میانمار کے فوجی سربراہ اور حکمران کے بچوں پر پابندیاں عائد

امریکی محکمہ خزانہ نے میانمار کے فوجی سربراہ اور حکمران کے دو بچوں پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔ فوجی سربراہ کی فیملی کی چھ کمپنیوں پر بھی پابندیاں عائد کی گئی ہیں، اس کے علاوہ امریکا میں دونوں کے تمام اثاثے منجمد کردئیے گئے ہیں ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ پابندیاں فوجی بغاوت اور مزید پڑھیں

غیر ملکی شہریوں کی ریاست میں داخلے پر پابندی میں توسیع، عمانی حکام کا اعلامیہ جاری

عمانی حکام نے کورونا وبا کی اعلیٰ انتظامیہ کمیٹی نے غیر ملکی شہریوں کے ریاست میں داخلے پر پابندی میں توسیع کردی۔ دیگر خلیجی ریاستوں کی طرح عمان نے بھی کرونا وبا سے چھٹکارا حاصل کرنے کےلیے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں پر پابندی عائد کردی تھی۔ حکام نے 10 ممالک کے شہریوں پر مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے زیادہ خطرناک اور بدتر وبا کے خدشات، عالمی ادارے نے خطرے کی کھنٹی بجا دی

وباؤں کی روک تھام کے لیے قائم ادارے کا کہنا ہے کہ اگلی آنے والی وبائیں کورونا وائرس سے کہیں زیادہ خطرناک اور بدتر ہوسکتی ہیں، عالمی سطح پر صحت کی حفاظت کے لیے ہنگامی بنیادوں پر سرمایہ کاری کرنی چاہیئے۔ وبائی امراض کے ادارے کولیشن فار ایپی ڈیمک پریپیئرڈنس انوویشن کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

پٹرول کے نرخ میں ہوا کتنا اضافہ؟ مارچ کے لیے پٹرول کی نئی قیمتیں جاری

پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ، ڈیزل اور کیروسین آئل کے نرخوں میں تبدیلی نہیں ہوئی ہے، جس کا اطلاق آج سے ہوگیا۔ سعودی آرامکو نے مارچ کے لیے پٹرول کی نئی قیمتیں جاری کردیں، فروری کے مقابلے میں رواں ماہ نرخ بڑھے ہیں۔ نئی قیمتوں کے تحت مارچ کے لیے 91 پٹرول کی فی لٹر مزید پڑھیں

کویت میں کورونا وائرس کے بعد ایک اور وبا نے سر اٹھا لیا

خلیجی ریاست میں برڈ فلو کے کیسز رپورٹ ہونے کے لگے، محکمہ زراعت نے وارننگ جاری کردی۔ خلیجی ریاست کویت کے پولٹری فارمز میں برڈ فلو پھیلنے کی اطلاعات موصول ہوئیں ہیں۔ محکمہ زراعت کویت کا کہنا ہے کہ وبا کو پھیلنے سے روکنے کےلیے ضروری اقدامات نافذ کردئیے گئے ہیں۔ محکمے نے کہا کہ مزید پڑھیں

مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے بچوں سمیت 27 افراد جاں بحق

انڈونیشیا میں افسوس ناک واقعہ رونما ہوا ہے، جہاں مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے بچوں سمیت 27 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ انڈونیشیا کے مرکزی جزیرے جاوا پر ایک سیاحتی بس کھائی میں گرگئی، جس کے نتیجے میں کم از کم 27 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 39 زخمی مزید پڑھیں

غیرملکیوں کیلئے نئے ‘قانون معاہدہ ملازمت’ سے متعلق اہم نکات وضاحت کے طور پر پیش

سعودی وزارت افرادی قوت وسماجی بہبود نے غیرملکیوں کیلئے نئے ‘قانون معاہدہ ملازمت’ سے متعلق اہم نکات وضاحت کے طور پر بیان کیے ہیں۔ سعودی عرب میں ملازمت کے نئے معاہدے کا قانون 14 مارچ سے نافذ ہونے جارہا ہے، جو نجی اداروں کے تمام ملازمین پر لاگو ہوگا، یہ آن لائن پلیٹ فارم ابشر مزید پڑھیں

حادثے کا شکار طیارے کا پائلیٹ کئی روز بعد معجزاتی طور پر زندہ مل گیا

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق رواں سال جنوری میں برازیل کے جنگلات میں ایک انجن والا طیارہ سیسنا 210 پرواز کے دوران فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہو گیا تھا۔ ریسکیو ٹیموں نے طیارے کا ملبہ تو تلاش کر لیا تھا لیکن پائلٹ کو کچھ معلوم نہیں ہو سکا تھا۔ حادثے مزید پڑھیں

غیر ملکیوں کو انکم ٹیکس میں چھوٹ اور سرمایہ کاروں کو طویل المیعاد اقامے جاری کرنے کا اعلان

سلطنت عمان نے چھوٹے اور درمیانے درجے کا کاروبار کرنے والے غیر ملکیوں کو انکم ٹیکس میں چھوٹ اور سرمایہ کاروں کو طویل المیعاد اقامے جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ حکومت کے وژن 2040ء کے تحت نئے اقدامات کا اعلان کیا گیا ہے جس کا مقصد عمان کی معیشت کو متنوع بنانا اور تیل مزید پڑھیں

گر کر تباہ ہونے والے طیارے کا پائلٹ 36 روز بعد زندہ سلامت برآمد

برازیل میں واقع جنگل میں گر کر تباہ ہونے والے طیارے کا پائلٹ 36 روز بعد زندہ سلامت برآمد ہوا۔ برازیل میں واقع ایمازون کے جنگلات میں رواں سال جنوری میں طیارہ گر کر تباہ ہوگیا تھا، جس کے بعد ریسکیو ٹیموں نے ملبہ تلاش کیا مگر پائلٹ کا کوئی سراغ نہیں مل سکا تھا۔ مزید پڑھیں