یورپ بھی ڈالر سے اپنی وابستگی ختم کرنا چاہتے ہیں، روس

روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ابھی بھی وقت ہے، یورپ امریکی ڈالر میں تجارت روک دے۔ وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے اپنے ایک اہم بیان میں امریکی ڈالر میں تجارت کے خلاف یورپی رد عمل کا خصوصی طور پر ذکر کرتے ہوئے کہا کہ صرف امریکی پابندیوں کے شکار ممالک ہی نہیں مزید پڑھیں

سعودی عرب کے مختلف علاقوں سے تیل اور گیس کے 4 نئے ذخائر دریافت

سعودی عرب کے مختلف علاقوں سے تیل اور گیس کے 4 نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔ سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں تیل اور گیس کے 4 نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آرامکو کمپنی نے ملک کے مختلف علاقوں سے نئے مزید پڑھیں

کویت کی پیٹرولیم کارپوریشن کی حکومت سے تارکین وطن بھرتی کرنے کی سفارش

کویت کی پیٹرولیم کارپوریشن نے حکومت سے تارکین وطن کو بھرتی کرنے کی سفارش کردی ہے۔ پیٹرولیم کارپوریشن نے حکام سے غیر ملکی کارکنوں کو داخلے کے لیے استثنیٰ دینے کی درخواست کی ہے۔ تیل کے ایک اعلیٰ عہدیدار کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم کارپوریشن نے متعلقہ سرکاری ایجنسیوں سے درخواست کی ہے کہ وہ مزید پڑھیں

سعودی حکومت کا بین الاقوامی مسافروں کے حوالے سے اہم اعلان

 سعودی حکومت نے کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر غیرملکی مسافروں کے ملک میں داخل ہونے سے متعلق اہم فیصلہ کرتے ہوئے پابندی کی مدت میں مزید اضافہ کردیا۔  سعودی عرب نے بین الاقوامی مسافروں کے مملکت میں داخلے کی پابندی کی مدت میں مزید ایک ہفتے کی توسیع کر دی ہے۔ وزارت مزید پڑھیں

برطانیہ میں فروری کے بعد سے لاک ڈاؤن سے چھٹکارے کا امکان

برطانیہ میں فروری کے بعد سے لاک ڈاؤن سے چھٹکارے کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔ ملک میں لاک ڈاؤنز کے خاتمے کے لیے ڈیڑھ کروڑ افراد کو ویکسین لگانے کی تیاری کر لی گئی ہے۔ ویکسین منسٹر ناظم الزہاوی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کل سے آکسفورڈ یونی ورسٹی کی ویکسین کی مزید پڑھیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹڑمپ نے کورونا ریلیف بل پر دستخط کردئیے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹڑمپ نے 2.3 ٹریلین ڈالرز کے کورونا ریلیف بل پر دستخط کردئیے۔ صدارتی انتخابات میں شکست کا غصہ کورونا ریلیف بل پر اتارنے والے صدر ٹرمپ نے باالآخر بل پر دستخط کردئیے۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ 900 ارب ڈالرز کرونا ریلیف بل کی مد میں جاری کیے جائیں گے اور مزید پڑھیں

یورپی ممالک میں مشترکہ طور پر کورونا ویکسینیشن، آغاز جرمنی کی 101 سالہ خاتون سے

یورپی ممالک میں مشترکہ طور پر کورونا ویکسینیشن کا آغاز ہوگیا ہے جس کے لیے جرمنی میں 101 خاتون، سویڈن میں 91 سالہ، اسپین 96 سالہ اور اٹلی میں 29 سالہ نرس کو پہلی پہلی ویکسین لگائی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 21 دسمبر کو فائزر- بائیو این ٹیک کی ویکسین کی منظوری مزید پڑھیں

افریقی ملک کیمرون میں ٹریفک حادثہ، 37 مسافر ہلاک 18 زخمی

وسطی افریقہ کے ملک کیمرون کے مغربی گاؤں میں بس اور ٹرک کے درمیان تصادم میں 37 مسافر ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق مغربی گاؤں نیمال میں مقامی وقت کے مطابق 2 بجے حادثہ پیش آیا۔ علاقے میں تعینات ایک سرکاری عہدیدار نے بتایا کہ 70 سیٹوں پر مشمل بس مزید پڑھیں

کورونا کی نئی قسم کینیڈا اور اسپین سمیت 15 ممالک تک پہنچ گئی

کورونا وائرس کی نئی قسم کے کیسز سوئیڈن، کینیڈا اور اسپین سمیت 15 ممالک تک پہنچ گئے۔ کورونا کی نئی قسم سب سے پہلے برطانیہ میں سامنے آئی تھی جو زیادہ خطرناک اور تیزی سے پھیلنے والی ہے۔ اب نئی قسم کے کیسز سوئیڈن، کینیڈا اور اسپین سمیت 15 ممالک تک پہنچ گئے ہیں۔ سوئیڈن مزید پڑھیں

امریکی ریاست الی نوائے میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک

امریکی ریاست الی نوائے میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ڈان کارٹر لینز میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ راک فورڈ پولیس چیف نے فائرنگ کے مزید پڑھیں