امریکہ میں کورونا ویکسین کا استعمال کل سے ہو گا

امریکہ میں کورونا ویکسین کا استعمال کل سے شروع کر دیا جائے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سربراہ ویکسین ترسیل پروگرام جنرل گسٹوپرنا نے کہا ہے کہ پیر تک ملک بھر کے 145 مقامات پر ویکسین پہنچا دی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ بدھ تک 636 مقامات پر کورونا ویکسین پہنچائی جائے مزید پڑھیں

فرانس میں پولیس کیخلاف مظاہرے

فرانس میں پولیس اصلاحات کے قانون کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ فرانس کے درالحکومت پیرس میں ایک بار پھر ہزاروں افراد سڑکوں پر آ گئے اور پولیس اصلاحات کے قانون میں تبدیلی پر حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔ مظاہرین نے حکومت سے مجوزہ قانون منظور نہ کرنے کا مطالبہ کیا جبکہ مظاہرین نے مزید پڑھیں

دنیا میں کورونا وائرس سے 16 لاکھ 11 ہزار سے زائد اموات

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 7 کروڑ 21لاکھ 3 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 16 لاکھ11 ہزار 492 اموات ہو چکی ہیں۔ دنیا میں کورونا کے 4 کروڑ 97 لاکھ 35 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے اور 2 کروڑ ایک لاکھ 95 ہزار سے زائد زیرعلاج ہیں۔ امریکہ میں مزید پڑھیں

جادو اور سفلی کی طاقت حاصل کرنے کا شوق، بیوی کو ہی ذبح کردیا

بھارتی ریاست اترپردیش میں شوہر نے جادو اور سفلی کی طاقت حاصل کرنے کے چکر میں بیوی کو تیز دھار آلے سے ذبح کردیا۔ اترپردیش کے ضلع ہردوئی میں شوہر نے جادو (تنتر منتر) اور پوجا کے لیے اپنی بیوی کو تیز دھار آلے سے قتل کیا اور پھر لاش کو سڑک پر لے آیا۔ مزید پڑھیں

بھارت میں شادی کی تقریب میں پولیس کی کاروائی، دولہا موقع سے فرار

بھارت میں شادی کی تقریب میں اس وقت اچانک ہلچل مچ گئی جب غیر قانونی شادی کیخلاف کارروائی کیلئے پولیس ہال میں داخل ہوئی جسے دیکھ کر دولہا موقع سے فرار ہوگیا۔ مغربی بنگال کے پرگنہ ضلع کے حسن آباد میں عین نکاح کی تقریب کے دوران اس وقت شور شرابا برپا ہوگیا جب پولیس مزید پڑھیں

روس کا عسکری قوت کا مظاہرہ، متعدد میزائلوں کے تجربوں کا آغاز کر دیا

روس نے اپنی بھرپور عسکری قوت کا مظاہرہ کرتے ہوئے متعدد میزائلوں کے تجربوں کا آغاز کردیا ہے۔ اس کے لیے آبدوزیں اور ہوائی جہاز استعمال کیے جارہے ہیں۔ روس نے اہم اسٹریٹجک ڈرل میں آبدوزوں، زیر زمین سائلوز اور ہوائی جہاز سے میزائل داغے جبکہ روسی سب میرینز نے زیر زمین سائلوز اور ہوائی مزید پڑھیں

امریکی ایوان نمائندگان نے ترکی پر معاشی پابندیوں کی منظوری دیدی

امریکی ایوان نمائندگان نے روس سے ایس-400 فضائی دفاعی نظام خریدنے پر ترکی پر معاشی پابندیوں کی منظوری دیدی۔امریکی کانگریس نے گزشتہ روز محکمہ دفاع کا بجٹ بل منظور کیا جس میں ترکی پر معاشی پابندیوں سے متعلق بھی ایک شق شامل ہے۔ امریکی سینیٹ کے دو تہائی سے زیادہ اراکین بھی 740 ارب ڈالر مزید پڑھیں

امریکا میں کورونا وائرس کے تدارک کے لیے فائزر ویکسین کے ایمرجنسی استعمال کی منظوری دے دی

امریکا میں ادویات کو ریگولیٹ کرنے والی اتھارٹی نے ملک بھر میں کورونا وائرس کے تدارک کے لیے فائزر ویکسین کے ایمرجنسی استعمال کی منظوری دے دی ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اس بابت کہنا ہے کہ ویکسین کی پہلی خوراک اگلے 24 گھنٹے سے کم وقت میں دی جائے گی۔ خیال رہے کہ فائزر مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 7 کروڑ 14 لاکھ 33 ہزار سے زائد افراد متاثر

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 7 کروڑ 14 لاکھ 33 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 16 لاکھ ایک ہزار 88 اموات ہو چکی ہیں۔دنیا میں کورونا کے 4 کروڑ 96 لاکھ 34 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے اور 2 کروڑ ایک لاکھ 98 ہزار سے زائد زیرعلاج ہیں۔ امریکہ مزید پڑھیں

عمان آنے والے سیاح کووڈ 19 ٹیسٹ اور 14 روزہ قرنطینہ کی پابندی سے استثنیٰ

سلطنت عمان کی وزارت ثقافت و سیاحت نے اعلان کیا ہے کہ عمان آنے والے سیاحوں کو کووڈ 19 پی سی آر ٹیسٹ اور 14 روزہ قرنطینہ کی پابندی سے استثنیٰ دے دیا گیا ہے۔ وزارت سیاحت نے کہا ہے کہ وزارت صحت کی جانب سے موصول کردہ نئی ہدایات کے پیش نظر یہ ممکن مزید پڑھیں