ڈونلڈ ٹرمپ مواخذے کی کارروائی سے دوسری مرتبہ بری

امریکی سینیٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دارالحکومت میں ہونے والےپُر تشدد احتجاج میں کردار ادا کرنے پر ان کے خلاف ہونے والی مواخذے کی کارروائی سے بری کردیا، یہ ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ایک سال کے عرصے میں مواخذے کی دوسری کارروائی تھی۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق سابق صدر مزید پڑھیں

کویت نے جعلی کورونا ٹیسٹ کرانے والوں سے متعلق اہم فیصلہ سنا دیا

کویت نے جعلی پی سی آر ٹیسٹ کروانے والے تمام افراد کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ کویت میں ایک بھارتی لیب ٹیکنیشن نے لوگوں کو 60 جعلی پی سی آر سرٹیفکیٹ جاری کیے تھے جس پر اسے گرفتار کیا جا چکا ہے، جعلی سرٹیفکیٹ لینے والوں کو بھی گرفتار کیا جائے مزید پڑھیں

اگر آپ امن چاہتے ہیں تو جنگ کے لیے تیاری کریں، روس

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے یورپی یونین کو کہا ہے کہ اگر آپ امن چاہتے ہیں تو جنگ کے لیے تیاری کریں۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ برسلز میں زیر غور تازہ اقتصادی پابندیوں کے جواب میں روس یورپی یونین کے ساتھ مکمل طور پر معاملات ختم کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

جدید ٹیکنالوجی پر مبنی روڈ نیٹ ورک، سعودی وزارت ٹرانسپورٹ نے اہم اعلان جاری کر دیا

سعودی وزارت ٹرانسپورٹ نے جدید ٹیکنالوجی پر مبنی روڈ نیٹ ورک سے متعلق نیا نظام اپنا لیا۔ سعودی عرب میں سڑکوں کا نظام مزید منظم کرنے اور اس کی استعداد کو بڑھانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی پر مبنی نظام اپنایا گیا ہے۔ یہ نظام سڑکوں کا ڈیٹا اکٹھا کرنے، تجزیہ کرنے، ضروری دیکھ بھال اور مزید پڑھیں

روسی بحریہ کا سب مرینرز کی زندگی بچانے کے لیے جدید ترین گیئر کا تجربہ

روسی بحریہ نے سب مرینرز کی زندگی بچانے کے لیے جدید ترین نئے گیئر کا تجربہ کر لیا۔ روس کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ روسی بحریہ کے ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف ریسکیو اینڈ انڈر واٹر ٹیکنالوجیز نے اپنے تجرباتی مرکز میں آب دوزوں کے عملے کی زندگی بچانے والے نئے گیئر کا تجربہ مزید پڑھیں

جمہوریت عدم استحکام کا شکار ہے اور ہمیں اس کا دفاع کرنا ہوگا، امریکی صدر جوبائیڈن

امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ جمہوریت عدم استحکام کا شکار ہے اور ہمیں اس کا دفاع کرنا ہوگا۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے سینیٹ میں سابق صدر دونلڈ ٹرمپ کو الزامات سے بری کرنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ انتہائی پسندی اور تشدد کی امریکا میں کوئی جگہ نہیں۔ انہوں نے ٹرمپ مزید پڑھیں

مواخذے کی کارروائی، ڈونلڈ ٹرمپ کی دفاعی ٹیم نے دلائل مکمل کر لیے

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف سینیٹ میں مواخذے کی کارروائی کے چوتھے روز ٹرمپ کی دفاعی ٹیم نے دلائل مکمل کر لیے۔ دفاعی ٹیم نے ٹرمپ کے خلاف مواخذے کو ‘سیاسی انتقام’ قرار دیتے ہوئے سینیٹ سے مطالبہ کیا کہ ٹرمپ کو بغاوت پر اکسانے کے الزامات سے بری کیا جائے۔سینیٹ میں آج مزید پڑھیں

جو بائیڈن اپنی مدت ختم ہونے سے پہلے اہم خواہش اظہار کر دیا، تفصیل جانیے اس خبر میں

امریکی صدر جو بائیڈن اپنی مدت ختم ہونے سے پہلے بدنام زمانہ گوانتا نامو بے جیل بند کرنے کے خواہشمند ہیں۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی نے پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال کے جواب میں کہا کہ جو بائیڈن انتظامیہ نیشنل سیکیورٹی کونسل کے ذریعے موجودہ صورتحال کا اندازہ لگانے کے لیے کام مزید پڑھیں

امریکی پابندیوں کے باوجود ترکی نے بڑا اعلان کر دیا

ترکی نے امریکی دباؤ اور پابندیوں کے باجود روس سے میزائلز کی خریداری جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ صدر طیب اردگان کے ترجمان ابراہیم قالن کا کہنا ہے کہ ترکی روس کے ساتھ ایس 400 دفاعی نظام کے حصول کا معاہدہ برقرار رکھے گا۔ترکی نے اس معاملے کو امریکا کے ساتھ گفت و شنید مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 10 کروڑ 87 لاکھ 27 ہزار سے بڑھ گئی

دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 10 کروڑ 87 لاکھ 27 ہزار سے بڑھ گئی ہے اور 23 لاکھ 94 ہزار 18 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ دنیا میں کورونا کے 8 کروڑ 7 لاکھ 36 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوچکے اور 2 کروڑ 54 لاکھ 38 ہزار سے زائد زیر مزید پڑھیں