سعودی محکمہ صحت نے کورونا کے خلاف جنگ جیتنے کا اعلان کردیا

سعودی محکمہ صحت نے کورونا کیسز کے اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے مہلک وبا کے خلاف جنگ جیتنے کا اعلان کردیا۔ سعودی عرب کے محکمہ صحت نے کورونا مریضوں سے متعلق بتایا کہ ریاست میں چوبیس گھنٹے کے دوران صرف 139 نئے کرونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق مارچ مزید پڑھیں

اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سودا، سوڈان نے امریکا کو بلیک لسٹ سےنکالنے کا تاوان بھر دیا

امریکا نے سوڈان کو دہشت گردوں کی معاونت کرنے والےممالک کی بلیک لسٹ سےنکال دیا ہے۔ امریکی وزیرخارجہ نے سوڈان کو فہرست سے نکالنے والی دستاویز پر دستخط کردئیے ہیں، اس پیش رفت کے پیچھے عوامل یہ ہے کہ سوڈان رواں سال اکتوبر میں اسرائیل کو تسلیم کرچکا ہے اور سوڈان نے دہشت گرد ممالک مزید پڑھیں

برطانیہ کے بعد امریکا میں کورونا ویکسین کے استعمال کا آغاز کر دیا گیا

برطانیہ کے بعد امریکا میں کورونا ویکسین کا استعمال شروع ہوگیا، نیویارک میں خاتون کو ویکسین لگا دی گئی جو کہ پہلی امریکی شہری ہیں جنہیں ویکسین لگائی گئی ہے۔ ڈرگ اتھارٹی ایف ڈی اے کی جانب سے فائزر کی کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دیے جانے کے بعد امریکا میں وبا سے مزید پڑھیں

سجد نبویﷺ میں زائرین اور نمازیوں کے لیے داخلہ کارڈ جاری

سجد نبویﷺ شریف میں زائرین اور نمازیوں کے لیے داخلہ کارڈ جاری کردیا گیا۔ نمازیوں اور زائرین کی سہولت کے لیے مسجد نبوی ﷺ کی انتظامیہ نے داخلہ کارڈ متعارف کروایا ہے جس کا باقاعدہ اجرا حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے کیا ہے۔ اس کارڈ کے حامل افراد کو مسجد مزید پڑھیں

فائزر اور موڈرنا کی کورونا ویکسین محفوظ اور کارگر قرار دی گئی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دوا ساز کمپنی فائزر اور موڈرنا کی کرونا ویکسین کو محفوظ اور کارگر قرار دے دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ملک کے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ (ایف ڈی اے) نے فائزر کی کرونا ویکسین کے ہنگامی حالات میں استعمال کی منظوری دے دی ہے۔ انھوں نے کہا مزید پڑھیں

اسرائیل کے ساتھ ترکی کے سفارتی تعلقات بحال، سفیر نامزد

ترکی اور اسرائیل کے درمیان 2 سال قبل سفارتی تعلقات منقطع ہوگئے تاہم اب ایک بار پھر یہ تعلقات بحال ہوگئے ہیں۔ ترکی نے غزہ میں فلسطینیوں پر حملوں کے ردعمل میں 2018 میں اسرائیل سے اپنا سفارتکار واپس بلا لیا تھا جس کے جواب میں اسرائیل نے بھی اپنے سفیر کو واپس بلایا تھا۔ مزید پڑھیں

آرٹ ورک غیر قانونی طور پر استعمال، کمپنی پر بھاری مالیت کا جرمانہ عائد کر دیا گیا

سعودی حکومت نے تجارتی ادارے کے آرٹ ورک کو غیر قانونی طور پر استعمال کرنے والی کمپنی پر بھاری مالیت کا جرمانہ عائد کرتے ہوئے تشہیری مواد تلف کرنے کی ہدایت جاری کردی۔ ایک تجارتی ادارے کی جانب سے کاپی رائٹ کے قانون کے تحت سعودی اتھارٹی میں شکایت درج کرائی گئی جس میں کہا مزید پڑھیں

روسی دفاعی نظام خریدنا ترکی کو پڑا مہنگا، امریکی کانگریس نے معاشی پابندیوں کا بل کیا منظور

روسی دفاعی نظام خریدنے پر امریکی کانگریس میں ترکی پر معاشی پابندیوں کا بل منظور کر لیا گیا۔ امریکی کانگریس نے جمعے کے روز محکمہ دفاع کا بجٹ بل منظور کیا جس میں ترکی کے خلاف روسی ’ایس -400‘ فضائی دفاعی نظام کی خریداری پر پابندیوں کی منظوری کی ایک شق بھی شامل کی گئی مزید پڑھیں

سعودی پولیس کی کاروائی، غیر قانونی کاروبار میں ملوث 5 افراد کو حراست میں لیا

سعودی پولیس نے غیر قانونی کاروبار میں ملوث 5 غیر ملکی افراد کو حراست میں لیا ہے، ہنڈی کا کاروبار کرنے والے ملزمان سے بھاری مالیت کی رقم برآمد کرلی گئی۔ ریاض پولیس نے ہنڈی کا کاروبار کرنے والے5غیر ملکیوں کو گرفتار کیا ہے جن کے قبضے سے 18 لاکھ ریال ضبط کرلیے گئے ہیں۔ مزید پڑھیں

مصرحکام نے شہریوں کو کورونا ویکسین مفت فراہم کرنے کا اعلان کردیا

مصر کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ مصر کے تمام شہریوں کو کرونا وائرس ویکسین مفت فراہم کی جائے گی، مصر نے چینی ساختہ کرونا وائرس ویکسین حاصل کی ہے۔ مصر کی وزیر صحت ہالہ زید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مصری شہریوں کو کرونا وائرس کے خلاف چین کی ویکسین مفت مزید پڑھیں