مسلسل کچے پھل اورسبزیاں کھانے والی انفلوئنسر بھوک کی وجہ سے چل بسیں

روس سے تعلق رکھنے والی انسٹاگرام انفلوئنسر جو گزشتہ چار سالوں سے صرف کچی سبزیوں اور پھلوں پر زندہ تھیں، بھوک سے انتقال کرگئیں۔ وہ گزشتہ چار برسوں سے سخت ویگن ڈائیٹ پر تھیں اور صرف سبزیوں اور پھلوں پر گزارا کررہی تھیں، غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 39 سالہ زہانا سیمسونوا کی موت مزید پڑھیں

ٹیچرسے مارکھانے سے بچنے کے لیے طالبعلم نے اپنے ہی اغوا کا ڈرامہ رچالیا

بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے شہر بلاس پور سے تعلق رکھنے والے آٹھویں جماعت کے ایک طالب علم نے اپنے نامکمل ہوم ورک ہونے پر ٹیچر سے مار کھانے سے بچنے کے لیے اپنے ہی اغوا کا ڈرامہ رچالیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بچے نے اپنے گھر والوں کو بتایا کہ دو نقاب پوش مزید پڑھیں

جسٹن ٹروڈو اوراہلیہ نے شادی کے 18 سال بعد راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور ان کی اہلیہ صوفی گريگور کے درمیان شادی کے 18 سال بعد علیحدگی ہوگئی۔ کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے انسٹاگرام پر پوسٹ میں صوفی گریگور سے علیحدگی کا اعلان کیا، دونوں کی شادی مئی 2005ء میں ہوئی تھی جو 18 سال قائم رہی، ٹروڈو اور صوفی کے 3 بچے مزید پڑھیں

چائے بنانے میں تاخیر کیوں کی؟ شوہر نے گلا دبا کر بیوی کی جان لے لی

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک افسوس ناک واقعے میں ایک شخص نے اپنی بیوی کو محض اس لیے قتل کر دیا کیوں کہ اس نے چائے بنانے میں دیر کر دی تھی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مدھیہ پردیش کے شہر گوالیار میں 22 سالہ شادی شدہ خاتون کو اس کے شوہر نے پیٹا مزید پڑھیں

حکومت نے شدید گرمی کے باعث 2 روزہ عام تعطیل کا اعلان کردیا

گرمی کی شدت کے غیر معمولی اضافے اور ہیٹ ویو کے باعث ایران میں 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کے شمالی علاقے ان دنوں غیر معمولی گرمی کی لپیٹ میں ہیں، گرمی کے باعث اسپتالوں میں ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایران کے مزید پڑھیں

انتخابات پرنظرانداز ہونے کے الزام میں ڈونلڈ ٹرمپ پرنئی فرد جرم عائد

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر 2020 کے صدارتی الیکشن پراثرانداز ہونے اور 6 جنوری 2021 کے کیپیٹل ہل حملے کے الزامات پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق 2020 کے صدارتی الیکشن پراثرانداز ہونے کا کیس منطقی انجام کی جانب بڑھنے لگا۔ امریکی میڈیا کے مطابق فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ مزید پڑھیں

بیت اللہ کو غسل دینے کی روح پرور تقریب، خانہ کعبہ کا دروازہ کھول دیا گیا

مکہ مکرمہ میں غسل کعبہ کی تقریب کے دوران خانہ کعبہ کا دروازہ کھول دیا گیا۔ غسل کے بعد خانہ کعبہ کوخالص عود،عرق گلاب اوربخورکی خوشبوؤں سےمعطر کیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق غسل کعبہ کی تقریب میں آئمہ کرام اور حرمین شریفین انتظامی امور کے حکام بھی شریک ہوئے۔ The Deputy Governor and Sheikh Sudais مزید پڑھیں

دنیا کا معمرترین شخص انتقال کرگیا

برازیلین شہری اور دنیا کے معمر ترین شخص جوز پولینو گومز اپنی 128 ویں سالگرہ سے چند روز قبل انتقال کرگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق معمر ترین شخص کی موت کی وجہ ان کے جسم کے کئی اعضا کا کام چھوڑنا بتائی گئی ہے۔ 1917 میں جوز کے بننے والے میرج سرٹیفکیٹ مزید پڑھیں

بیجنگ میں موسلا دھار بارش، 11 افراد ہلاک درجنوں لاپتہ

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے کم از کم 11 افراد ہلاک اور 27 لاپتا ہوگئے ہیں جبکہ کئی سڑکیں زیر آب آچکی ہیں۔ سمندی طوفان ڈوکسوری فلپائن کے بعد چین کے جنوبی صوبے فوجیان سے ٹکرایا اور اب بیجنگ سمیت دیگر علاقوں میں موسلا دھار بارش نے تباہی مچا مزید پڑھیں

امریکا کا خواتین اور اقلیتوں پر پابندیوں کے حوالے سے شدید تشویش کا اظہار

امریکی حکام نے طالبان پر زور دیا ہے کہ وہ افغانستان میں انسانی حقوق کی بگڑتی صورتحال کے خاتمے کے لیے اپنی پالیسیاں واپس لیں۔ امریکی حکام نے انسانی ہمدردی کے تحت امداد فراہم کرنے والی تنظیموں کی ضرورت پر زور دیا۔ دوحہ میں امریکا اور افغان طالبان کے درمیان دو روزہ ملاقات کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ مزید پڑھیں