میرا کھانا کیوں چھوا؟ بھارت میں نوجوان کو تشدد کر کے قتل کردیا گیا

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں غنڈوں نے ایک دلت نوجوان کو تشدد کر کے قتل کردیا، نوجوان کا جرم صرف اتنا تھا کہ اس نے اعلیٰ ذات کے افراد کے لیے بنائے گئے کھانے کو چھو لیا تھا۔ یہ واقعہ مدھیہ پردیش کے ضلع چھتر پور میں پیش آیا، جہاں ایک دلت نوجوان اعلیٰ ذات مزید پڑھیں

امریکا میں کورونا ویکسین کی فراہمی اب چند دنوں کی دوری پر ہے: ڈاکٹر انتھونی فاؤچی

وبائی امراض کے امریکی ماہر ڈاکٹر انتھونی فاؤچی کا کہنا ہے کہ امریکا میں عوامی سطح پر کورونا ویکسین کی فراہمی اب صرف چند دنوں کی دوری پر ہے۔ ڈاکٹر انتھونی فاؤچی نے کہا کہ کورونا وائرس کی ویکسین کی منظوری سے متعلق فیصلہ ممکنہ طور پر جمعرات کو ہوگا۔ ان کا کہنا تھا فائزر مزید پڑھیں

امریکہ کے نو منتخب صدر جوبائیڈن نے سیاہ فام ریٹائرڈ جنرل کو وزیر دفاع نامزد کر دیا

امریکہ کے نو منتخب صدر جوبائیڈن نے سیاہ فام ریٹائرڈ جنرل کو وزیر دفاع نامزد کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی نومنتخب صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ جنرل آسٹن موجودہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے خاص اہلیت رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جنرل آسٹن نے اپنی پیشہ ورانہ زندگی میں مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے ذہنی صحت دو دہائیوں میں انتہائی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

کورونا وائرس کے سبب لاک ڈاؤن نے امریکیوں کی ذہنی صحت کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ ایک سروے کے نتائج سے معلوم ہوا کہ امریکیوں کی ذہنی صحت دو دہائیوں میں انتہائی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔سروے میں شامل76 فیصد امریکیوں نے اپنی ذہنی صحت کو درست کہا جو کہ جو گزشتہ مزید پڑھیں

دنیا میں کورونا سے 6 کروڑ 85 لاکھ سے زائد افراد متاثر

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 6 کروڑ 85 لاکھ 61 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 15 لاکھ 62 ہزار 879 اموات ہو چکی ہیں۔ دنیا میں کورونا کے 4 کروڑ 74 لاکھ 57 ہزار 633 مریض صحتیاب ہو چکے اور ایک کروڑ 95 لاکھ 40 ہزار سے زائد زیرعلاج ہیں۔ امریکہ مزید پڑھیں

اب کورونا ضوابط کی معمولی خلاف ورزی پر لاکھوں روپے جرمانے کی سزا ہو گی

پاکستان میں تو کووڈ 19 کے حوالے سے پابندیوں پ عملدرآمد بہت کم افراد کرتے ہیں، مگر تائیوان میں صرف چند سیکنڈ کی خلاف ورزی پر بھی ہزاروں ڈالرز جرمانے کا سامنا ہوسکتتا ہے۔ جی ہاں تائیوان میں ایک شخص کو قرنطینہ ضوابط کی محض 8 سیکنڈ خلاف ورزی پر ساڑھے 3 ہزار ڈالرز جرمانے مزید پڑھیں

سعودی ماہرین نے متبادل توانائی کے طور پر بجلی پیدا کرنے کا نیا طریقہ ایجاد کرلیا

سعودی ماہرین نے متبادل توانائی کے طور پر بجلی پیدا کرنے کا نیا طریقہ ایجاد کرلیا، اس ایجاد کے ذریعے سڑکوں کے نیچے خصوصی ڈیوائسز نصب کر کے ان میں بجلی اسٹور کی جا سکے گی۔ سعودی عرب کی شاہ عبد العزیز یونیورسٹی سے منسلک ماہرین نے بجلی پیدا کرنے کا نیا طریقہ ایجاد کر مزید پڑھیں

اماراتی فضائی کمپنی نے پاکستانیوں کے لیے رعایتی ٹکٹوں کا اعلان کر دیا

پاکستانیوں کے لیے خوشخبری ہے کہ اماراتی فضائی کمپنی نے پاکستان کے لیے رعایتی ٹکٹوں کا اعلان کر دیا۔ موسم سرما کی چھٹیوں میں سیاحتی دوروں یا آبائی شہروں میں واپسی کو مدنظر رکھتے ہوئے یو اے ای کی سب سے بڑی فضائی کمپنی نے مسافروں کے لیے کرایوں میں کمی کر دی۔ رعایتی آفر مزید پڑھیں

کویت کا نیا وزیر اعظم کون؟ اہم خبر آ گئی

کویت کے حکمران شیخ نواف الاحمد الصباح نے شیخ صباح الخالد الصباح کو دوبارہ ملک کا وزیر اعظم مقرر کردیا۔ عرب نیوز کی رپورٹ کی میں کویت کی سرکاری نیوز ایجنسی ‘کونا’ کے حوالے سے کہا گیا کہ شیخ صباح الخالد الصباح نے پارلیمانی انتخابات کے بعد طریقہ کار کے طور پر اپنا استعفیٰ جمع مزید پڑھیں

بھارت میں حکومت کی کرپشن بے نقاب ہونے پر صحافی کو زندہ جلا دیا

بھارت میں حکومت کی کرپشن بے نقاب کرنے والے صحافی کو زندہ جلا کر قتل کردیا گیا۔ بھارت میں مقامی انتظامیہ کی کرپشن کا پردہ چاک کرنے کی پاداش میں راکش سنگھ نامی صحافی کو زندہ جلا دیا گیا۔ راکش سنگھ بری طرح جھلسے جس کی وجہ سے وہ دورانِ علاج جانبر نہ ہوسکے اور مزید پڑھیں