غیر ملکی افراد کے اقامہ سے متعلق سعودی حکام کا اہم اعلان

سعودی عرب میں مقیم غیر ملکی افراد کی اقامہ اور خاندانی فیس کی ادائیگی کی مدت میں رد و بدل کیا جائے گا، اس کے علاوہ نئے لیبر قوانین میں ترمیم کے بعد کفیل کا نظام باقی نہیں رہے گا۔ اس حوالے سے سعودی وزارت افرادی قوت اور سماجی فروغ کے سیکریٹری برائے لیبر پالیسیز مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات 18 لاکھ 35 ہزار سے تجاوز کر گئی

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 8 کروڑ 43 لاکھ 82 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 18 لاکھ 35 ہزار 389 اموات ہو چکی ہیں۔دنیا میں کورونا کے 5 کروڑ 96 لاکھ 41 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے اور 2 کروڑ 29 لاکھ 5 ہزار سے زائد زیر علاج ہیں۔امریکہ مزید پڑھیں

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کے والد کا فرانسیسی شہریت لینے کا اعلان

برطانیہ یورپی یونین سے باضابطہ طور پر الگ ہوگیا، برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان نئے تجارتی تعلقات استوار ہوگئے جس کے بعد برطانوی شہریوں کے لیے روزگار کے مواقع محدود ہوجائیں گے۔ برطانوی طلبہ کے لیے بیرون ملک تعلیم بھی متاثر ہوگی جبکہ برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کے والد نے بھی فرانسیسی شہریت مزید پڑھیں

دنیا نے2021 کو اپنے اپنے انداز میں خوش آمدید کہا

دنیا بھر کی طرح امریکا میں بھی سال نو کا آغاز ہوگیا ہے۔ نیو یارک کے ٹائمزا سکوائر پر کرسٹل بال گرا کر نئے سال کا آغاز کیا گیا۔سال2021 کے آغاز پر نیوریارک میں لوگ گھروں سے باہر نکل آئے اور میوزک پر ڈانس کیا۔ آتش بازی کا شاندار مظاہر کیا گیا اور لوگوں نے مزید پڑھیں

دنیا بھرمیں کورونا سے اموات کی تعداد 18 لاکھ سے تجاوز کر گئی

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 8 کروڑ 38 لاکھ 9 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 18 لاکھ 25 ہزار 780 اموات ہو چکی ہیں۔دنیا میں کورونا کے 5 کروڑ 93 لاکھ 25 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے اور 2 کروڑ 26 لاکھ5 ہزار سے زائد زیر علاج ہیں۔امریکہ میں مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں سب سے پہلے نئے سال کا آغاز، شاندار آتش بازی کا مظاہرہ

نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں سب سے پہلے نئے سال کا آغاز ہوا اور کچھ ہی دیر بعد سڈنی ہاربر میں بھی نئے سال کے سلسلے میں آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا۔ نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں سب سے پہلے نئے سال کا آغاز ہوگیا، اس موقع پر شاندار آتش بازی مزید پڑھیں

ٹرمپ کے حامیوں کا جو بائیڈن کو حلف اٹھانے سے روکنے کیلئے ایک اورکوشش

امریکی کانگریس کے دونوں ایوانوں میں قدامت پسند قانون سازوں نے ایک اور کوشش کا آغاز کردیا جس کے ذریعے وہ نومنتخب امریکی صدر جو بائیڈن کو 20 جنوری کو حلف اٹھانے سے روکنا چاہتے ہیں۔ سبکدوش ہونے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کو انتخابی نتائج کو چیلنج کرنے کے لیے سینیٹر اور مزید پڑھیں

انتونیو گوتیرس کا نئے سال کا پیغام پہلی بار اردو ترجمہ کے ساتھ نشر

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس کا نئے سال کا پیغام پہلی بار اردو ترجمہ کے ساتھ نشرکیا گیا ہے۔اقوام متحدہ میں عمومی طور پر پیغامات 6 زبانوں میں نشر کیے جاتے ہیں۔ اقوام متحدہ کی 6سرکاری زبانیں عربی، چینی، انگریزی، فرانسیسی، روسی اور ہسپانوی ہیں۔اس عالمی فورم پر ہونے والی تمام تر سرگرمیوں مزید پڑھیں

چار جنوری سے نہیں کھولے جائیں گے، وزیر تعلیم نے اہم اعلان کر دیا

برطانیہ کے وزیرتعلیم نے کہا ہے کہ چار جنوری سے مخصوص علاقوں میں اسکول نہیں کھولے جائیں گے۔برطانوی پارلیمنٹ کے اجلاس میں وزیرتعلیم گیون ولیمسن نے اسکول کھلنے کی تفصیلات اور احتیاطی تدابیر کے حوالے سے آگاہ کیا۔ گیون ولیمسن نے بتایا کہ ’لاک ڈاؤن کے ٹیر فور علاقوں میں قائم اسکول چار جنوری سے مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے دنیا میں 8 کروڑ 30 لاکھ 63 ہزار سے زائد افراد متاثر

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 8 کروڑ 30 لاکھ 63 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 18 لاکھ 12 ہزار 108 اموات ہو چکی ہیں۔دنیا میں کورونا کے 5 کروڑ 88 لاکھ 67 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے اور 2 کروڑ 23 لاکھ 83 ہزار سے زائد زیر علاج ہیں۔امریکہ مزید پڑھیں