
بھاتی حکومت کے متنازع زرعی قوانین کے خلاف ہزاروں افراد نے لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ بھارت کے دارالحکومت دہلی اور دیگر ریاستوں میں کئی روز سے کسانوں کا زرعی قوانین کے خلاف احتجاج جاری ہے جبکہ حکومت اور کسانوں کے درمیان مذاکرات کے 5 دور ہوچکے ہیں جو کسی مزید پڑھیں












Recent Comments