براعظم انٹارکٹیکا بھی کورونا سے متاثر ہوگئے، چلی کے فوجی اہلکاروں میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی

کورونا وائرس سے براعظم انٹارکٹیکا بھی متاثر ہو گیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق براعظم انٹارکٹیکا کے برنارڈو او ھائینس ریسرچ سینٹر میں تعینات چلی کے فوجی اہلکاروں میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی۔چلی کے آرمی بیس پر 36 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔ متاثرہ افراد میں 26 جوان اور 10 سویلین مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 7 کڑور 83 لاکھ لوگ متاثر

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 7 کروڑ 83 لاکھ 60 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 17 لاکھ 23 ہزار 771 اموات ہو چکی ہیں۔دنیا میں کورونا کے 5 کروڑ 45 لاکھ 88 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے اور 2 کروڑ 14 لاکھ 15 ہزار سے زائد زیر علاج ہیں۔امریکہ مزید پڑھیں

بھارتی عدالت کے حکم نامے میں نام کی غلطی، ایک شخص کو 8 ماہ تک قید کی سزا بھگتنا پڑ گئی

بھارتی ریاست کی مقامی عدالت کے حکم نامے میں غلط نام لکھنے کی وجہ سے ایک شخص کو 8 ماہ تک قید کی سزا بھگتنا پڑ گئی۔ الہ آباد ہائی کورٹ نے 8 ماہ قبل درخواست ضمانت پر فیصلہ جاری کیا جس میں درخواست گزار کا نام غلط لکھ دیا گیاتھا۔ عدالت نے ملزم کے مزید پڑھیں

پروازوں کی منسوخی, حکام نے بغیر کٹوتی ریفنڈ اور بکنگ تبدیل کرانے کی سہولت پیش کر دی

سعودی عرب کی جانب سے سفری پابندی عائد کیے جانے کے بعد پروازوں کی منسوخی پر ‘السعودیہ ایئر’ نے بغیر کسی کٹوتی کے ریفنڈ اور بکنگ تبدیل کرانے کی سہولت پیش کر دی۔ سعودی عرب کی قومی ایئرلائن کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ وہ مسافر جنہوں نے ٹکٹ حاصل کررکھے تھے اور مزید پڑھیں

سلطنت عمان میں چند مریضوں میں نیا کورونا وائرس سامنے آگیا

سلطنت عمان میں چند مریضوں میں نئے کورونا وائرس کا شبہ سامنے آیا ہے۔ عمان میں 4 مریضوں میں نئے کورونا وائرس کا شبہ کیا جا رہا ہے، سلطنت کے صحت حکام کا کہنا ہے کہ 4 ایسے مریضوں کا انکشاف ہوا ہے جنھیں نئے کورونا وائرس لاحق ہونے کا شبہ ہے۔ عمان کے وزیر مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی نئی قسم کے پیش نظر بین الاقوامی سفر پر پابندی عائد کر دی گئی

سعودی وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے کہا ہے کہ وائرس کی نئی قسم کورونا وائرس سے زیادہ شدید نہیں، احتیاط کے پیش نظر بین الاقوامی سفر پر پابندی عائد کی گئی۔ سعودی وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے کہا ہے کہ کورونا کی نئی قسم کے حوالے سے ماہرین صحت تحقیق کررہے ہیں تاکہ مزید پڑھیں

کابل میں سڑک کنارے نصب بم دھماکا، تین ڈاکٹرز سمیت پانچ افراد جاں بحق

افغانستان کے دارالحکومت میں سڑک کنارے نصب بم دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں تین ڈاکٹرز سمیت پانچ افراد جاں بحق ہوئے، طبی ماہرین کی یہ ٹیم کرونا کی روک تھام کے حوالے سے سرگرم تھی۔ کابل میں ہونے والے دھماکے میں طبی عملے کی گاڑی کو اُس وقت نشانہ بنایا گیا جب ڈاکٹرز ڈیوٹی مزید پڑھیں

جوبائیڈن نے بھی کورونا سے بچاؤ کی ویکیسن لگوا لی

امریکا کے نومنتخب صدر جوبائیڈن نے بھی کورونا سے بچاؤ کی ویکیسن لگاتے ہوئے قوم کو پیغام بھی دے دیا ہے۔ امریکا کے نو منتخب صدر جوبائیڈن نے بھی کرونا کی ویکسین لگوالی، جوبائیڈن کو ڈیلاویئر کے کرسٹیانا اسپتال میں ویکسین لگائی گئی بائیڈن کو ویکسین لگانےکا منظر امریکی میڈیاپرب راہ راست نشر کیا گیا۔ مزید پڑھیں

برطانیہ کے بعد جنوبی افریقہ میں بھی کورونا کی نئی قسم دریافت، لوگوں میں تشویش

گزشتہ دنوں نئے کورونا وائرس کی نئی قسم برطانیہ میں دریافت ہوئی تھی مگر اب افریقہ بھی اس کا ایک اور نیا ورژن سامنے آیا ہے، جو ا ملک میں زیادہ تیزی سے پھیل رہا ہے۔ جنوبی افریقی سائنسدانوں اور طبی حکام نے کورونا وائرس کی اس نئی قسم کی دریافت کا اعلان کیا۔ سائنسدانوں مزید پڑھیں

بین الاقوامی پروازوں کی بحالی سے متعلق کویتی حکام نے بیان جاری کر دیا

کویت کے حکام کا کہنا ہے کہ کویت میں بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کا دارومدار صحت کی صورتحال پر ہے، اس بارے میں ابھی کوئی بھی فیصلہ کرنا جلد بازی ہوگا۔ حکام کا کہنا ہے کہ کویت کے ہوائی اڈے کے دوبارہ کھلنے کا انحصار کورونا وائرس کی نئی لہر کے پھیلاؤ پر ہے مزید پڑھیں