آئس لینڈ میں آتش فشاں پہاڑ سے بہتا لاوا لوگوں کی دلچسپی کا مرکز بن گیا

یورپی ملک آئس لینڈ میں آتش فشاں پہاڑ سے بہتا لاوا لوگوں کی دلچسپی کا مرکز بن گیا، لوگ بڑی تعداد میں یہاں پہنچ کر پکنک منانے لگے۔ بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق آئس لینڈ میں لاوا اگلنے والا آتش فشاں پکنک پوائنٹ بن گیا، ماؤنٹ فائگرج فال میں موجود آتش فشاں جمعے کی مزید پڑھیں

برسوں سے بغیر آرڈر کے پیزے ڈلیوریز سے پریشان شہری، کبھی کبھی دن میں 10 بار پیزے موصول ہوتے ہیں

اگر کوئی آپ کو ایک دو بار غلط چیز ڈلیور کر دے تو آپ برداشت کر سکتے ہیں لیکن اگر یہ حرکت سالہا سال چلتی رہے تو پھر سمجھ جائیں کہ کوئی آپ کے ساتھ شرارت کر رہا ہے۔ ایسا ہی کچھ غلط ہو رہا ہے بیلجیم کے 65 سالہ شہری کے ساتھ گزشتہ 9 مزید پڑھیں

کورونا وائرس:دنیا بھر میں 27 لاکھ 96 ہزار سے زائد افراد ہلاک

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 12 کروڑ 77 لاکھ سے زائد افراد متاثر اور 27 لاکھ 96 ہزار 139 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 10 کروڑ 29 لاکھ 54 ہزار سے زائد اور فعال کیسز کی تعداد 2 کروڑ 20 لاکھ 20 ہزار مزید پڑھیں

بائیڈن کی ‘بیلٹ اینڈ روڈ’ منصوبے کا متبادل لانے کی تجویز

امریکا کے صدر جوبائیڈن نے برطانیہ کو چین کے ’ون بیلٹ ون روڈ‘ منصوبے کا مدمقابل منصوبہ بنانے کی تجویز پیش کر دی۔ جو بائیڈن نے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران انہیں چین کے ون بیلٹ ون روڈ منصوبے کے مقابل منصوبہ بنانے کی تجویز پیش کی۔ امریکی صدر کا مزید پڑھیں

ایران اور چین کا معاشی اور سیاسی تعلقات کو مستحکم کرنے کا عزم، 25 سالہ طویل معاہدے پر دستخط

چین اور ایران نے باہمی معاشی اور سیاسی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا عزم لیے 25 سالہ طویل معاہدے پر دستخط کردیے۔ امریکی پابندیوں کے شکار دونوں ممالک نے اپنے طویل تعلقات کو مزید تقویت پہنچانے کے لیے 25 سالہ معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ ایران کے دارالحکومت تہران میں معاہدے پر دستخط مزید پڑھیں

ایک اور بھارتی طیارہ گر کر تباہ، لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا

بھارت میں ٹرینی طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوگیا، حادثے کے نتیجے میں تین پائلٹ زخمی ہوگئے۔ بھارتی ریاست مدھیا پردیش کے شہر بھوپال کے علاقے گاندھی نگر میں یہ طیارہ حادثہ پیش آیا، جو کسی تکنیکی خرابی کے باعث ایروسٹی کے قریب ایک گاوٗں میں گرا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں چرچ کے باہر دھماکے، متعدد افراد زخمی

انڈونیشیا میں چرچ کے باہر ہونے والے دھماکوں کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ایسٹر سے قبل انڈونیشیا میں دہشت گردی کے واقعہ ہوا ہے، جہاں چرچ کے باہر دو خودکش بمباروں نے خود کو دھماکے سے اڑالیا ہے، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ مقامی پولیس کے مطابق حملہ مزید پڑھیں

اماراتی حکام کا ورچوئل ورک ویزہ دینے کا اعلان، کیسے حاصل کیا جا سکتا ہے؟ جانیے تفصیلات

اماراتی حکام نے ملازمین کی سہولت کےلیے 21 مارچ کو ورچوئل ورک ویزہ دینے کا اعلان کردیا ۔ متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں ملازمت کے خواہش مند افراد کےلیے اماراتی حکام کی جانب سے بڑی سہولت کا اعلان کیا گیاہے۔ کرونا وبا کے باعث ورچوئل ورک کا رجحان بڑھا تو دبئی کے حکام مزید پڑھیں

سعودی عرب، گھریلو ملازم فراہم کرنے والی کمپنیوں و ایجنسیوں پر ویکسینیشن لازمی قرار دے دی

سعودی حکام نے جز وقتی گھریلو ملازم فراہم کرنے والی کمپنیوں و ایجنسیوں پر ویکسینیشن لازمی قرار دے دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق خلیجی ریاست سعودی عرب کی وزارت افرادی قوت کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یکم شوال سے تمام ریکروٹنگ ایجنسیوں و کمپنیوں کے ملازمین مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے سبب دنیا بھر میں 27 لاکھ سے زائد افراد ہلاک

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 12 کروڑ 67 لاکھ سے زائد افراد متاثر اور 27 لاکھ 79 ہزار 741 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 10 کروڑ 21 لاکھ 62 ہزار سے زائد اور فعال کیسز کی تعداد 2 کروڑ 17 لاکھ 57 مزید پڑھیں