
دنیابھرمیں کوروناوائرس سے گیارہ کروڑ انچاس لاکھ سےزائدافرادمتاثر ہوئے.عالمی سطح پرکوروناوائرس سے پچیس لاکھ پچاس ہزارایک سو انچاس اموات ہوئیں۔ امریکا میں اموات کی تعداد پانچ لاکھ ستائیس ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ برازیل میں دو لاکھ پچپن ہزار سے زائد اموات ہوئیں۔ میکسیکومیں کوروناسے اموات کی تعدادایک لاکھ چھیاسی ہزار سے بڑھ گئی مزید پڑھیں











Recent Comments