پاکستان کی جانب سے مذاہب کے احترام سے متعلق پیش کردہ قرارداد سلامتی کونسل میں منظور

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف پاکستان کی قرارداد منظور کرلی گئی۔ سلامتی کونسل میں پاکستان کی جانب سے قرارداد کی حمایت میں 28 ممالک نے ووٹ دیا جب کہ قرارداد کی 12 ارکان نے مخالفت کی۔ خبرایجنسی کے مطابق پاکستان کی قرارداد میں قرآن پاک کی بےحرمتی مزید پڑھیں

پاکستان کی جانب سے انسانی حقوق کونسل میں مذاہب کے احترام سے متعلق قرارداد پر آج ووٹنگ کا امکان

سوئیڈن کی مسجد کے سامنے قرآن پاک کی بے حرمتی کے تناظر میں تمام مذاہب کے احترام سے متعلق پاکستان کی جانب سے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں پیش قرارداد پر آج ووٹنگ کاامکان ہے تاہم امریکا، برطانیہ اور فرانس کی جانب سے قرارداد کی مخالفت کا خدشہ ہے۔ اقوام متحدہ کی انسانی مزید پڑھیں

کویت کا سویڈش زبان میں قرآن مجید کے ایک لاکھ نسخے شائع کرنے کا اعلان

کویت نے قرآن مجید کے سویڈش زبان میں ترجمہ والے ایک لاکھ نسخوں کی طباعت اور اشاعت کا اعلان کیا ہے۔ عریب میڈیا رپورٹس کے مطابق کویتی وزیر اعظم کا یہ فیصلہ اسلام کی رواداری اور تمام لوگوں کے درمیان اسلامی اقدار اور بقائے باہمی کو پھیلانے کے مقصد کے تحت کیا گیا ہے۔ شیخ مزید پڑھیں

بھارت سے تعلق رکھنے والا بھکاری کروڑوں کی جائیداد کا مالک نکل آیا

بھارت سے تعلق رکھنے والا ایک بھکاری ایسا بھی ہے جو ایک تعلیم یافتہ آدمی سے کہیں زیادہ کما رہا ہے یہی نہیں اس بھکاری کے پاس کروڑوں کی جائیداد بھی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے شہر ممبئی میں ایک بھکاری نے بھیک مانگ کر ایک کروڑ 40 لاکھ بھارتی روپے کا ایک مزید پڑھیں

نیپال: ماؤنٹ ایورسٹ کے قریب ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 5 افراد ہلاک

نیپال میں ماؤنٹ ایورسٹ کے قریب غیر ملکی سیاحوں کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے کم از کم پانچ افراد ہلاک ہو گئے جبکہ طیارے میں سوار ایک اور شخص تاحال لاپتہ ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیلی کاپٹر میں میکسیکو کے 5 شہری اور ایک نیپالی پائلٹ سوار تھا مزید پڑھیں

ترکیہ کی مسجد ’آیا صوفیا‘ دیکھنےآنے والا سیاح مسلمان ہوگیا

ترکیہ کی تاریخی مسجد ’آیا صوفیا‘ دیکھنے آیا روسی سیاح کلمہ پڑھ کر مسلمان ہوگیا۔ مسجد کے امام نے روسی سیاح کو کلمہ پڑھایا جس کے بعد اس کا نام احمد دنیز رکھا گیا ہے۔ مسجد کو دیکھنے کے لیے آنے والے سیاح نے وہاں صحیح بخاری ( حدیث کی کتاب) کا درس سننے کے بعد مزید پڑھیں

بھارت میں بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی، مختلف حادثات میں 100 افراد ہلاک

بھارت کی شمالی ریاستوں میں بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی، ہلاک افراد کی تعداد کم سے کم 100ہوگئی ہے۔سب سے زیادہ تباہی ہماچل پردیش، اتر آکھنڈ اور دہلی میں ہوئی ہے، سیلابی ریلے گاڑیوں کو اپنے ساتھ بہا لے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بعض مقامات پر شدید لینڈ سلائیڈنگ ہوئی ہے جس مزید پڑھیں

سویڈن کی نیٹو رکنیت کیلئے ترکیہ نے اہم شرط رکھ دی

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ اگر یورپی یونین انقرہ کے ساتھ طویل عرصے سے تعطل کا شکار رکنیت کے مذاکرات دوبارہ شروع کرتی ہے تو ترکیہ سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کی حمایت کریں گے۔ اردگان نے پیر کو نیٹو کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے روانگی سے قبل ٹیلی مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پردولت کی نمائش کرنا مہنگا پڑگیا، ایشیائی باشندہ گرفتار

امارات میں ایشیائی باشندے کو دولت کی نمائش اور بھاشن بازی بھاری پڑگئی۔ ایشیائی باشندے نے کاروں کے ایک شوروم میں اپنی دولت کی نمائش کرائی اور خود کو امیر ترین شخصیت کے طور پر ظاہر کیا۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتاہے کہ ایک شخص عربی لباس میں گاڑی کے شورم میں نوٹوں کی گڈیاں مزید پڑھیں

ہردیپ سنگھ کے قتل کے خلاف سکھوں کا بھارتی ہائی کمیشن لندن کے باہر احتجاج

کینیڈا میں خالصتان ٹائیگر فورس کے سربراہ ہردیپ سنگھ کے قتل پر سکھوں کی جانب سے بھارتی ہائی کمیشن لندن کے باہر احتجاج کیا گیا۔ اس موقع پر مظاہرین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت سکھوں کو خوفزدہ کرنا چاہتا ہے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ سکھوں کو خالصتان کی آزادی سے باز نہیں مزید پڑھیں