سرحد عبور کرنے پر امریکی شہری کو شمالی کوریا نے حراست میں لے لیا

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا ممکنہ طور پر ایک امریکی شہری کو سرحد عبور کرنے پر حراست میں لیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ کی کمان کے مطابق ممکنہ طور پر ایک امریکی شہری کو شمالی کوریا میں بغیر اجازت کے شمالی اور جنوبی کوریا کو الگ کرنے والی فوجی حد بندی لائن کو عبور مزید پڑھیں

دوران پرواز پائلٹ کی طبیعت خراب ہونے پر خاتون نے ہنگامی لینڈنگ کرکے سب کی جان بچالی

امریکی ریاست میسا چوسٹس میں دوران پرواز پائلٹ کی طبیعت بگڑنے پر 68 سالہ بہادر مسافر خاتون نے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کرکے دیگر تمام مسافروں کی جان بچالی۔ یہ واقعہ میسا چوسٹس کے جزیرے مارتھاز وِن یارڈ میں پیش آیا جہاں 79 سالہ پائلٹ کی حالت غیر ہوئی تو خاتون نے فوراً فیصلہ کیا مزید پڑھیں

مختلف ممالک میں گرمی کی شدید لہر برقرار، نیا ریکارڈ بننے کا امکان

دنیا بھر میں گرمی کی شدید لہر برقرار ہے، ترکیہ، اسپین، پولینڈ، فرانس اور امریکا میں بھی سورج آگ برسارہا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق گرمی نے تین براعظموں کو لپیٹ میں لے لیاہے،ایشیا ،یورپ اور امریکا میں درجہ حرارت میں اضافے سے لوگ بلبلا اٹھے۔ چین کےصوبے شی جیانگ میں گرمی نے ڈیرے جمالئےسان مزید پڑھیں

جنوبی کوریا: سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 39 افراد ہلاک

جنوبی کوریا میں بارشوں کے باعث سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کم از کم 39 افراد ہلاک جبکہ 9 لاپتہ ہو گئے ہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کوریا 9 جولائی سے شدید بارشوں کی زد میں ہے، جس نے گزشتہ 3 دنوں سے شدت اختیار کرلی ہے۔ رپورٹ کے مطابق شدید بارشوں سے مزید پڑھیں

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں سیلابی صورتحال سے 100سے زائد افراد ہلاک

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں سیلابی صورتحال برقرار ہے جس وجہ سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہیں۔ سیلاب سے دارالحکومت دہلی کا بیشتر حصہ ڈوب گیا۔ لوگ تیرکرمحفوظ مقامات کا رخ کررہے ہیں۔ دہلی میں معمول سے 91 فیصد زائد 309 ملی میٹربارش ریکارڈ ہوچکی ہے۔ گاؤں منالی کی سڑکیں ٹوٹ گئیں جبکہ اسکول مزید پڑھیں

ویڈیو: تصویر بنواتے وقت سمندری لہر خاتون کو بہا لے گئی

بھارتی شہر ممبئی کے باندرہ بینڈ اسٹینڈ پر سمندر کی اونچی لہر تصویر بنواتے وقت خاتون کو بہا لے گئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے خاتون اپنے شوہر کے ساتھ ساحل پر ایک چٹان پر بیٹھے اور بچے خوشی خوشی ان کی تصاویر اور ویڈیوز بنا رہے تھے کہ اسی مزید پڑھیں

ہمارے خلاف کلسٹر ہتھیار استعمال ہوئے تو ہمیں بھی جوابی کارروائی کا حق حاصل ہے: روسی صدر

امریکا سے یوکرین کو کلسٹر بم ملنے کے معاملے پر روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے خلاف کلسٹر ہتھیار استعمال ہوئے تو ہمیں بھی جوابی کارروائی کا حق حاصل ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ روس کے مزید پڑھیں

جنوبی کوریا میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی، 22 افراد ہلاک

جنوبی کوریا میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 22 افراد ہلاک، 14 لاپتہ اور ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کوریا کے وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں 4,763 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقیل کیا جاچکا مزید پڑھیں

دنیا بھر میں 73 کروڑ سے زائد افراد فاقہ کشی کا شکار ہیں: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دنیا بھر میں بھوک اور غربت میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے۔ یہ بات اقوام متحدہ کے فوڈ اینڈ ایگریکلچرل آرگنائزیشن (ایف اے او) اور 4 دیگر اداروں کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتائی گئی۔ رپورٹ میں بتایا ہے کہ مزید پڑھیں

نئی دہلی بارش کے پانی میں ڈوب گیا، نظام زندگی درہم برہم

بھارتی دار الحکومت نئی دہلی میں مون سون بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہونے کی وجہ سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مون سون کی بارشوں کے باعث نئی دہلی کی جمنا ندی میں پانی کی سطح خطرناک حد سے بھی تجاوز کرگئی اور دریا میں پانی کی مزید سطح مزید پڑھیں