بڑی طاقتوں کی عالمی درجہ بندی، سعودی عرب کونسے نمبر پر رہا؟

بین الاقوامی سطح پر عسکری طاقتوں کا جائزہ لینے والی گلوبل فائر ویب سائٹ کی عالمی درجہ بندی میں سعودی عرب دنیا کی 17ویں بڑی طاقت ہے۔ گلوبل فائر ویب سائٹ کی فہرست کے مطابق سعودی عرب 139 ملکوں میں دنیا کی 17 ویں بڑی طاقت ہے جبکہ مملکت کی فضائی دنیا کی بارہویں بڑی مزید پڑھیں

جرمنی میں ایئرپورٹ پر خاتون ڈرائیور کی فرض شناسی پولیس کے لیے بنی زحمت

جرمنی کے دارالحکومت فرینکفرٹ میں ایئرپورٹ پر خاتون ڈرائیور کی فرض شناسی پولیس کے لیے زحمت بن گئی۔ جرمنی کے کاروباری دارالحکومت فرینکفرٹ کی پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ ہفتہ چھ مارچ کو پیش آیا، ایک 54 سالہ مقامی خاتون اپنی گاڑی میں یورپ کے مصروف ترین ہوائی اڈوں میں شمار ہونے والے فرینکفرٹ مزید پڑھیں

عمرہ بکنگ سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرتی خبریں، سعودی حکام کی تردید بھی سامنے آگئی

سعودی حکومت نے عمرہ بکنگ سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرتی خبروں کی تردید کردی۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر گردش کرتی افواہوں کی تردید کردی گئی ہے جس میں کہا گیا تھا کہ عمرہ بکنگ دو مرحلوں میں کی جائے گی۔ افواہوں میں کہا جارہا تھا کہ مزید پڑھیں

فضائی سفر کرنے والوں سے متعلق امریکا اور یورپی یونین کا اہم فیصلہ

کورونا وائرس کی عالمی وبا کے سد باب اور فضائی سفر کو محفوظ رکھنے کیلیے چین میں کورونا پاسپورٹ کے بعد اب امریکہ اور یورپی یونین نے بھی گرین پاس پرمٹ کی تیاری شروع کردی۔ امریکا اور برطانیہ سمیت متعدد ممالک کی جانب سے بین الاقوامی فضائی سفر کے لئے ویکسین گرین پاس پرمٹ کے مزید پڑھیں

14 مارچ سے سعودی عرب میں ملازمت کے نئے قوانین کا نفاذ، جانیے تفصیلات

سعودی عرب میں ملازمت کے نئے قوانین کا نفاذ 14 مارچ سے ہونے جارہا ہے، اس حوالے سے وزارت افرادی قوت وسماجی بہبود نے ایک اور وضاحت جاری کی۔ سعودی وزارت افرادی قوت وسماجی بہبود کا کہنا ہے کہ نیا معاہدہ نجی اداروں کے تمام غیرملکی ملازمین پر لاگو ہوگا، کارکنان نئے قوانین آن لائن مزید پڑھیں

کن شرائط پر غیرملکی طلبہ کو اسکولوں میں داخلہ ملے گا؟ وزارت تعلیم نے وضاحت جاری کردی۔

اماراتی حکام نے غیر ملکی طلبہ کےلیے سرکاری اسکولوں میں داخلہ تاریخوں کا اعلان کردیا, کن شرائط پر غیرملکی طلبہ کو اماراتی اسکولوں میں داخلہ ملے گا وزارت تعلیم نے وضاحت جاری کردی۔ متحدہ عرب امارات کی وزارت تعلیم نے اعلان کیا ہے کہ غیر ملکی طلبہ 4 اپریل سے سرکاری اسکولوں میں داخلے کےلیے مزید پڑھیں

سعودی عرب اور ملائیشیا کے درمیان تین بڑے معاہدوں پر دستخط، جانیے تفصیلات

سدفف سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور ملائیشیا کے وزیراعظم محی الدین یاسین نے دونوں ملکوں کے درمیان تین بڑے معاہدوں پر دستخط کردیے۔ محی الدین یاسین نے محمد بن سلمان سے سعودی دارالحکومت ریاض میں ملاقات کی، اس موقع پر دونوں ممالک کے سربراہان نے معاہدوں پر دستخط کیے، رہنماؤں نے ملکوں مزید پڑھیں

شاہی محل میں دن کیسے گزارے اور انہیں کیا مشکلات پیش آئیں؟ شہزادے ہیری اور میگھن نے سب بتا دیا

شہزادے ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل نے شاہی محل میں اپنے دن کیسے گزارے اور انہیں کیا مشکلات پیش آئیں، حالیہ انٹرویو میں سب سامنے آگیا ہے۔ برطانوی شاہی خاندان کے چھوٹے شہزادے ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل نے حال ہی میں امریکی ٹی وی اسٹار اوپرا ونفرے کو انٹرویو دیا مزید پڑھیں

برطانوی عدالت نے لارڈ نذیر احمد کو باعزت بری کر دیا

برطانوی ہاؤس آف لارڈز کے سابق رکن لارڈ نذیر احمد کو ہراسانی کیس میں عدالت نے باعزت بری کر دیا۔ برطانوی ہاؤس آف لارڈز کے سابق رکن لارڈ نذیر کے خلاف ہراسانی کیس میں آج تفصیلی فیصلہ جاری ہوا، اور انھیں الزامات سے باعزت بری کر دیا گیا۔ شیفلڈ کراؤن کورٹ میں 15 جنوری سے مزید پڑھیں

دنیا میں 11 کروڑ 81 لاکھ 56 ہزار سے زائد افراد متاثر

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 11 کروڑ 81 لاکھ 56 ہزار سے زائد افراد متاثر اور مرنے والوں کی تعداد 26 لاکھ22 ہزار58 ہو گئی ہے۔ دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 9 کروڑ 38 لاکھ 42 ہزار سے زائد اور فعال کیسز کی تعداد 2 کروڑ16لاکھ مزید پڑھیں