بھارتی فورسز سٹیا گئیں، ایک اور مِگ 21 طیارہ گرا کر تباہ کروا دیا

بھارت میں ‘مِگ 21’ طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث گرکر تباہ ہوگیا۔ یہ حادثہ بھارتی ریاست راجسھتان کے صورت گڑھ ایئربیس میں پیش آیا جہاں اڑان بھرنے والا جنگی طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث تباہی کا شکار ہوگیا۔ طیارے نے ایئر بیس سے جیسے ہی اڑان بھری میں اس میں تکنیکی خرابی آگئی — فائل مزید پڑھیں

امریکا میں بدبخت بیٹے نے ماں کو بہیمانہ تشدد کر کے قتل کردیا

امریکا میں بدبخت بیٹے نے ماں کو بہیمانہ تشدد کر کے قتل کردیا، پولیس نے 15 سالہ بیٹے کو گرفتار کرلیا۔ امریکی ریاست ٹیکساس میں اتوار کی شب پولیس کو ایک گھر سے کال موصول ہوئی جہاں سے تشدد کا واقعہ رپورٹ کیا گیا۔ پولیس وقوع پر پہنچی تو پتہ چلا کہ 15 سالہ نو مزید پڑھیں

بھارتی شخص نے ماں کے انتقال کے باوجود لاش پانچ دن گھر میں کیوں رکھی؟

بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں ایسا افسوسناک واقعہ پیش آیا جس کو سُن کر ہر آنکھ اشکبار ہوجائے گی، ذہنی معذور شخص نے ماں کے انتقال کے باوجود اُس کو زندہ سمجھا اور لاش پانچ روز تک گھر میں رکھی۔ بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے ضلع گوداوری کے علاقے جنگاریڈی گوڑم میں بیٹے نے اپنی مزید پڑھیں

عمانی مسافروں کی متحدہ عرب امارات میں داخلے سے پہلے قرنطینہ کی شرط ختم

عمان سے براہ راست سفر کرنے والوں کو متحدہ عرب امارات میں داخلے سے پہلے اب قرنطینہ میں رہنے کی شرط پوری نہیں کرنا پڑے گی۔ ممالک کی گرین فہرست میں عمان کے علاوہ سعودی عرب اور کویت کو بھی شامل کر لیا گیا ہے۔ گرین فہرست میں وہ ممالک شامل ہیں جہاں سے براہ مزید پڑھیں

سعودی فلور ملز کی نجکاری کے لیے 54 کروڑ ڈالر کا معاہدہ طے

سعودی فلور ملز کی نجکاری کے لیے 54 کروڑ ڈالر کا معاہدہ ہوگیا ہے، اس اہم معاہدے کی تکمیل کے لیے دیگر بڑی کمپنیوں نے تعاون کیا۔ سعودی عرب میں آٹے کی ملوں کی نجکاری کے لیے 54 کروڑ ڈالر کا معاہدہ طے پاچکا ہے، معاہدے کیلئے نیشنل سینٹر فار پرائیویٹائزیشن’’این سی پی‘‘ اور سعودی مزید پڑھیں

ایران نے امریکی صد ٹرمپ کی گرفتاری کے لیے انٹرپول سے ایک مرتبہ پھر رجوع کر لیا

ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی گرفتاری کے لیے انٹرپول سے ایک مرتبہ پھر رجوع کر لیا ہے۔بین الاقوامی خبر ایجنسی کے مطابق ایران نے انٹرپول سے صدر ٹرمپ سمیت 48 عہدیداروں کے خلاف ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی استدعا کی ہے۔ ایران کی وزارت انصاف کے ترجمان نے پریس کانفرنس میں انکشاف کیا مزید پڑھیں

کورونا وائرس، دنیا بھر میں 8 کروڑ 68 لاکھ 33 ہزار سے زائد افراد متاثر

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 8 کروڑ 68 لاکھ 33 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 18 لاکھ 75 ہزار 467 اموات ہو چکی ہیں۔دنیا میں کورونا کے 6 کروڑ 15 لاکھ 32 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے اور 2 کروڑ 34 لاکھ 25 ہزار سے زائد زیر علاج ہیں۔ مزید پڑھیں

غیر ملکی شہریوں کو مختصر قیام اور سنگل داخلہ کےلیے ای ویزا جاری, روس کا بیانیہ جاری

روس نے الیکٹرانک ویزا جاری کرنے کا نظام قائم کرلیا جس کے تحت غیر ملکی شہریوں کو مختصر قیام اور سنگل داخلہ کےلیے ای ویزا جاری کیا جائے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روسی حکام کی جانب سے 2017 میں الیکٹرانک ویزے کا شروع کیا گیا تھا جسے 2021 کے مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا دورۂ بھارت ملتوی کرنے کا اعلان

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے اپنا دورۂ بھارت ملتوی کرنے کا اعلان کردیا۔ برطانوی وزیراعظم کو رواں ماہ بھارت کا دورہ کرنا تھا جہاں وہ 26 جنوری کو بھارت کے یومِ جمہوریہ کی تقریب میں بھی شرکت کرتے۔ برطانوی وزیراعظم کے ترجمان نے تصدیق کی کہ بورس جانسن نے دورۂ بھارت ملتوی کردیا، اس حوالے مزید پڑھیں

کورونا ویکسین ترکی میں پہنچ گئی، طیب اردوان نے قوم کو خوشخبری سنادی

ترک صدر رجب طیب اردوان نے قوم کو خوش خبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ کرونا ویکسین ملک پہنچ گئی ہے۔ صدر اردوان نے جمعے کو ایک بیان میں کہا کہ کرونا ویکسین کی 3 ملین خوراکیں ترکی پہنچ چکی ہیں، مزید خوراکوں کے لیے دیگر ممالک کے ساتھ بھی رابطہ جاری ہے۔ صدر اردوان مزید پڑھیں