سابقہ صدور کو سزا سے تاحیات مستثنیٰ قرار دینے کے بل پر دستخط، جانیے تفصیلات

روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے سابقہ صدور کو سزا سے تاحیات مستثنیٰ قرار دینے کے بل پر دستخط کر دیے ہیں۔ بل میں سابقہ صدور اور ان کے اہل خانہ کو کسی بھی جرم کے ارتکاب کی صورت میں سزا سے تاحیات استثنیٰ دی گئی ہے۔ صدور اور ان کی فیملی کو پولیس مزید پڑھیں

اسرائیل میں سیاسی بحران شدت اختیار کرگیا، پارلیمنٹ ایک بار پھرتحلیل

اسرائیل میں سیاسی بحران شدت اختیار کرگیا ہے جس کے باعث پارلیمنٹ ایک بار تحلیل کر دی گئی ہے۔ بجٹ کی منظوری میں ناکامی کے بعد پارلیمنٹ تحلیل کی گئی۔ اسرائیلی قانون سازوں کی جانب سے ایسے بل کو مسترد کر دیا گیا ہے جس کا مقصد بجٹ کی منظوری کے لیے حکومت کو مزید مزید پڑھیں

برطانیہ میں مقیم پاکستانی نژاد واجد خان ہاؤس آف لارڈز کے رکن تعینات

برطانیہ میں مقیم پاکستانی نژاد واجد خان ہاؤس آف لارڈز کے رکن تعینات ہوگئے، ملکہ برطانیہ نے واجد خان کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ ملکہ برطانیہ نے پاکستانی نژاد واجد خان کو ہاؤس آف لارڈز کا رکن تعینات کرنے کی منظوری دے دی، واجد خان لنکا شائر کے علاقے برنلے سے رکن ہاؤس آف مزید پڑھیں

سعودی حکام نے شہریوں کو جعلی ای میلز سے خبردار کر دیا

سعودی پوسٹ آفس نے اپنا نام استعمال کر کے بھیجی جانے والی جعلی ای میلز سے شہریوں کو ہوشیار کردیا، پوسٹ آفس کے مطابق اس قسم کی ای میل سے پوسٹ آفس کا کوئی تعلق نہیں۔ سعودی حکام نے شہریوں کو جعلی ای میلز سے خبردار کیا ہے، حکام کے مطابق سعودی پوسٹ آفس کے مزید پڑھیں

امریکی صدر نے 900 ارب ڈالر کا کورونا ریلیف پیکج مسترد کر دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 900 ارب ڈالر کا کورونا ریلیف پیکج مسترد کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا ریلیف پیکج پر دستخط کرنے انکار کر دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ ہم چاہتے ہیں کانگریس بل میں ترامیم کرے اور غیر مزید پڑھیں

دنیا میں کورونا سے 17 لاکھ 25 ہزار افراد ہلاک

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 7 کروڑ 84 لاکھ 20 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 17 لاکھ 25 ہزار 199 اموات ہو چکی ہیں۔دنیا میں کورونا کے 5 کروڑ 51 لاکھ 85 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے اور 2 کروڑ 15 لاکھ 9 ہزار سے زائد زیر علاج ہیں۔امریکہ مزید پڑھیں

دبئی میں شہریوں کو مفت کورونا ویکسین لگوانے کا اعلان

متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں شہریوں کو مفت کورونا ویکسین لگوانے کا اعلان کردیا گیا، جلد اس حوالے سے لوگوں میں آگاہی مہم بھی شروع کردی جائے گی۔ مقامی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی کی سپریم کمیٹی برائے کرائسس اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے مزید پڑھیں

آئندہ مہینوں میں حالات مزید خراب ہوں گے، صدر جو بائیڈن

نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے کرونا کے حوالے سے دنیا کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ وبا سے آئندہ مہینوں میں حالات مزید خراب ہوں گے لیکن امریکی متحد ہوکر کورونا بحران کا مقابلہ کرسکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار امریکا کے نومنتخب صدر جوبائیڈن نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا مزید پڑھیں

بھارتی کسانوں نے مودی کی مزاکرات اپیل کو مسترد کر دیا

بھارتی کسانوں نے مودی سرکار کی جانب سے مذاکرات کی اپیل کو نئی چالاکی قرار دے دیا۔مظاہرین نے مذاکرات کی حکومتی اپیل کو مسترد کردیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ متنازعہ قوانین کی واپسی تک حکومت سے کوئی بات چیت نہیں ہوسکتی۔رہنماؤں کا کہنا ہے کہ مرکز بات چیت کی شروعات کر کے کسانوں مزید پڑھیں

بھارتی چینل ری پبلک ٹی وی پر20 ہزارپاؤنڈ کاجرمانہ عائد

بھارتی چینل ری پبلک ٹی وی کو پاکستانیوں کے خلاف ہرزہ سرائی مہنگی پڑگئی ہے۔برطانوی نشریات کے ریگولیٹری ادارے’آف کام‘ نے پاکستانیوں کے خلاف ’نفرت، گالم گلوچ اور ہتک آمیز‘ مواد نشر کرنے پر جرمانہ عائد کیا۔ری پبلک ٹی وی پر20ہزارپاؤنڈ کاجرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ بھارتی چینل ری پبلک مزید پڑھیں