برطانیہ میں کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ کا ذمہ دار اسکولوں کو قرار

برطانیہ میں کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ کا ذمہ دار اسکولوں کو قرار دے دیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانوی محکمہ صحت کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق اکتوبر کے بعد سے اسکولوں میں کورونا وائرس کی وبا تیزی سے پھیلی اور اسکولوں کو تین گنا زیادہ کورونا وائرس پھیلنے کا مزید پڑھیں

کورونا کا پھیلاؤ، برطانیہ میں نئی پابندیوں کا اعلان

برطانوی وزیر اعظم نے کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ نئی قسم کے کورونا وائرس پر قابو نہیں پایا جا سکا ہے اور کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اس لیے مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 8 کروڑ 61 لاکھ 4 ہزار سے زائد افراد متاثر

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 8 کروڑ 61 لاکھ 4 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 18 لاکھ 60 ہزار 491 اموات ہو چکی ہیں۔دنیا میں کورونا کے 6 کروڑ 10 لاکھ 57 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے اور 2 کروڑ 31 لاکھ 87 ہزار سے زائد زیر علاج ہیں۔ مزید پڑھیں

مجھے 11ہزار 780 ووٹ درکار ہیں، ٹرمپ کی حکام پر دباؤ کی مبینہ آڈیو وائرل

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ریاست جارجیا کے سیکریٹری آف اسٹیٹ کو ایک گھنٹے طویل ٹیلی فون پر صدارتی انتخاب میں شکست کو فتح میں بدلنے کے لیے ووٹ تلاش کرنے کے لیے دباؤ ڈالنے کی آڈیو سامنے آگئی ہے۔ واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق آڈیو میں سنا جا سکتا ہے مزید پڑھیں

برطانیہ کی وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کی امریکا حوالگی کی درخواست مسترد

برطانوی عدالت نے جاسوسی کے الزام میں زیر حراست وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کی حوالگی کی امریکی درخواست کو مسترد کردیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی عدالت نے اپنے فیصلے میں وکی لیکس کے بانی کو امریکا منتقل کرنے کے اجازت دینے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ جاسوسی کے مزید پڑھیں

سعودی ماہر صحت نے کورونا وائرس کے متعلق قوم کو حوصلہ افزا خبر سنادی

سعودی میڈیکل یونیورسٹی کے پروفیسر نے سعودی عرب میں چھ ہفتوں کے دوران کرونا وائرس کے کیسز صفر ہونے کا عندیہ دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی کنگ سعود میڈیکل یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر ناصر توفیق کی جانب سے کہا ہے کہ ریاست میں کورونا وبا پھیلنے مزید پڑھیں

پینٹاگون کے 10 سابق سربراہوں نے صدر ٹرمپ کو خبردار کر دیا

امریکا محکمہ دفاع کے 10 سابقہ سیکریٹریز نے انتخابی دھوکا دہی کے دعووں کی پیروی میں فوج کو شامل کرنے کے اقدام کے خلاف امریکی صدر کو خبردار کیا کہ اس سے وہ اس ملک کو ‘خطرناک، غیر قانونی اور غیر آئینی مقام’ پر لے جائیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے پی کی مزید پڑھیں

افریقی ملک نائیجر میں دہشت گردوں کے حملے، 100 سے زائد افراد ہلاک

مغربی افریقی ملک نائیجر میں مسلح افراد کے دو حملوں میں 100 سے زائد افراد ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی افریقی ملک نائیجر میں دو گاؤں پر مسلح افراد نے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں مجموعی طور پر 109 افراد ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے۔ پہلا مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 8 کروڑ 55 لاکھ 4 ہزار سے زائد افراد متاثر

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 8 کروڑ 55 لاکھ 4 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 18 لاکھ 50 ہزار 646 اموات ہو چکی ہیں۔کورونا کے 6 کروڑ 4 لاکھ 54 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے اور 2 کروڑ 31 لاکھ 98 ہزار سے زائد زیر علاج ہیں۔ امریکہ میں مزید پڑھیں

سعودی عرب نے سرحدیں کھول دیں، بین الاقوامی پروازیں بھی بحال

سعودی عرب نے اپنی سرحدیں کھولنے کے ساتھ بین الاقوامی پروازیں بھی بحال کردیں۔ عرب میڈیا کے مطابق کورونا وائرس کی نئی شکل سامنے آنے کے بعد سعودی عرب نے بیرون ملک آمدورفت پر پابندی عائد کردی تھی جو اب کردی گئی ہے اور ساتھ ہی بین الاقوامی پروازیں بھی بحال کردی گئی ہیں۔ سعودی مزید پڑھیں