کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 8 کروڑ 84 لاکھ سے زائد افراد متاثر

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 8 کروڑ 84 لاکھ 99 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 19 لاکھ 6 ہزار 693 اموات ہو چکی ہیں۔دنیا میں کورونا کے 6 کروڑ36 لاکھ 10 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے اور 2 کروڑ 39 لاکھ 82 ہزار سے زائد زیر علاج ہیں۔ امریکہ مزید پڑھیں

ٹرمپ نے باضابطہ طور پر صدارتی انتخاب میں شکست تسلیم کرلی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخاب میں اپنے سیاسی حریف جوبائیڈن کے مقابلے میں باقاعدہ طور پر شکست تسلیم کرلی۔ غیرملکی خبررساں ادارے ‘اے پی’ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے پہلی بار 3 نومبر کے صدارتی انتخاب میں اپنی شکست تسلیم کرلی۔ کانگریس کی جانب سے انتخابی ووٹوں کی گنتی ختم ہونے کے بعد مزید پڑھیں

دنیا بھر کی تیل منڈیوں کے استحکام کے لیے سعودی عرب کا اہم اقدام

سعودی عرب نے دنیا بھر کی تیل منڈیوں کے استحکام کے لیے یومیہ تیل کی پیداوار میں کمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبد العزیز بن سلمان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے فروری اور مارچ کے دوران جذبہ خیر سگالی کے طور یومیہ تیل پیداوار میں کمی کا فیصلہ مزید پڑھیں

معروف ٹک ٹاک اسٹار دوست کے گھر چوری کرتے ہپوئے پکڑا گیا

ایک ٹک ٹاک اسٹار دوست کے گھر چوری کرنے کے بعد پکڑا گیا، پولیس کے مطابق 9 لاکھ فالوورز رکھنے والا ٹک ٹاکر عادی مجرم ہے۔ ابھی منیو گپتا نامی ٹک ٹاک اسٹار بے گھر تھا اور اس نے اپنی دوست خوشبو سے، جو خود بھی ماڈل ہے، اس کے گھر پر رہنے کی درخواست مزید پڑھیں

امریکی کانگریس نے نومنتخب صدر جو بائیڈن کی کامیابی کا اعلان کر دیا

امریکی کانگریس نے نومنتخب صدر جو بائیڈن کی کامیابی کا اعلان کر دیا ہے۔امریکی کانگریس کے مشترکہ اجلاس نےجوبائیڈن کی جیت کی تصدیق کر دی ہے۔ مشترکہ اجلاس کی صدارت نائب صدر مائک پنس نے کی ہے۔ بایئڈن 306 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے اور وہ 20 جنوری کو حلف اُٹھائیں گے۔ تصدیق شدہ ووٹوں مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ کو 25ویں آئینی ترمیم کے ذریعے برطرف کرنے کا مطالبہ، نائب صدرکی حمایت درکار ہوگی

امریکی پارلیمنٹ پر دھاوے کے بعد صدر ٹرمپ کو 25ویں آئینی ترمیم کے ذریعے برطرف کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق مائیک پنس کو 14 روز کیلئے صدر کی ذمہ داریاں سونپنے کیلئے مشاورت جاری۔ صدر کو 25ویں آئینی ترمیم سے جسمانی اور دماغی بیماری کے بعد عہدے سے ہٹایا مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کےسوشل میڈیا اکاؤنٹس بلاک

سوشل میڈیا کمپنیوں نے واشنگٹن میں احتجاج کا دفاع کرنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اکاؤنٹس24 گھنٹوں کیلئے بلاک کر دیئے ہیں۔فیس بک، ٹوئٹر اور اسنیپ چیٹ نے امریکی صدر کا اکاؤنٹ بلاک کر دیا ہے۔ٹویٹر نےٹرمپ کا اکاؤنٹ بارہ گھنٹوں کےلیے لاک کیا۔ ٹویٹر نے امریکی صدر کے اکاونٹ کو مکمل طور پر مزید پڑھیں

امریکی پارلیمنٹ کے باہر احتجاج نہیں بغاوت ہوئی، ذمہ دار ٹرمپ: صدر جوبائیڈن

نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ امریکی پارلیمنٹ کے باہر احتجاج نہیں بغاوت ہوئی اور بغاوت کے ذمہ دار ٹرمپ ہیں۔قوم سے خطاب میں انہوں نے کہا کے آج کے واقعے سے بہت دکھ ہوا ووٹ کے تقدس کو پامال کیا گیا، مظاہرین فورًا کیپٹل ہل سے چلے جائیں، صدارتی فرمان کو اہمیت دینی مزید پڑھیں

انتخابات میں دھاندلی سے جوبائیڈن کو جتوایا گیا، ٹرمپ کے حامی

صدر ٹرمپ کے حامی مظاہرین نےکیپٹل ہل(پارلیمنٹ کی عمارت) پر اس وقت دھاوا بولا جب وہاں کانگریس کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس جاری تھا۔اجلاس کا مقصد جو بائیڈن کی صدارتی انتخاب میں فتح کی باقاعدہ تصدیق کرنا تھا۔ہنگامہ آرائی میں ایک خاتون ہلاک ہوئی اور متعدد مظاہرین کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔ رکاوٹوں مزید پڑھیں

جارجیا میں پہلی مرتبہ سیاہ فام سینیٹر، ڈیموکریٹس کی سینیٹ میں اکثریت کا امکان

امریکی ریاست جارجیا میں سینیٹ کی دو نشستوں پر ہونے والے انتخاب میں ڈیموکریٹس کے رافیل وارنوک ریاستی تاریخ میں پہلے سیاہ فام سینیٹر بن گئے جس کے بعد سینیٹ میں ڈیموکریٹس کی اکثریت کا امکان پیدا ہوگیا۔ خبر ایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق اٹلانٹا چرچ میں 15 سال تک پادری کی حیثیت مزید پڑھیں