کورونا وائرس کی نئی قسم پر قابو پانے کے لیے تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لارہے ہیں، بورس جانسن

وائرس کی نئی قسم پر قابو پانے کے لیے تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لارہے ہیں، 5 لاکھ سے زائد افراد کو ویکسین کی پہلی ڈوز دیدی گئی ہے۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا کہنا ہے کہ کورونا کی نئی قسم سے متعلق دوست ممالک کے تحفظات سے آگاہ ہیں اور ان کا احساس ہے، مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی جیپ برف باری کے سبب کھائی میں جاگری

چین کی سرحد کے قریب ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 3 بھارتی فوجیوں سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ چین کی سرحد کے قریب نتھولا کے مقام پر بھارتی فوج کی جیپ موڑ پر برف باری کے سبب کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار تین بھارتی فوجیوں سمیت 4 افراد ہلاک اور مزید پڑھیں

ایوان نمائندگان نے کورونا ریلیف بل منظور کر لیا

امریکی ایوان نمائندگان نے کورونا ریلیف بل اور وفاقی حکومت کے اخراجات سے متعلق بلز کو منظور کرلیا ہے۔ کئی ماہ کے تعطل کے بعد امریکی قانون سازوں نے ایوان نمائندگان میں 900 ارب ڈالرزکا کورونا ریلیف بل منظور کیا، اس کے علاوہ وفاقی حکومت کے اخراجات کیلئےایک اعشاریہ 4 ٹریلین ڈالرز کا بل بھی مزید پڑھیں

مملکت میں کورونا وائرس کی نئی قسم، وزارتِ صحت کا بیانیہ بھی جاری

سعودی وزارت کے ترجمان ڈاکٹر محمد عبدالعالی کا کہنا ہے کہ مملکت میں ابھی تک کورونا کی نئی قسم کا کوئی مریض سامنے نہیں آیا، مملکت میں کورونا کی نئی قسم کے مریض کی موجودگی کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ سعودی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد عبدالعالی کا کہنا ہے کہ کورونا کی نئی مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 7 کروڑ 77 لاکھ سے زائد افراد متاثر

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 7 کروڑ 77 لاکھ 13 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 17 لاکھ 8 ہزار 837 اموات ہو چکی ہیں۔ دنیا میں کورونا کے 5 کروڑ 45 لاکھ 88 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے اور 2 کروڑ 14 لاکھ 15 ہزار سے زائد زیر علاج مزید پڑھیں

افغان صوبے غزنی میں صحافی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

افغان صوبے غزنی میں صحافی رحمت اللہ نیک زاد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ افغان صوبے غزنی میں صحافی رحمت اللہ نیک زاد کو گھر کے قریب سائلنسر لگی پستول سے فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ رحمت اللہ نیک زاد صوبائی جرنلسٹ یونین کے سربراہ تھے، وہ خبررساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس سے منسلک مزید پڑھیں

ٹرمپ کی ممکنہ شکست، ملک میں مارشل لاء لگانے کا ارادہ کر لیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی ممکنہ شکست پر ملک میں مارشل لاء لگانے کا ارادہ رکھتے تھے، اس بات کا انکشاف امریکی ذرائع ابلاغ نے اپنی رپورٹ میں کیا۔ میڈیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ٹرمپ اور ان کے مشیروں نے ملک میں مارشل لاء لگانے پر غور کیا تھا۔ رپورٹ میں کہا گیا مزید پڑھیں

ترکی میں کورونا مریضوں کے آئی سی یو وارڈ میں آگ، 9 افراد جاں بحق

ترکی میں کورونا مریضوں کے آئی سی یو وارڈ میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ ترک صوبے غازی انتیپ کے نجی اسپتال میں وینٹی لیٹر میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی جس نے آئی سی یو کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آتشزدگی کے نتیجے میں سین کو مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی سے متعلق جوبائیڈن نے عوام کے لیے پیغام جاری کر دیا

نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے امریکی عوام کو متحد ہونے کی ہدایت کردی۔ امریکا کے نومنتخب صدر جوبائیڈن کی جانب سے حلف اٹھانے سے قبل ہی ماحولیات کے حوالے کافی موثر اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔ صدر بائیڈن نے کہا کہ امریکا کو موسمیاتی تبدیلی کے باعث بحران کا سامنا ہے، مزید پڑھیں

نام نہاد سیکولر بھارت کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے ہوا بے نقاب

نام نہاد سیکولر بھارت کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب ہوگیا، امریکی تھنک ٹینک نےانسانی آزادی کی بدترین صورتحال سے پردہ اٹھادیا۔ امریکی تھنک ٹینک نے بھارت میں انسانی آزادی کی بدترین صورتحال کا پردہ فاش کردیا، شخصی و معاشی آزادی میں تنزلی کے بعد بھارت عالمی انڈیکس میں 111ویں نمبر پر پہنچ مزید پڑھیں