برفانی طوفان کے باعث حادثات میں 5 افراد ہلاک

امریکہ کی شمال مشرقی ریاستوں میں شدید برفافی طوفان کے باعث مختلف حادثات میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ امریکہ کی شمال مشرقی ریاستیں شدید برفافی طوفان کی زد میں ہیں۔ گیل نامی برفانی طوفان نے برف باری کے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ کئی ریاستوں میں تین فٹ سے زائد برف باری ہوئی، برف مزید پڑھیں

سعودی عرب میں بڑے اجتماعات پرپابندی عائد

سعودی عرب نے نئے کورونا ضوابط کے تحت محدود جگہ پر50 سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق خلاف ورزی پر اجتماعات کے منتظمین اور شرکا پر بھاری جرمانے ہوں گے۔ مکان، ریسٹ ہاؤس، فارم یا کھلی جگہ پر پچاس سے زائد افراد کے اجتماعات پر مزید پڑھیں

کویت نے بھی بین الااقوامی پروازوں پر پابندی لگادی

برطانیہ میں اور یورپی ممالک میں کورونا کی نئی لہر پھیلنے کے باعث کویت نے بھی بین الااقوامی پروازوں پر پابندی لگادی۔ سعودی عرب کے بعد کویت نے بھی برطانیہ سے فضائی سفر بند کردیا ہے، جس کا مقصد اپنے شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کورونا سے محفوظ رکھنا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی مزید پڑھیں

سعودی عرب نے تمام بین الاقوامی پروازوں پر پابندی عائد کردی

سعودی حکومت نے ایک ہفتے کیلئے انٹرنیشنل پروازوں پر پھر پابندی عائد کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق خلیجی ریاست سعودی عرب کی جانب سے ایک ہفتے کےلیے بین الااقوامی پروازوں کی معطلی کا فیصلہ برطانیہ اور یورپ میں کورونا وائرس کی نئی قسم پھیلنے کے باعث کیا گیا۔ سعودی حکام کا مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 7 کروڑ 71 لاکھ سے زائد افراد متاثر

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 7 کروڑ 71 لاکھ 67 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 16 لاکھ 99 ہزار 498 اموات ہو چکی ہیں۔ دنیا میں کورونا کے 5 کروڑ 40 لاکھ 86 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے اور 2 کروڑ 13 لاکھ 81 ہزار سے زائد زیر علاج مزید پڑھیں

ویزوں کے اجرا پر عارضی پابندی کیوں لگائی گئی، اماراتی وزیر خارجہ نے بتا دیا

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زائد النہیان نے واضح کیا ہے کہ ویزوں کے اجرا پر عارضی پابندی عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث لگائی گئی ہے۔ خیال رہے کہ 18 نومبر کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے پاکستان سمیت 12 ممالک کو وزٹ مزید پڑھیں

نیپال کی صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کردی

نیپال کی صدر ودیا دیوی بھنڈاری نے کابینہ کی درخواست پر پارلیمنٹ تحلیل کرکے آئندہ برس 30 اپریل اور 10 مئی کو الیکشن کرانے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیپال کی صدر ودیا دیوی بھنڈاری نے 68 سالہ وزیر اعظم کے پی شرما اولی کی کابینہ کی درخواست پر پارلیمنٹ مزید پڑھیں

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں کار بم دھماکا، 9 افراد ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں کار بم دھماکے میں 9 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق افغان وزیر داخلہ مسعود اندرابی کا کہنا تھا کہ حملے کا نشانہ رکن پارلیمنٹ خان محمد وردک تھے تاہم وہ بچ گئے ہیں لیکن دیگر 20 زخمیوں میں وہ بھی شامل ہیں۔ ان مزید پڑھیں

سعودی عرب سے ڈی پورٹ ہونے والے 258 پاکستانی وطن پہنچ گئے

سعودی عرب سے ڈی پورٹ ہونے والے پاکستانی ایف آئی اے کے حوالے کردیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب سے ڈی پورٹ کیے گئے پاکستانی شہریوں کو سعودی ائیر لائن کی پرواز کے ذریعے وطن پہنچایا گیا ہے۔ سعودی عرب سے بے دخل کیے گئے 258 پاکستانیوں کو لے کر سعودی پرواز ملتان مزید پڑھیں

بیت اللہ کا دروازہ ڈیزائن کرنے والے انجینئر منیر الجندی انتقال کر گئے

سعودی عرب کے چوتھے فرماں روا شاہ خالد بن عبدالعزیز(مرحوم)کے دور میں بیت اللہ کا دروازہ ڈیزائن کرنے والے انجینئر منیر الجندی جرمنی میں انتقال کر گئے۔ خالد نے 1397 ہجری میں بیت اللہ کے اندر نماز ادا کی تھی جس کے بعد انہوں نے بیت اللہ کا دروازہ خالص سونے سے تیار کرنے کی مزید پڑھیں