آئس لینڈ میں آتش فشاں پھٹ گیا، تفصیلات جانیئے

آئس لینڈ میں ہزاروں زلزلوں کے بعد آخر کار آتش فشاں پھٹ گیا، زمین سے نکلنے والے آگ کے شعلوں اور ابلتے ہوئے لاوے نے دیکھنے والوں کو حیرت زدہ کردیا۔آئس لینڈ کے دارالحکومت ریکجیک کے قریب واقع گیلڈن آڈالور میں آتش فشاں پھوٹ پڑا۔ اس کا نظارہ واقعی انوکھا ہے۔ ہر طرف آگ ہی مزید پڑھیں

مغربی مالی نظام پر انحصار کا خاتمہ، روس اور چین کی ڈالر کو ٹکر، جانیے تفصیلات

روسی وزیر خارجہ نے چینی ہم منصب سے ملاقات کے دوران اپنے مالی نظام کو ترتیب دینے کی تجویز دے دی۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کی جانب سے یہ تجویز دو روزہ دورہ چین سے قبل پیش کی گئی، جس میں انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ بیجنگ اور ماسکو کو اپنے مزید پڑھیں

سعودی پاسپورٹ، مقامی اورغیرملکیوں کو فائدہ اٹھانے کا موقع مل گیا

سعودی محکمہ پاسپورٹ نے ایک مرتبہ پھر کہا ہے کہ مقامی اور غیرملکی افراد پیچیدہ مسائل کے حل کیلئے ویڈیو کالنگ سروس سے مستفید ہوسکتے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں محکمہ پاسپورٹ کے ڈائریکٹر جنرل سے مختلف امور پر رائے لینے اور مسائل حل کرنے کے لیے ویڈیو کالنگ مزید پڑھیں

شہزادہ ہیری شاہی خاندان چھوڑنے کے بعد پہلی نوکری کریں گے

برطانوی شاہی خاندان کے رکن ڈیوک آف سسیکس شہزادہ ہیری شاہی خاندان چھوڑنے کے بعد پہلی نوکری کریں گے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شہزادہ ہیری امریکی کوچنگ اور ذہنی صحت پر کام کرنے والی کمپنی “بیٹر اپ” میں چیف امییکٹ آفیسر کے عہدے پر کام کریں گے۔ شہزادہ ہیری نے کہا کہ وہ مزید پڑھیں

کورونا وائرس، دنیا بھرمیں 12 کروڑ 47 لاکھ 99 ہزار سے زائد افراد متاثر

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 12 کروڑ 47 لاکھ 99 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 27 لاکھ 46 ہزار 243 ہلاک ہو چکے ہیں۔دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 10 کروڑ 8 لاکھ 27 ہزار سے زائد اور فعال کیسز کی تعداد 2 کروڑ 12 لاکھ مزید پڑھیں

نائجر میں مسلح افراد کا حملہ، 137 افراد قتل

جنوب مغربی نائجر میں موٹر سائیکل پر سوار مسلح حملہ آوروں نے کئی گاؤں اور دیہاتوں پر حملہ کر کے کم از کم 137 افراد کو قتل کردیا۔ نائجر کی تاریخ میں بدترین حملوں میں سے ایک قرار دی جانے والی اس کارروائی میں مسلح حملہ آوروں نے مالی کی سرحد سے متصل تین گاؤں مزید پڑھیں

یمن کے دارالحکومت صنعا پر سعودی اتحاد کی پھر بمباری

یمن میں سعودی اتحاد کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے یمن کے دارالحکومت صنعا پر سعودی اتحاد نے پھر بمباری کر دی۔ دنیا کو دکھانے کے لئے جنگ بندی کے دعوے لیکن حقیقت کچھ اور۔ یمن کے صوبہ صنعا میں سعودی اتحادی فوج کی جانب بمباری کی گئی۔ سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے صنعا مزید پڑھیں

برطانیہ میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپ، 20 اہلکار زخمی

برطانیہ میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں 20 اہلکار زخمی ہوگئے جن میں سے 2 کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے شہر برسٹل میں نئے پولیس نظام کے لیے کی گئی قانون سازی کے خلاف مظاہرہ کیا گیا جس میں شرکاء نے مزید پڑھیں

امریکی ریاست کولوراڈو میں سپر اسٹور پر فائرنگ، 10 افراد ہلاک

امریکا کی مغربی ریاست کولوراڈو کے علاقے بولڈر میں ایک مسلح شخص نے سپر مارکیٹ میں فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں جائے وقوع پر پہنچنے والے پہلے پولیس افسر سمیت 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق یہ ایک ہفتے کے دوران امریکا میں فائرنگ کا دوسرا مہلک ترین مزید پڑھیں

کویت آنے والے مسافروں سے متعلق حکام نے اعلان جاری کر دیا

کورونا ویکسین لگوا کر کویت آنے والے مسافروں کو اب ہوٹل میں نہیں رہنا پڑے گا، ملک میں واپس آنے والوں کے لیے بڑی خبر کی تصدیق ہوگئی۔ کویت حکومت کی جانب سے23 فروری کو مقامی روزنامہ کی جانب سے شائع کی جانے والی خبر کی تصدیق کردی گئی ہے کہ کورونا ویکسین لگوا کر مزید پڑھیں