پاکستان میں انتخابات کا اعلان خوش آئند ہے: امریکا

امریکا نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے حکومت کی مدت پوری ہونے کے بعد انتخابات کے اعلان کو حوصلہ افزا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پُرامن اور منصفانہ الیکشن کے انعقاد کی امید کرتے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار امریکا کی نائب معاون وزیر خارجہ الزبتھ ہرسٹ مزید پڑھیں

اب سعودی شہری اپنے غیر ملکی دوستوں کو عمرے کیلئے مدعو کر سکیں گے

سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے شہری اب بیرون ملک مقیم اپنے مسلمان دوستوں کو ’ذاتی وزٹ ویزا‘ پر عمرہ کے لیے مدعو کر سکتے ہیں۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت نے نئی پالیسی کا اعلان کرلیا ہے، وزارت حج و عمرہ نے ٹوئٹ میں کہا مزید پڑھیں

مراکش: تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 6 افراد ہلاک

شمال مشرقی افریقی ملک مراکش کی سمندری حدود کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 6 پناہ گزین ہلاک ہوگئے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق مراکش کی سمندری حدود کے قریب کشتی کو حادثہ پتھروں سے ٹکرانے کی وجہ سے پیش آیا، کشتی اپنی منزل کی جانب رواں دواں تھی کہ پتھروں سے جا مزید پڑھیں

شمالی کوریا نے سمندر میں کئی کروز میزائل فائر کردیئے

شمالی کوریا نے آج صبح چین اور جزیرہ نما کوریا کے درمیان سمندر میں کئی کروز میزائل فائر کئے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف سٹاف نے کہا ہے کہ جنوبی کوریا اور امر یکہ کے انٹیلی جنس حکام اِس کارروائی اور مزید سرگرمیوں کے امکانات کا جائزہ لے رہے مزید پڑھیں

جولائی 2023ء صدی کا گرم ترین مہینہ

گوڈارڈ انسٹی ٹیوٹ فار اسپیس اسٹڈیز کے ناسا کے اعلیٰ موسمیاتی ماہر گیون شمٹ نے خبردار کیا ہے کہ جولائی 2023 صدی کا گرم ترین مہینہ بننے جا رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ناسا کے ماہر موسمیات گیون شمٹ کا کہنا ہے کہ مسلسل گرمی کی لہر کرۂ ارض کے بڑے حصوں مزید پڑھیں

سعودی عرب نے غیرملکیوں کے لیے نئی عمرہ پالیسی کا اعلان کردیا

سعودی عرب نے غیرملکیوں کے لیے نئی عمرہ پالیسی کا اعلان کردیا۔ سعودی وزارت حج وعمرہ کی جانب سےسوشل میڈیا پرجاری بیان میں کہا گیا ہےکہ سعودی شہری اپنے دوستوں کوعمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے وزٹ ویزا پرسعودی عرب بلوا سکیں گے۔ بیان میں مزیدکہا گیا ہےکہ وزٹ ویزا پرآنے والےغیرملکی شہری ایک مزید پڑھیں

بھارت: لینڈ سلائیڈنگ سے 10 افراد ہلاک، 100 سے زائد ملبے تلے دب گئے

بھارت میں شدید بارشوں اور سیلاب سے لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 10 افراد ہلاک ہوگے جبکہ 100 سے زائد ملبے تلے دب گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق  ریاست مہاراشٹر میں شدید بارش کے باعث ضلع رائے گڑھ میں لینڈ سلائیڈنگ سے 10 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 100 افراد کے مٹی تلے دبے ہونے کا خدشہ مزید پڑھیں

عراق: قرآنِ کریم کی بے حرمتی، بغداد میں سینکڑوں مشتعل افراد نے سوئیڈن کا سفارتخانہ جلا دیا

عراق کے دارالحکومت بغداد میں سینکڑوں مشتعل افراد نے سوئیڈن کے سفارت خانے پر دھاوا بول کر اسے جلا دیا۔ سوئیڈن کے سفارت خانے پر حملہ عراقی رہنما مقتدیٰ الصدر کے حامیوں نے کیا ہے۔ سوئیڈن میں قرآن کی بے حرمتی پر مشتعل مظاہرین نے وسطی بغداد میں سوئیڈن کے سفارت خانے پر دھاوا بول دیا. مزید پڑھیں

دنیا کے طاقتور اور کمزور ترین پاسپورٹ کی فہرست جاری

ہینلے پاسپورٹ انڈیکس نے دنیا کے طاقتور اور کمزور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری کر دی ہے جس میں سنگاپور کے پاسپورٹ کو طاقتور ترین اور افغانستان کے پاسپورٹ کو کمزور ترین قرار دیا ہے تاہم اس فہرست میں پاکستان کا نمبر 100 ہے جو کہ فہرست میں چوتھا کمزور ترین پاسپورٹ قرار دیا گیاہے۔ مزید پڑھیں

نئے اسلامی سال کے آغاز پر خانہ کعبہ کا غلاف تبدیل کردیا گیا

یکم محرم الحرام سے شروع ہونے والے نئے اسلامی سال کے آغاز پرغلاف کعبہ تبدیل کردیا گیا۔ غلاف کعبہ ریشم، سونے اور چاندی کے تار سے سلائی اور کڑھائی کرکے تیار کیا جاتا ہے۔ نیا غلاف کعبہ 2 کروڑ سعودی ریال سے زائد لاگت سے تیار کیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق غلاف کعبہ کی مزید پڑھیں