ملکہ برطانیہ کا ویڈیو رقص سے متعلق کیا سچائی ہے؟

برطانوی چینل 4 نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں ملکہ برطانیہ کی ہمشکل اپنا ویڈیو پیغام دیتی ہیں، اس ویڈیو میں وہ بہت سے متنازعہ موضوعات پر گفتگو کر رہی ہیں جبکہ انہیں رقص کرتے ہوئے بھی دکھایا جاتا ہے۔ برطانوی چینل 4 نے گزشتہ روز اعلان کیا تھا کہ وہ رواں برس مزید پڑھیں

طیارہ پرواز کے دوران موبائل ٹاور سے ٹکرا کر تباہ، حادثے میں دو افراد ہلاک

امریکا میں چھوٹا طیارہ پرواز کے دوران موبائل ٹاور سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا، حادثے میں دو افراد لقمہ اجل بن گئے۔ طیارہ حادثے کا واقعہ امریکی ریاست ڈیلاس میں پیش آیا، جہاں ایک انجن والا چھوٹا طیارہ پرواز کے کچھ دیر بعد ہی حادثے کا شکار ہوکر زمین بوس ہوگیا تھا۔ زمین پر گرتے مزید پڑھیں

افغان طالبان سے مذاکرات, جگہ کا تعین رکاوٹ نہیں بننا چاہیے

افغان مفاہمتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ افغان طالبان سے مذاکرات میں جگہ کا تعین رکاوٹ نہیں بننا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار افغان مفاہمتی کونسل کےسربراہ عبد اللہ عبداللہ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیا، انہوں نے بتایا کہ افغان طالبان اور حکومت کے مذاکرات کا دوسرا دور مزید پڑھیں

بھارتی اداکار فلم کی شوٹنگ کے دوران ڈوب کر ہلاک ہوگئے

ملیالم فلموں کے اداکار انیل نیڈو منگڈ بھارتی ریاست کیرالہ میں ڈیم میں ڈوب کر ہلاک ہوگئے، ان کی موت کے باعث شوٹنگ روک دی گئی۔ نیڈو منگڈ فلم کی شوٹنگ کے لیے تھوڈو پوزا میں تھے، فلم میں مرکزی کردار جو جو جارج نبھار ہے تھے۔ 48 سالہ انیل کا شمار فلم نگری کے مزید پڑھیں

سعودی عرب کے شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والی شہزادی انتقال کرگئیں

سعودی عرب کے شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والی شہزادی انتقال کرگئیں۔ شہزادہ متعب بن عبداللہ بن سعود بن عبدالعزیز آل سعود کی والدہ انتقال کرگئیں۔ جس کی تصدیق ایوانِ شاہی نے جمعے کے روز جاری ایک بیان میں کی۔ مرحومہ کا نمازِ جنازہ جمعے کو ریاض میں ادا کیا گیا جبکہ تدفین مقامی قبرستان مزید پڑھیں

فرانس میں برطانیہ سے آنے والے نئی قسم کے کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آ گیا

فرانس میں برطانیہ سے آنے والے نئی قسم کے کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آ گیا ہے۔واضح رہے کہ سارس کووڈ وائرس ٹو کی جینیاتی طور پر اس تبدیل شدہ شکل کو سائنس دانوں نے بی ون ون سیون کا نام دیا ہے۔ ستمبر میں انگلینڈ میں سامنے آنے والے اس وائرس میں جینیاتی مزید پڑھیں

کرسمس کے موقع پر امریکہ میں دھماکہ، متعدد افراد زخمی

امریکی ریاست ٹینسی کے شہر نیشویل میں کرسمس کے موقع پر دھماکا ہوا جس میں تین افراد زخمی ہو گئے ہیں۔نیشویل میٹرو پولیٹن پولیس کے مطابق دھماکے میں زخمی ہونے والے تینوں افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔بین الاقوامی خبر ایجنسی کا اس بابت کہنا ہے کہ دھماکے سے قبل ریکارڈنگ میں لوگوں مزید پڑھیں

سعودی عرب ولی عہد نے انسداد کرونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگوالی

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو بھی کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لگادی گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ ک مطابق خلیجی ریاست سعودی عرب ولی عہد محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے بھی انسداد کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگوالی۔ڈوز لگوانے پر سعودی ڈاکٹرز کی جانب سے ولی عہد کا شکریہ ادا مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے دنیا بھر میں 17 لاکھ 57 ہزار 640 اموات،8 کروڑ 20 لاکھ سے زائد افراد متاثر

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 8 کروڑ 20 لاکھ 7 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 17 لاکھ 57 ہزار 640 اموات ہو چکی ہیں۔دنیا میں کورونا کے 5 کروڑ 64 لاکھ 71 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے اور 2 کروڑ 19 لاکھ 78 ہزار سے زائد زیر علاج ہیں۔امریکہ مزید پڑھیں

فلپائن میں کرسمس تقریبات کے دوران 6.3 شدت کا زلزلہ

فلپائن کے صوبے بتنگاس میں 6.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلپائن کے صوبے بتنگاس کے جزیرے لوزون میں زلزلے کے جھٹکے اُس وقت محسوس کیے گئے جب وہاں کرسمس سے متعلق تقریبات جاری تھیں۔ امریکی مزید پڑھیں