سعودی حکومت نے کاروباری افراد کو خوشخبری سنا دی

سعودی حکومت نے کاروباری افراد کو خوشخبری سنا دی، مالی نقصانات پورا کرنے کے لیے 5 ارب ریال کی فنڈنگ کا اعلان کردیا گیا۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی صنعتی ترقیاتی فنڈ (ایس آئی ڈی ایف) نے کرونا وائرس کے باعث نجی شعبے کو ہونے والے مالی نقصانات کو کم کرنے کے لیے 5 مزید پڑھیں

کویت میں نئے سال کی عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا

کویت میں نئے سال کی عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا، وزرا کی کونسل نے ملک کو نئے سال کی مبارکباد اور برکات پیش کی ہیں۔ کویت کے وزرا کی کونسل نے جمعہ یکم جنوری 2021 کے بجائے اتوار 3 جنوری 2021 کو سرکاری تعطیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کونسل نے عزت مآب امیر مزید پڑھیں

کورونا سے دنیا بھر میں7 کروڑ 97 لاکھ 34 ہزار سے زائد افراد متاثر

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 7 کروڑ 97 لاکھ 34 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 17 لاکھ 49 ہزار 528 اموات ہو چکی ہیں۔دنیا میں کورونا کے 5 کروڑ61 لاکھ29 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے اور 2 کروڑ18 لاکھ 55 ہزار سے زائد زیر علاج ہیں۔امریکہ میں کورونا کی مزید پڑھیں

یورپی یونین نے 27 ممالک کیلئے کورونا ویکسین کے استعمال کی منظوری دیدی

دنیا کے اہم ترین اور طاقتور ترین ممالک کے بلاک یورپی یونین (ای یو) کی ادویات کے استعمال کی اتھارٹی نے تنظیم کے 27 ممالک کے لیے کورونا ویکسین کے استعمال کی منظوری دے دی۔ یورپی یونین کی ادویات کی اتھارٹی یورپین میڈیسن ایجنسی (ای ایم اے) نے جرمن کمپنی بائیو این ٹیک و امریکی مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ نے بل کو روس اور چین کے لئے تحفہ قرار دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دورِ حکومت کے آخری ایام میں کانگریس کے ساتھ ایک اور تنازعہ کھڑا کر دیا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا بل مسترد کرنے کے اگلے ہی روز 740 ارب ڈالر کے سالانہ دفاعی بل کو بھی ویٹو کر دیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ دفاعی بل امریکی قومی سلامتی کے مزید پڑھیں

بھارتی حکومت کا کسانوں کے مطالبات ماننے سے انکار

بھارت کی حکومت نے ایک بار پھر کسانوں کے مطالبات ماننے سے انکار کردیا ہے۔بھارتی جنتا پارٹی کا کہنا ہے کہ زرعی اصلاحاتی بل منسوخ کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ حکومت نے الزام لگایا ہے کہ انہیں بہت سی کسان تنظیموں کا بھرپور تعاون حاصل ہے اور نجی سرمایہ کاری کے بغیر زراعت مزید پڑھیں

دنیا بھرمیں7 کروڑ 90 لاکھ 53 ہزار سے زائد افراد کورونا کا شکار

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 7 کروڑ 90 لاکھ 53 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 17 لاکھ 37 ہزار 630 اموات ہو چکی ہیں۔دنیا میں کورونا کے 5 کروڑ 56 لاکھ 48 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے اور 2 کروڑ 16 لاکھ 68 ہزار سے زائد زیر علاج ہیں۔امریکہ مزید پڑھیں

ایتھوپیا میں نسلی بنیادوں پر100 سے زائد افراد قتل

مغربی ایتھوپیا میں نسلی فسادات میں 100 سے زائد افراد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ایتھوپین ہیومن رائٹس کمیشن کے مطابق 100 سے زائد افراد کی فائرنگ میں ہلاکت کا واقعہ بینیشینگل-گوموز ریجن کے علاقے میٹیکل میں پیش آیا وزیراعظم آبے احمد کے دورے کے ایک روز بعد پیش آیا۔آبے احمد نے ریجن مزید پڑھیں

غیر رجسٹرڈ انجینئروں کی بھرتی پر بھاری جرمانہ، حکام کی سختی سے ہدایت جاری

سعودی حکومت نے تمام تعمیراتی کمپنیوں کو سختی سے ہدایت جاری کی ہے کہ وہ غیر رجسٹرڈ انجینئروں کو ہرگز بھرتی نہ کریں بصورت دیگر بھاری جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ اس حوالے سے سعودی پبلک پراسیکیوشن نے کہا ہے کہ غیر رجسٹرڈ انجینئروں کو بھرتی کرنا یا ان کی خدمات حاصل کرنا جرم ہے، مزید پڑھیں

فرانس میں ایک شخص کی فائرنگ، تین پولیس اہلکار ہلاک کر دیئے

فرانس میں ایک شخص نے فائرنگ کر کے تین پولیس اہلکار ہلاک کر دیے، کچھ دیر بعد مشتبہ شخص کی بھی لاش مل گئی۔ وسطی فرانس میں پولیس اہل کار گھریلو جھگڑے کی شکایت پر خاتون کی مدد کو پہنچے تو خود شکار ہو گئے۔ پولیس اہلکار حملہ آور کی بیوی کے فون پر اس مزید پڑھیں