روس نے امریکی سرحد کے قریب دنیا کا تیز رفتار ترین طیارہ تعینات کردیا

روس نے امریکی سرحد کے قریب دنیا کا تیز رفتار ترین طیارہ تعینات کردیا، روسی عسکری حکام کے مطابق بحری بیڑے کے میگ 31 طیاروں کے گروپس نے آرکٹک میں جنگی ڈیوٹی سنبھال لی ہے۔ روسی بحر الکاہل کے بیڑے کے کمانڈر ایڈمرل سرگئی اوکائینٹس نے کہا ہے کہ آرکٹک فضائی حدود کو کنٹرول کرنے مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی ویکسین مکمل طور پر محفوظ ہے، سعودی وزیر صحت

سعودی عرب کے وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین مکمل طور پر محفوظ ہے اس بارے میں ہم نے ہر طرح کی تسلی اور اطمینان کرلینے کے بعد ہی ویکسین کی منظوری دی۔ سعودی وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ کا کہنا ہے کہ کرونا ویکسین کے بارے میں مزید پڑھیں

دنیا بھر میں 7 کروڑ 60 لاکھ 6 ہزار سے زائد افراد کورونا سے متاثر

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 7 کروڑ 60 لاکھ 6 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 16 لاکھ 81 ہزار 75 اموات ہو چکی ہیں۔دنیا میں کورونا کے 5 کروڑ 32 لاکھ 75 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے اور 2 کروڑ 10 لاکھ 49 ہزار سے زائد زیر علاج ہیں۔ مزید پڑھیں

سعودی عرب اور بحرین نے کورونا ویکسین کو عام افراد کو لگانا شروع کردیا

مشرق وسطی کے ممالک سعودی عرب اور بحرین نے کورونا ویکسین کو عام افراد کو لگانا شروع کردیا، دونوں ممالک اسلامی دنیا کے پہلے ممالک بن گئے، جہاں ویکسینیشن کا آغاز ہوگیا۔ سعودی عرب رواں ماہ 10 دسمبر کو پہلا اسلامی ملک بنا تھا، جس نے امریکی کمپنی فائزر و جرمن کمپنی بائیو این ٹیک مزید پڑھیں

اے ٹی ایم صارفین کے لیے اہم ہدایات

سعودی بینکنگ کمیٹی نے اے ٹی ایم استعمال کرنے والے صارفین سے چند باتوں کا خیال رکھنے کا کہا ہے اور کہا ہے کہ صارفین اے ٹی ایم پر پہنچنے سے قبل اپنے مطلوبہ کام کی منصوبہ بندی کرلیں۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق بینکنگ امور کی کمیٹی کا کہنا ہے کہ اے ٹی ایم مزید پڑھیں

کاروبار کے فروغ کے لیے خطیر رقم مختص

سعودی عرب میں پولٹری کے کاروبار کے فروغ کے لیے 54 ملین ریال سے زائد رقم مختص کردی گئی، پولٹری کے شعبے کو فراہم کی جانے والی کل امداد اب تک 60 کروڑ 40 لاکھ ریال سے بھی زیادہ تک پہنچ چکی ہے۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق وزارت ماحولیات، پانی اور زراعت نے زرعی مزید پڑھیں

دنیا میں کورونا کیسز کی تعداد7کروڑ50لاکھ سے بڑھ گئی

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 7 کروڑ52 لاکھ 82 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 16 لاکھ 68 ہزار 356 اموات ہو چکی ہیں۔ دنیا میں کورونا کے 5 کروڑ 28 لاکھ 52 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے اور 2 کروڑ7 لاکھ 61 ہزار سے زائد زیر علاج ہیں۔ امریکہ مزید پڑھیں

روسی ساختہ انجنز پی ڈی 14 سے لیس ایم سی 21-310 مسافر طیارے کی پہلی پرواز مکمل ہو گئی

روسی ساختہ انجنز کے حامل مسافر طیارے ایم سی 21-310 نے اپنی پہلی آزمائشی پرواز مکمل کرلی، مستقبل میں اس طیارے کے 250 نشستوں کی گنجائش والے ورژن بھی تیار کرنے کی امید ظاہر کی گئی ہے۔ روسٹیک کارپوریشن کی پریس سروس کا کہنا ہے کہ سوویت یونین کے بعد پہلی بار روسی ساختہ انجنز مزید پڑھیں

جوبائیڈین حکومت ایران کے سامنے گردن جھکانے پر مجبور ہو جائے گی، ایرانی صدر حسن روحانی

ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ جوبائیڈین کی قیادت میں امریکا کی نئی حکومت ایران کی مزاحمت کے سامنے گردن جھکانے پر مجبور ہو جائے گی۔ وزارت داخلہ کے منصوبوں کی افتتاحی تقریب سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے حسن روحانی نے کہا کہ امریکا سمجھوتے کی طرف واپس لوٹنے مزید پڑھیں

ڈیجیٹل دنیا، سعودی عرب کو کن ملکوں میں شامل کر لیا گیا؟

سعودی عرب کو ڈیجیٹل دنیا میں مہارت کا مظاہرہ کرنے پر دنیا کے بہترین ملکوں میں نمایاں مقام مل گیا، سعودی حکومت نے ڈیجیٹل ناخواندگی کے خاتمے کیلئے اہم اقدامات کیے۔ بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیم ورلڈ اکنامک فورم کے تحت عالمی تقابلی رپورٹ میں سعودی عرب کو ڈیجیٹل مہارتیں استعمال کرنے والے دنیا کے مزید پڑھیں