مختلف اشیاء پر نئی فیسیں مقرر، سی پورٹس اتھارٹی کا اہم اقدام

سعودی سی پورٹس اتھارٹی نے یکم جنوری سے مختلف اشیاء پر نئی فیسیں مقرر کردیں تاہم وہ علاقائی مارکیٹس کی نسبت کم ہیں۔ خلیجی ریاست سعودی عرب کی سی پورٹس اتھاڑتی کی جانب سے نئی فیسوں کا نفاذ ملکی و علاقائی بندرگاہوں میں نافذ فیسوں کے تقابلی جائزے کے بعد کیا گیا ہے۔ سی پورٹس مزید پڑھیں

چین کا تمام شہریوں کو کورونا ویکسین مفت دینے کا اعلان

چین نے اپنے تمام شہریوں کو کورونا وائرس کی ویکسین مفت دینے کا اعلان کردیا، مذکورہ ویکسین 79 فیصد مؤثر ہے۔ چین کے قومی صحت کمیشن کے نائب سربراہ زینگ ای شن نے پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ چین اپنے تمام شہریوں کو نوول کرونا وائرس ویکسین مفت فراہم کرے گا۔ چین نے گزشتہ مزید پڑھیں

کرائے کے قوانین میں ترمیم، مالک مکان کے لئے حکام کا سخت اعلامیہ جاری

سعودی عرب میں کرائے کے قانون کو منظم کرنے کے لیے جاری کیے گئے ایجار نظام میں قوانین کی خلاف ورزیوں پر ایک سے 25 ہزار ریال جرمانے کے علاوہ لائسنس کی منسوخی کی سزا بھی مقرر کی گئی ہے۔ سعودی ذرائع ابلاغ نے اس حوالے سے ایجار سسٹم کی جانب سے جاری قواعد کی مزید پڑھیں

حکومت کا بین الاقوامی قوانین کی توثیق کرتے ہوئے20 سال بعد سزائے موت کے قانون کو ختم کرنے کا اعلان

حکومت نے بین الاقوامی قوانین کی توثیق کرتے ہوئے20 سال بعد سزائے موت کے قانون کو ختم کرنے کا اعلان کیا ہے، قازقستان کے صدر نے پارلیمانی توثیق پر دستخط کردیے جو سزائے موت کے خاتمے کی پابند ہے۔ قازقستان کے صدر کسیم مارٹ ٹوکائیف نے سول اور سیاسی حقوق سے متعلق بین الاقوامی عہد مزید پڑھیں

ٹرمپ نے امیگریشن پر پابندی میں 31 مارچ تک توسیع کر دی

بیس جنوری کو عہدے سے سبکدوش ہونے والے امریکی صدر ٹرمپ نے امیگریشن پر پابندی میں 31 مارچ تک توسیع کر دی ہے۔ گزشتہ سال اپریل میں تین ماہ کی پابندی کا صدارتی حکم نامہ جاری کیا گیا تھا، عالمی وبا کرونا کے باعث امریکیوں کی ملازمتوں کےتحفظ کیلئے یہ پابندی لگائی گئی تھی۔ پابندی مزید پڑھیں

مودی سرکار کی ہٹ دھرمی اور بے حسی, ایک اور بے بس کسان نے خود کشی کو گلے لگا لیا

بھارت میں جاری کسانوں کی تحریک رکنے کا نام نہیں لے رہی، مودی سرکار کی ہٹ دھرمی اور بےحسی کے باعث بے بس کسان خود کشی کرنے پر مجبور ہوگئے، اموات کا سلسلہ بڑھتا چلا جارہا ہے۔ مظاہروں کے دوران کچھ اموات بیماری اور سردی کی وجہ سے ہو رہی ہیں تو کچھ کسان مودی مزید پڑھیں

1.25 کروڑ روپے تک کے انعامات، حکام نے عوام کو سنہری موقع فراہم کر دیا

سعودی حکام نے جشن اور دیگر پروگراموں میں اسٹیج پر پیش کرنے کیلئے ثقافتی نظریات کے حامل نئے اور تخلیقی سرگرمیوں کےلیے عوام سے تجاویز مانگ لیں۔ بہترین تجاویز پیش کرنے والے تین افراد کو نقد انعامات سے نوازا جائے گا۔ سعودی وزارت ثقافت نے ثقافتی نظریات کے مسابقے کےلیے ای رجسٹریشن ویب سائٹ معتارف مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی نئی قسم بھارت بھی پہنچ گئی، متاثرین کی تعداد میں اضافہ

کورونا وائرس کی نئی قسم بھارت بھی پہنچ گئی ہے، لندن سے کولکتہ پہنچنے والے چند مسافروں میں سے ایک میں نئی قسم کی تصدیق ہو گئی۔ لندن سے بھارتی شہر کولکتہ پہنچنے والے تین مزید مسافروں میں آج کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے، اس سے قبل اسی فلائٹ سے کولکتہ آنے والے مزید پڑھیں

شادی ہال میں بم دھماکہ، 5 خواتین جاں بحق ہو گئیں

یمن کے شہر حدیدہ میں ایک شادی ہال میں بم دھماکے سے 5 خواتین جاں بحق ہو گئیں۔ یمن کے ساحلی شہر حدیدہ میں شادی کی ایک تقریب جاری تھی کہ اس دوران ہال میں بم دھماکا ہو گیا، جس کے نتیجے میں پانچ خواتین جاں بحق ہو گئیں۔ بم دھماکہ نئے سال کے پہلے مزید پڑھیں

کورونا سے جاں بحق مسلمانوں کے جسد خاکی جلانے پر احتجاج رنگ لے آیا

سری لنکا میں کورونا سے جاں بحق مسلمانوں کے جسد خاکی کو جلانے پر وہاں کی وزارت صحت کو ماہرین نے تدفین کیلیے تجاویز ارسال کی ہیں۔ ماہرین نے سری لنکا کی وزارت صحت کو کورونا سے مرنے والوں کی تدفین کی تجویز دی ہے، جسد خاکی جلانے پر مسلمہ امہ کے احتجاج کے بعد مزید پڑھیں