سعودی شیئرز مارکیٹ میں غیر ملکیوں کے شیئرز کی قدر میں بے تحاشہ اضافہ

سعودی شیئرز مارکیٹ میں غیر ملکیوں کے شیئرز کی قدر میں بے تحاشہ اضافہ دیکھا جارہا ہے، سعودی شہریوں کے شیئرز کی قدر بھی بڑھ گئی۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی شیئرز مارکیٹ تداول میں گزشتہ ہفتے کے دوران غیر ملکیوں کے شیئرز کی قدر میں 220.7 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ 18 مزید پڑھیں

کورونا کیسز میں کمی، کھیلوں کی سرگرمیاں بحال کرنے کا اعلان

برطانوی حکومت نے کورونا وائرس کے کیسز میں کمی کے بعد کھیلوں کی سرگرمیاں بحال کرنے کا اعلان کردیا۔ برطانوی حکومت نے آؤٹ ڈور کھیلوں پر عائد پابندی کو 29 مارچ سے مرحلہ وار ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ برطانیہ میں 29 مارچ سے ٹینس اور باسکٹ بال کورٹس اور گالف کورس کے علاوہ مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی روک تھام، سعودی حکام کا عزم کا اظہار

سعودی عرب نے کورونا وائرس کی روک تھام اور توانائی کے شعبے کی مزید حفاظت کیلئے ایک بار پھر عزم کا اظہار کیا ہے۔ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیرصدارت کابینہ اراکین کا اجلاس ہوا جس میں تیل کی منڈیوں کے استحکام اور عالمی سطح پر فراہمی سے متعلق تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں

امریکی مسلمان رہنما میلکم ایکس کی شہادت میں کون سی شخصیات ملوث تھیں؟

امریکا میں سیاہ فام باشندوں کے حقوق کے لیے آواز بلند کرنے والے مسلم رہنما میلکم ایکس کے قتل سے متعلق 55سال بعد نئی بحث نے جنم لے لیا۔ میلکم ایکس انسانی حقوق تحریک کی ایک مقبول ترین آواز کے طور پر جانے جاتےجاتے ہیں، ان کے قتل میں کون سی طاقت یا شخصیت ملوث مزید پڑھیں

امریکی فضائیہ کے چیف کا ایف 35 طیاروں کی ناکامی کا اعتراف

امریکی فضائیہ کے لیےففتھ جنریشن کے جدید ترین لڑاکا طیارے ایف 35 کارآمد نہ ہونے پر درد ‏سر بن گئے۔ امریکی فضائیہ کے چیف آف اسٹاف جنرل چارلس براؤن نے ایف 35 طیاروں کی ناکامی کا اعتراف ‏کرتے ہوئے کہا ہے کہ جن مقاصد کے لیے ان طیاروں کو بنایا گیا تھا اسے حاصل نہیں مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کورونا سے24 لاکھ 96 ہزار سے زائد افراد جان کی بازی ہار گئے

دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 11 کروڑ 26 لاکھ 48 ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ 24 لاکھ 96 ہزار 650 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔دنیا میں کورونا کے 8 کروڑ 82 لاکھ 33 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوچکے اور 2 کروڑ 19 لاکھ 17 ہزار سے زائد زیر علاج مزید پڑھیں

سعودی محکمہ ٹریفک نے ڈرائیوروں کو خبردار کر دیا

سعودی محکمہ ٹریفک نے ڈرائیوروں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سڑک پر سست روی سے گاڑی چلانا قانونی جرم ہے اور قابل جرمانہ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق خلیجی ریاست سعودی عرب کے محکمہ ٹریفک نے شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی کو متاثر ہونے سے بچانے کےلیے ڈرائیورز مزید پڑھیں

میگھن مارکل، ملکہِ برطانیہ الزبتھ کے مد مقابل آگئیں

برطانیہ کے شاہی محل سے علیحدگی اختیار کرنے والی میگھن مارکل ملکہ برطانیہ الزبتھ اور شہزادی کیٹ مڈلٹن کے مد مقابل آگئیں۔ اس حوالے سے غیر ملکی میڈیا میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ برطانوی شاہی خاندان کی شہزادی مڈلٹن اور ملکہ الزبتھ دوم کا اسپیشل ٹی وی شو اُسی مزید پڑھیں

ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی، حکام نے فیصلہ سنا دیا

سعودی عرب کے بینکوں میں رقوم کی منتقلی کے نئے نظام کے تحت ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کا مسئلہ درپیش ہے جس کے باعث ملازمین شش و پنج کا شکار ہیں۔ اس حوالے سے بینکوں کے مابین رقوم کی منتقلی کے نئے نظام سریع کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ نئے نظام میں ملازمین مزید پڑھیں

کویت نے بری و بحری سرحدیں بند کرنے کا فیصلہ کرلیا

کویت میں کل سے بری و بحری سرحدیں بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، کابینہ نے ریستورانوں میں ڈائن ان سروس پر بھی پابندی عائد کردی۔ کویتی کابینہ نے بدھ 24 فروری سے 20 مارچ تک بری اور بحری سرحدیں بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے سے کارگو آپریشن، سعودی عرب اور کویت مزید پڑھیں