کورونا ویکسی نیشن میں برطانیہ سب سے آگے

برطانیہ کورونا ویکسی نیشن میں سب سے آگے نکل گیا۔ 2 کروڑ 76 لاکھ سے زیادہ برطانوی شہریوں نے کورونا کی پہلی خوراک لگوالی جب کہ 23 لاکھ افراد کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لے چکے ہیں۔ برطانیہ میں کورونا مریضوں کی تعداد میں تیزی سے کمی آرہی ہے اور اتوار کو صرف 5300 نئے مزید پڑھیں

آسٹریلیا میں شدید بارشیں، ساحلی پٹی کو 50 برسوں کے بدترین سیلاب کا سامنا

شدید بارشوں کے باعث آسٹریلیا کی مشرقی ساحلی پٹی کو 50 سالوں کے بدترین سیلاب کا سامنا ہے۔ آسٹریلیا کے مشرقی حصے میں ہونے والی بارشوں نے نیو ساؤتھ ویلز میں تباہی مچا دی ہے، کئی علاقے ڈوبنے سے اہم شاہرائیں بند ہو گئی ہیں جبکہ متعدد گھروں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ حکام کے مزید پڑھیں

قطر ميں تارکین وطن ملازمین کیلئے ماہانہ اجرت اور دیگر مراعات کا نیا قانون نافذ

خلیجی ملک قطر ميں تارکین وطن ملازمین کے ليے کم سے کم ماہانہ اجرت اور دیگر مراعات کا قانون نافذ کردیا گيا ہے جس کے تحت آجر ملازمین کو تنخواہ کے ساتھ رہائش اور خوراک دینے کے لیے بھی پابند ہوگا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قطر تارکین وطن اور غیر ملکی ملازمین کے مزید پڑھیں

طیاروں کی خریداری، سعودی تاریخ کا سب سے بڑا معاہدہ

سعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی السعودیہ نے اپنے بیڑے میں اضافے کے لیے 6 بینکوں کے ساتھ 11.2 ارب ریال فنڈنگ کے معاہدے کیے ہیں۔مذکورہ معاہدے سعودی ائیر کی تاریخ میں سب سے بڑے شمارکیے جارہے ہیں جو ایئر لائن کے فضائی بیڑے میں اضافے کےلیے کیا گیا ہے۔ معاہدے میں اس بات پراتفاق مزید پڑھیں

نئی سرد جنگ کے خدشات، کسی بدتر حالات کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہیں: روس

روس نے نئی سرد جنگ کے خدشات پر کہا ہے کہ ہم ہمیشہ بہترین کی اُمید رکھتے ہیں لیکن کسی بدتر حالات کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہیں۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے رواں ہفتے پیوٹن کو قاتل قرار دینے کا بیان سامنے آنے کے بعد دونوں مزید پڑھیں

کورونا سے متعلق غیر سنجیدہ رویہ، تنزانیہ کے صدر انتقال کرگئے

کووڈ 19 سے متعلق غیر سنجیدہ رویہ اختیار کرنے والے تنزانیہ کے صدر جوہن میگوفولی 5 سال سے زیادہ تفرقہ انگیز حکمرانی کے بعد 61 سال کی عمر میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق تنزانیہ کی نائب صدر نے ان کی موت سے متعلق آگاہ کیا۔ ‘بلڈوزر’ کی مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے سبب دنیا میں12 کروڑ سے زائد افراد متاثر

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں12 کروڑ23لاکھ 67ہزار سے زائد افراد متاثر اور27 لاکھ 3 ہزار 176 ہلاک ہو چکے ہیں۔ دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 9 کروڑ86لاکھ 58ہزار سے زائد اور فعال کیسز کی تعداد 2 کروڑ10لاکھ 5 ہزار سے زائد ہے۔ امریکہ میں کورونا سے مزید پڑھیں

افغانستان میں فوجی ہیلی کاپٹر پر راکٹ حملہ کے نتیجے میں 9 اہلکار ہلاک

افغانستان میں فوجی ہیلی کاپٹر گرنے اور بس پر بم دھماکے کے نتیجے میں5 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ وزرات دفاع نے ہیلی کاپٹر کے حادثے کی تصدیق کی ہے۔ افغان وزارت دفاع کے بیان میں کہا گیا ہے کہ صوبہ میدان وردک میں پیش آنے والے اس حادثے کی تحقیقات کی جا مزید پڑھیں

افغانستان کے درالحکومت کابل میں دھماکہ، 3 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہو گئے

افغانستان کے درالحکومت کابل میں دھماکے سے 3 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہو گئے۔افغان میڈیا کے مطابق کابل میں ہونے والے دھماکے میں زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ دھماکے میں وزارت مواصلات اور آئی ٹی ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا گیا۔ دھماکے کے فوری بعد پولیس نے مزید پڑھیں

امریکہ اور روس کے تعلقات کشیدہ، سفیر کو واپس بلا لیا

امریکی انتخاب میں مبینہ روسی مداخلت کے خلاف صدر بائیڈن کے بیان کے بعد روس نے امریکا سے اپنا سفیر واپس بلا لیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے صدر بائیڈن نے کہا تھا کہ روسی صدر پیوٹن کو امریکی انتخابات میں مداخلت کی قیمت چکانا مزید پڑھیں