ڈیموکریٹک رہنما نینسی پلوسی چوتھی مرتبہ امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر منتخب

ڈیموکریٹک رہنما نینسی پلوسی چوتھی مرتبہ امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر منتخب ہوگئیں۔ صدر ٹرمپ کی ناقد اور معروف امریکی سیاست داں رہنما ڈیموکریٹک پارٹی نینسی پلوسی چوتھی بار ایوان نمایندگان کی اسپیکر بن گئیں، نینسی پلوسی کو واحد خاتون سیاست داں ہیں جنہیں چوتھی بار اسپیکر منتخب ہونے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔ میڈیا مزید پڑھیں

وزارت صحت کا کورونا ویکسین نجی اسپتالوں میں مفت لگائے جانے کا اعلان

متحدہ عرب امارات میں وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ کورونا ویکسین نجی اسپتالوں میں مفت لگائی جائے گی۔ متحدہ عرب امارات میں وزارت صحت کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین کے مفت حصول کے لیے مقامی شہری اور ملک میں مقیم غیرملکی پیشگی اطلاع کے بغیر ویکسین لگوا سکتے ہیں ، ویکسین کے مزید پڑھیں

کویت حکام نے باہر سے آنے والے تمام مسافروں کو بڑی سہولت فراہم کر دی

کویت میں آنے والے تمام مسافروں کو مفت پی سی آر ٹیسٹ کی سہولت دے دی گئی، تمام آنے والوں مسافروں کے ٹیسٹ ریاست اور وزارت صحت کے خرچ پر بلا معاوضہ ہوں گے۔ کویت آنے والے تمام مسافروں کے لیے مفت پی سی آر ٹیسٹ کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے میڈیکل مزید پڑھیں

سعودی عرب اور قطر نے اپنی سرحدیں کھولنے کا فیصلہ کرلیا

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور امیر قطر شیخ تمیم نے دونوں ممالک (سعودی عرب، قطر) کو جوڑنے والی سرحدیں کھولنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ محمد بن سلمان اور امیر قطر شیخ تمیم کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، اس دوران امیر کویت کی تجویز پر سعودی عرب اور قطر کے درمیان سرحدیں کھولنے کا مزید پڑھیں

2020 دنیا کے امیر ترین افراد کے لیے کیسا ثابت ہوا؟ جانیے تفصیلات

سال 2020 دنیا کے امیر ترین افراد کے لیے خوش قسمت سال رہا کیونکہ اس دوران اُن کی دولت میں بے تحاشہ اضافہ ہوا۔ سال 2020 کے دوران دنیا کے 500 امیر ترین افراد کی دولت میں 1.8 ٹریلین ڈالرز کا اضافہ ہوا، ماضی میں کبھی اتنی تیزی سے اثاثے نہیں بڑھے تھے۔ رپورٹ میں مزید پڑھیں

1985 سے نیچے ماڈل کی گاڑیوں پر سیٹ بیلٹ کا قانون لاگو؟ ٹریفک حکام کا بیانیہ جاری

ٹریفک حکام نے سیٹ بیلٹ قانون سے متعلق بتایا کہ 1985 سے نیچے ماڈل کی گاڑیوں پر سیٹ بیلٹ کا قانون لاگو نہیں ہوگا۔ سعودی عرب کے ٹریفک حکام کی جانب سے سیٹ بیلٹ چالان کی وضاحت ایک صارف کے سوال کے جواب میں کی گئی۔ ٹریفک حکام نے بتایا کہ ٹریفک قوانین تمام شہریوں مزید پڑھیں

بھارت کی تین ریاستوں میں برڈ فلو کے باعث بڑی تعداد میں پرندوں کی اچانک ہلاکتیں

بھارت کی تین ریاستوں میں مختلف مقامات پر بڑی تعداد میں پرندوں کی اچانک ہلاکتوں کا انکشاف ہوا ہے، تحقیق کے بعد پرندوں میں برڈ فلو کی تصدیق ہوگئی۔ بھارت کی ریاستوں کیرالا، ہماچل پردیش اور راجستھان میں مختلف مقامات پر بڑی تعداد میں پرندوں کی موت واقع ہوئی ہے، تحقیق کے بعد مرنے والے مزید پڑھیں

روس نے کورونا ویکسین لگوانے والے افراد سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا

روس نے ویکسین لگوانے والے افراد کے نئے دستاویزات بنانے پر غور شروع کردیا، جو بین الاقوامی سفر میں کام آسکیں گے۔ حکومت بین الاقوامی سفر کرنے والے اور کرونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگوانے والے افراد کے لیے نئی دستاویزات تیار کرنے اور تقسیم کرنے پر غور کر رہی ہے۔ سنہ 2020 کے مزید پڑھیں

کویت نے تیل کے نئے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان سنا دیا

کویت کے وزیر تیل و بجلی نے تیل کی نئی فیلڈز دریافت ہونے کا اعلان کیا ہے، اس کے ساتھ پرانی آئل فیلڈز میں بھی توسیع کا اعلان کیا ہے۔ وزیر تیل و بجلی اور پانی ڈاکٹر محمد الفارس نے کویت آئل کمپنی کے ذریعے ملک کے مختلف خطوں کی جراسک لیرز میں تیل کی مزید پڑھیں

کنگ فہد پل پر سفر کرنے والے مسافروں کے لیے نئی سفری ہدایات جاری

کنگ فہد پل پر سفر کرنے والے مسافروں کے لیے نئی سفری ہدایات جاری کردی گئیں۔ سعودی عرب اور خلیجی ملک بحرین کو جوڑنے والے ‘کنگ فہد پل’ سے متعلق مسافروں کے لیے نئے قوائد وضوابط طے کیے گئے ہیں۔ کنگ فہد پل سے بحرین جانے کیلئے نئے قوائد کے تحت پانچ زمروں میں شامل مزید پڑھیں