یمن پر سعودی اتحاد کے حملے؛ بمباری سے متعدد مکانات تباہ، ایک شہری شہید

جنگ بندی کے دعووں کے بر خلاف یمن پر سعودی اتحاد کے حملے جاری ہے یمن پر سعودی اتحاد کے تازہ حملوں میں متعدد مکانات تباہ ہو گئے جبکہ ایک یمنی شہری شہید ہو گیا۔ دنیا کو دکھانے کے لئے جنگ بندی کے دعوے لیکن حقیقت کچھ اور یمن کے خلاف سعودی اتحاد کی جارحیت مزید پڑھیں

جوبائیڈن کی ٹرمپ انتظامیہ پر تنقید

نومنتخب امریکی صدرجو بائیڈن نے کورونا ویکسین کی سست تقسیم پر ٹرمپ انتظامیہ کو آڑے ہاتھوں لیا۔جوبائیڈن نے ٹرمپ انتظامیہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ویکسین کی تقسیم کا یہی نظام رہا تو ویکسین لگانے میں سالوں لگ جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ ویکسین کی تقسیم کے نظام پر مجھے پہلے ہی شک تھا۔ مزید پڑھیں

کورونا وائرس، دنیا میں 8 کروڑ 23 لاکھ 24 ہزار سے زائد افراد متاثر

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 8 کروڑ 23 لاکھ 24 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 17 لاکھ 96 ہزار350 اموات ہو چکی ہیں۔دنیا میں کورونا کے 5 کروڑ 83 لاکھ 37 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے اور 2 کروڑ 21 لاکھ 91 ہزار سے زائد زیر علاج ہیں۔ امریکہ مزید پڑھیں

غیرملکی سیاحوں کے ویزوں میں ایک ماہ کی مفت توسیع، دبئی حکام نے اعلان جاری کر دیا

متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی کے وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی ہدایت پر غیرملکی سیاحوں کے ویزوں میں ایک ماہ کی مفت توسیع کردی گئی۔ متحدہ عرب میں موجود سیاحوں کے لیے خوش خبری ہے کہ اب وہ اکتیس جنوری تک ریاست میں اپنے قیام کو بڑھا سکتے ہیں۔ دبئی کے وزیراعظم مزید پڑھیں

کویت میں غیرملکی کارکنان کی تعداد میں کمی، گھروں کے کرائے اور قیمتِ فروخت میں بھی نمایاں کمی

کویت میں غیرملکی کارکنان کی تعداد کم ہونے کی وجہ سے ریئل اسٹیٹ انڈسٹری کو مالی بحران کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، جس کی وجہ سے گھروں کی قیمت اور کرائے میں نمایاں کمی کا امکان ہے۔ کورونا کی وجہ سے بے روزگار ہو کر وطن واپس لوٹنے والے غیرملکی کارکنان کی تعداد ساڑھے مزید پڑھیں

جنوری 2021 کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا

متحدہ عرب امارات میں ماہِ جنوری کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا۔ ایندھن کی قیمتوں کا تعین کرنے والی کمیٹی نے جنوری 2021 میں پرانی قیمتیں بحال رکھنے کا فیصلہ کیا، اس حوالے سے پیٹرول کی تقسیم کار کمپنیوں کو بھی آگاہ کردیا گیاہے۔ ماہ جنوری 2021 کے لیے پیٹرول اور مزید پڑھیں

بنگلہ دیش نے روہنگیا مہاجرین کو دور دراز جزیرے بھاشن چار منتقل کردیا

بنگلہ دیش نے روہنگیا مہاجرین کے دوسرے گروپ کو دور دراز جزیرے بھاشن چار منتقل کردیا۔ بنگلہ دیش نے روہنگیا مہاجرین کے دوسرے گروپ کو چٹاگانگ سے جزیرے بھاشن چار منتقل کردیا، انسانی حقوق کی تنظیموں نے بنگلہ دیشی اقدام پر تشویش کا اظہار کیا ہے، واضح‌ رہے کہ روہنگیا مسلمانوں کا پہلا گروپ 4 مزید پڑھیں

یکم جنوری سے بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کا اعلان کر دیا گیا

کویت کی وزرا کونسل نے یکم جنوری سے بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کا اعلان کردیا، کویت میں کرونا وائرس کی صورتحال قابو میں ہے۔ وزرا کونسل کا وزیر اعظم کویت شیخ صباح الخالد کی زیر صدارت سیف پیلس میں ہفتہ وار اجلاس منعقد ہوا۔ کونسل کو بتایا گیا کہ عزت مآب شیخ نواف الاحمد مزید پڑھیں

جاپانیوں کی طویل عمر کا راز، جاپانی محقق کی تحقیق میں سب سامنے آگیا

جاپانیوں کی طویل عمر کا راز معلوم ہو گیا، ایک جاپانی محقق نے یہ راز جاننے کے لیے 20 سال تک تحقیق کی۔ ایک جاپانی محقق نے بیس سالہ تحقیق کے بعد آخر کار جاپانیوں کی طویل عمر کا راز معلوم کر لیا، محقق کا کہنا تھا کہ جاپانی عموماً گرم پانی سے لمبا غسل مزید پڑھیں

گھریلو ملازمین کے لیے سخت فیصلہ، راشن کارڈ منسوخی کا فیصلہ کرلیا

کویت کی حکومت نے گھریلو ملازمین کے لیے سخت فیصلہ کرتے ہوئے ان کے راشن کارڈ منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزارت تجارت نے 60 ہزار گھریلو ملازمین کے راشن کارڈ منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، اس فیصلے سے ریاست کو 4 لاکھ دینار سالانہ کی بچت ہوگی۔ وزارت تجارت نے اعلان کیا کہ مزید پڑھیں