جوبائیڈن نے پاکستانی نژاد کو ماحولیات کا ڈپٹی مشیر مقرر کر دیا

نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے پاکستانی نژاد کو ماحولیات کا ڈپٹی مشیر مقرر کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے موحولیات سے متعلق اپنی ٹیم کا اعلان کر دیا اور پاکستانی نژاد علی زیدی کو موحولیات کا ڈپٹی مشیر مقرر کر دیا۔ امریکی نو منتخب صدر مزید پڑھیں

ممبراسمبلی پر حملہ، 9افراد ہلاک

افغانستان کے دارلحکومت کابل میں ممبر اسمبلی حاجی خان محمد وردک کی گاڑی پر حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں کم سے کم9 افراد مارے گئے ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق حاجی خان محمد حملے میں محفوظ رہے ہیں۔ دھماکہ افغانستان کے دار الحکومت کابل کے فیز 5 میں ہوا جس سے متعدد افراد مزید پڑھیں

برطانیہ میں کورونا وبا بے قابو، چوتھے درجےکی پابندیوں کا فیصلہ

برطانیہ میں عالمی وبا کورونا بے قابو ہے اور روزانہ وائرس سے ہزاروں افراد متاثر جب کہ سینکڑوں افراد جان کی بازی ہار رہے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے انگلینڈ، ویلز اور اسکاٹ لینڈ میں بھی چوتھے درجےکی پابندیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

کورونا وائرس، دنیا بھر میں 7 کروڑ 66 لاکھ سے زائد افراد متاثر

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 7 کروڑ 66 لاکھ 19 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 16 لاکھ 91 ہزار 772 اموات ہو چکی ہیں۔ دنیا میں کورونا کے 5 کروڑ 37 لاکھ 46 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے اور 2 کروڑ 18 لاکھ 81 ہزار سے زائد زیر علاج مزید پڑھیں

نائیجیریا میں ریجنل افسر کے قافلہ پر مسلح افراد کاحملہ، 8 افراد ہلاک

نائیجیریا میں ریجنل افسر کے قافلہ پر مسلح افراد کے حملے میں8افراد ہلاک ہوگئے، ہلاک ہونے والوں میں تین پولیس افسران بھی شامل ہیں۔ نائیجیریا کی ریاست زیمفارہ کے علاقے کورا نمودہ میں ریجنل افسر کے قافلہ پر شدت پسندوں کے حملے میں8 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ نائیجیریا کے ذرائع ابلاغ نے مزید پڑھیں

افغانستان میں قرآن خوانی کے دوران خوفناک دھماکہ، 15 افراد جاں بحق، کئی زخمی

افغانستان کے صوبے غزنی کے ضلع میں قرآن خوانی کے دوران خوفناک دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق جبکہ درجن سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ افغانستان کے صوبے غزنی کے ضلع گیلان میں خوفناک بم دھماکا ہوا، دہشت گردوں نے بارودی مواد موٹرسائیکل میں نصب کیا تھا۔ افغان وزارتِ داخلہ کی مزید پڑھیں

کویت نے غیرملکی کارکنوں کو فارغ کرنے کے سلسلے کو بڑھانے کا فیصلہ کر لیا

کویتائزیشن کی پالیسی پر گامزن کویت نے غیرملکی کارکنوں کو فارغ کرنے کے سلسلے کو دراز کرتے ہوئے مزید کٹوتیاں کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزارت عامہ نے کویت میں غیرملکی ملازمین کو کارکردگی کا بونس نہیں دیا اور ساتھ ہی وزارت سے مزید تارکین وطن کو خارج کرنے کی حکمت عملی ترتیب دے دی مزید پڑھیں

جدہ میں پانی کی سپلائی معطل، واٹر کمپنی نے فیصلہ کر لیا

مقامی حکومت نے جدہ کے کچھ مقامات میں پانی کی فراہمی بند ہونے کی اطلاع دی ہے، پانی کی بندش کا مقصد ان علاقوں میں پانی کی لائنوں کی صفائی کرنا ہے۔ سعودی واٹر کمپنی کا کہنا ہے کہ جدہ کے 9 علاقوں میں پانی کی سپلائی 20 دسمبر سے 2 دن کے لیے معطل مزید پڑھیں

خاتون ٹریفک پولیس اہلکار رنگے ہاتھوں رشوت لیتے ہوئے پکڑی گئی، ویڈیو وائرل

بھارت میں ایک خاتون ٹریفک پولیس اہلکار رنگے ہاتھوں رشوت لیتے ہوئے پکڑی گئی، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوگئی، متعلقہ حکام نے ویڈیو کا نوٹس لے کر کارروائی کا آغاز کردیا۔ بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر مالیگاؤں میں ایک خاتون ٹریفک پولیس اہلکار کی رشوت لیتے ہوئے ویڈیو وائرل ہورہی ہے، اس ویڈیو میں مزید پڑھیں

بھارتی اینکر ارنب گوسوامی کے لیے بڑا دھچکا، سپریم کورٹ نے فیصلہ دے دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے متنازع اینکر ارنب گوسوامی کو بڑا دھچکا دے دیا۔ متنازع اینکر ارنب گوسوامی کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر کی جانے والی درخواست پر چیف جسٹس آف انڈیا بوبڈے کی قیادت میں بننے والے بینچ نے سماعت کی۔ ارنب گوسوامی نے عدالت میں دائر کی جانے والی درخواست میں استدعا مزید پڑھیں