بیوی کے خوف سے لاپتہ شخص کو پولیس نے ڈھونڈ نکالا

بھارتی پولیس نے بیوی کے خوف سے گھر سے لاپتا ہونے والے شخص کو ڈیڑھ سال بعد ڈھونڈ نکالا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست کیرالہ کے ضلع اڈوکی سے تعلق رکھنے والا شخص ڈیڑھ سال پہلے لاپتا ہو گیا تھا۔ پولیس کو دیے گئے ابتدائی بیان میں اس شخص نے گھر سے خود بھاگنے مزید پڑھیں

فلپائن: جھیل میں کشتی الٹنے سے 26 افراد ہلاک، 40 کو بچا لیا گیا

فلپائن کے ایک جھیل میں مسافر کشتی الٹنے سے کم سے کم 26 افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ 40 کو بچا لیا گیا ہے۔ حادثہ ساحل سے صرف 46 کلومیٹر کے فاصلے پر پیش آیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق حادثہ جمعرات کو منیلا کے مشرق میں واقع صوبہ رزل کے لگونہ دی بے میں مزید پڑھیں

سعودی عرب کا پاکستانیوں کو ویزا دینے کے لیے اہم اقدام

سعودی عرب نے پاکستان سمیت مزید 12 ملکوں کے لیے نیا اقدام کرتے ہوئے ویزا سٹیکر ختم کردیا، اب کیو آر کوڈ کے ساتھ ای ویزا جاری کیا جائے گا۔ سعودی سفارتخانے اور قونصلیٹ پاکستان، نیپال، سری لنکا، لبنان، ترکیہ، یمن، سوڈان، یوگنڈا، کینیا، مراکش، تھائی لینڈ اور ویتنام کے شہریوں کے پاسپورٹس پر اب مزید پڑھیں

3 ہزار گاڑیوں سے لدے بحری جہاز میں آگ لگ گئی

ڈچ ساحل پر 3 ہزار گاڑیوں سے لدے بحری جہاز میں آگ لگنے کے باعث کروڑں روپے کی گاڑیاں جل کر راکھ ہو گئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز جرمنی سے مصر آنے والے کارگو شپ میں ڈچ جزیرے کے قریب آگ لگ گئی، حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں مزید پڑھیں

ہیلی کاپٹر بجلی کے تار سے ٹکرا گیا؛ 6 سیاح ہلاک

سائبیریا میں ایک مسافر بردار ایم آئی-8 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی سائبیریا کے الٹائی ریپبلک میں ایم آئی 8 ہیلی کاپٹر میں لینڈنگ کے وقت بجلی کے تاروں سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے مزید پڑھیں

کونسا ملک غیرملکیوں کو سب سے زیادہ تنخواہیں دیتا ہے؟

سروے کے مطابق دنیا بھر میں غیر ملکیوں کو سب سے زیادہ تنخواہیں سعودی عرب میں دی جاتی ہیں جبکہ برطانیہ سب سے زیادہ مہنگا ملک بن گیا ہے۔ بین الاقوامی سروے رپورٹ کے مطابق دیارِ غیر جا کر روزی کمانے والوں کے لیے سعودی عرب بہترین مقام بن گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں

نائجر میں فوج نے حکومت کا تختہ الٹ دیا، صدر محمد بازوم زیرحراست

شمالی افریقی ملک نائجر میں فوج نے حکومت کا تختہ الٹ کر صدر محمد بازوم کو حراست میں لے لیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق نائجر فوج نے نیشنل ٹی وی چینل پر آکر حکومت کا تختہ اُلٹنے کا اعلان کیا۔ نائجر فوج کے کرنل میجر عمادو عبدرامانے دیگر 9 فوجیوں کے ہمراہ ٹی وی پر مزید پڑھیں

یونیسکو نے اسکولوں میں بڑی پابندی کا مطالبہ کردیا

یونیسکو نے اسکولوں میں اسمارٹ فونز پرعالمی پابندی کا مطالبہ کردیا۔ یونیسکو کا کہنا ہے کہ اسکرین پرزیادہ وقت گزارنے سے بچوں کے جذباتی استحکام پرمنفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں سفارش کی گئی ہے کہ اسکولوں میں سمارٹ فونزپر پابندی عائد کی جانی چاہیے تاکہ کلاس روم میں خلل پڑنے مزید پڑھیں

بھارت نسلی و مذہبی اقلیتوں کے جان ومال کی حفاظت کو یقینی بنائے: امریکا

امریکی محکمہ خارجہ کے پرنسپل ڈپٹی ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت تمام نسلی و مذہبی اقلیتوں کے جان ومال کی حفاظت کو یقینی بنائے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے بھارتی ریاست منی پور میں خواتین کے ساتھ زیادتی کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ بھارتی مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر فولورز بڑھانے کا شوق سعودی سپیرے کو بھاری پڑگیا

سوشل میڈیا پر فولورز بڑھانے کا شوق سعودی سپیرے کو بھاری پڑگیا جس کو ویڈیو بنانے کے دوران سانپ نے کاٹ لیا۔ عالمی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق نائف المالکی سعودیہ کے سانپ پکڑنے والے سپیرے کے طور پر جانے جاتے ہیں لیکن اس شوق کی وجہ سے ایک سانپ کے کاٹنے سے ان کی مزید پڑھیں