستانی شہریوں کو ڈی پورٹ کر دیا، مگر کیوں؟ جانیے اس خبر میں

ترکی میں غیر قانونی طور پر مقیم 22 پاکستانی شہریوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا ہے۔ڈی پورٹ ہونے والی پاکستانی شہری پرواز ٹی کے 710 کےذریعے استنبول سے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ ایئر پورٹ حکام کے مطابق 11 افراد کو امیگریشن کے بعد جانے کی اجازت دے دی گئی جبکہ 11 دیگرافراد کو مزید پڑھیں

کورونا ویکسین لگوانے سے متعلق ترک صدر نے عوام کے لیے پیغام جاری کر دیا

ترک صدر رجب طیب اردوان نے کورونا ویکسین لگوانے کے لیے رضامندی ظاہر کرتے ہوئے عوام کو بھی ویکسین لگانے کی ترغیب دی ہے۔ استنبول میں صحافیوں سے گفتگو میں صدر اردوان نے کہا کہ کورونا ویکسین لگوانے میں کوئی حرج محسوس نہیں کرتا، میں کورونا ویکسین لگوانے کے لیے تیار ہوں۔ ویکسین سے متعلق مزید پڑھیں

بیلجیئم کے حکام نے آئندہ ماہ سے شہریوں کو کورونا ویکسینز لگانے کا اعلان کر دیا

بیلجیئم میں آئندہ ماہ سے شہریوں کو کورونا ویکسینز لگائی جائیں گی۔ بیلجیئم حکام نے آئندہ ماہ 5 جنوری سے شہریوں کو کرونا ویکسینز لگانے کا اعلان کر دیا ہے، پہلے مرحلے میں کیئر سینٹرز میں بزرگوں اور عملے کو ویکسین دی جائے گی۔ ریجنل ہیلتھ منسٹرز کا کہنا ہے کہ کرونا ویکسی نیشن مہم مزید پڑھیں

ڈرائیوروں کیخلاف جدید نظام کے تحت ازخود جرمانہ, محکمہ ٹریفک کا بیانیہ جاری

سعودی محکمہ ٹریفک نے خبر دار کیا ہے کہ گاڑی چلاتے ہوئے لین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیوروں کیخلاف جدید نظام کے تحت ازخود جرمانہ عائد ہوجائے گا۔ اس حوالے سے ترجمان محکمہ ٹریفک نے کہا ہے کہ طائف، باحہ، الجوف اور جازان میں لین کی پابندی نہ کرنے کی خلاف ورزی کا خود مزید پڑھیں

سابق امریکی صدور کیمرے کے سامنے ازخود کرونا ویکسین کی خوراک لینے پہ تیار

عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے منظر عام پر آنے والی کورونا ویکسین پرعام افراد کا اعتماد قائم کرنے کے لیے امریکہ کے سابق صدور نے اعلان کیا ہے کہ وہ پہلے مرحلے میں ازخود ویکسین کی خوراک لیں گے۔ امریکی ذرائع ابلاغ نے مؤقر نشریاتی ادارے سی این مزید پڑھیں