برقعہ پر پابندی اور اسکول بند کرنے کا فیصلہ، اسلام دشمنی کھل کر سامنے آگئی

ملک میں مسلمان خواتین کے برقع پہننے پر پابندی عائد کرتے ہوئے ایک ہزار اسلامی اسکول بھی بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سری لنکا کے پبلک سیکیورٹی کے وزیر سراتھ ویرا سیکارا نے پریس کانفرنس میں برقع پر پابندی اور مدارس پر پابندی لگانے کی منصوبہ بندی کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ ابتدا مزید پڑھیں

50 کروڑ ڈالر سے زائد مالیت کے خریدے گئے طیارے صرف 40 ہزار میں فروخت

افغانستان کے لیے 50 کروڑ ڈالر سے زائد مالیت کے خریدے گئے طیارے صرف 40 ہزار ڈالر میں فروخت کر دیے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی ادارے اسپیشل انسپکٹر جنرل آف افغان ری کنسٹرکشن کی تازہ رپورٹ کے مطابق افغان فوج کے لیے 50 کروڑ ڈالر سے زائد مالیت کے خریدے مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے دنیا بھر میں 11 کروڑ 96 لاکھ 9 ہزار سے زائد افراد متاثر

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 11 کروڑ 96 لاکھ 9 ہزار سے زائد افراد متاثر اور مرنے والوں کی تعداد 26 لاکھ 51 ہزار 700 ہو گئی ہے۔دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 9 کروڑ 62 لاکھ 55 ہزار سے زائد اور فعال کیسز کی تعداد 2 مزید پڑھیں

فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے وزیر حج و عمرہ کو برطرف کردیا

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کابینہ میں ردو بدل کردی۔ سعودی شاہی فرمان کے مطابق شاہ سلمان نے وزیر حج و عمرہ محمد صالح بینتین کو عہدے سے ہٹا دیا ہے اور ان کی جگہ عصام بن سعید کو قائم مقام وزیر مقرر کیا ہے۔ محمد صالح نے 2016 میں وزیر مزید پڑھیں

سعودی عرب کا 17 مئی سے بین الاقوامی پروازوں کی بحالی کا اعلان

سعودی عرب نے 17 مئی سے بین الاقوامی پروازوں کی بحالی کا اعلان کردیا۔ عرب میڈیا کےمطابق سعودی عرب کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا وائرس کی وجہ سے معطل بین الاقوامی فضائی آپریشن کو بحال کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد 17 مئی سے بین الاقوامی پروازیں چلائی جائیں گی۔ سعودی مزید پڑھیں

سعودی عرب جانے والوں کے لیے خوشخبری، سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اہم اعلان کر دیا

سعودی عرب نے 17 مئی سے بین الاقوامی پروازوں کی بحالی کا اعلان کردیا۔عرب میڈیا کےمطابق سعودی عرب کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا وائرس کی وجہ سے معطل بین الاقوامی فضائی آپریشن کو بحال کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد 17 مئی سے بین الاقوامی پروازیں چلائی جائیں گی۔ سعودی حکومت مزید پڑھیں

لاپتہ خاتون کا قتل، برطانوی پولیس نے افسر سمیت دو افراد کو حراست میں لےلیا

 برطانوی پولیس نے لاپتہ خاتون کے قتل کے شبے میں پولیس افسر سمیت دو افراد کو حراست میں لےلیا۔ برطانوی دارالحکومت میں نوجوان خاتون سارہ کی گمشدگی کا واقعہ ایک ہفتے قبل رونما ہوا تھا، اور کئی روز گمشدگی کے بعد پولیس نے شبہ ہے کہ خاتون کو قتل کیا جاچکا ہے۔ پولیس نے قتل مزید پڑھیں

حکومت کا زیادہ آمدنی والے افراد سے انکم ٹیکس وصول کرنے کا فیصلہ

عمانی حکومت نے زیادہ آمدنی والے افراد سے انکم ٹیکس وصول کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ خلیجی ریاست عمان 2022 میں انکم ٹیکس وصول کرنے کا ارادہ رکھتا ہے، جس کے بعد وہ انکم ٹیکس وصول کرنے والا پہلا ملک بن جائے گا۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ وزیر خزانہ سلطان الحبسی نے کہا مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ ممتا بینرجی پر ہونے والے حملے میں بھارتیہ جنتا پارٹی ملوث

بھارتی ریاست بنگال کے وزیر نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعلیٰ ممتا بینرجی پر ہونے والے حملے میں بھارتیہ جنتا پارٹی ملوث ہے۔ ریاستی وزیر فرہاد حکیم نے دعویٰ کیا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن نے ہمیں دس تاریخ تک انتظار کا کہا تھا اور اٰسی روز حملہ ہوگیا۔ انہوں نے مزید پڑھیں

ترک مسجد آیا صوفیا میں 87 برس بعد شبِ معراج کی مناسبت سے محفل کا اہتمام

ترکی کی تاریخی مسجد آیا صوفیا میں 87 برس بعد شبِ معراج کی مناسبت سے محفل کا اہتمام کیا گیا۔ ملک بھر میں ماہِ رجب المرجب 1442 ہجری کی 27ویں شب بدھ کے روز مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔ اس سال استنبول کی تاریخی مسجد آیا صوفیا میں بھی شبِ معراج کے مزید پڑھیں