‘سعودی عرب کو لاکھوں ہیلتھ کیئرپروفیشنلز کی ضرورت’

امریکی کنسلٹنسی فرم نے اپنی رپورٹ میں اندازہ پیش کیا ہے کہ سعودی عرب کو 2025 تک بڑھتی آبادی کے تناسب سے سات لاکھ 10 ہزار ہیلتھ کیئر پروفیشنلز کی ضرورت ہوگی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فروسٹ اینڈ سلیون نامی کنسلٹنسی فرم کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

کورونا وائرس، دنیا بھر میں 13 کروڑ 19 لاکھ 10ہزار سے زائد افراد متاثر

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 13 کروڑ 19 لاکھ 10ہزار سے زائد افراد متاثر اور 28 لاکھ65 ہزار921 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 10 کروڑ61لاکھ سے زائد اور فعال کیسز کی تعداد 2 کروڑ 28 لاکھ 47ہزار سے زائد ہے۔ امریکہ میں مزید پڑھیں

اردن کے بادشاہ عبداللہ پر تنقید کرنے والوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، شہزادہ حمزہ بھی محل میں نظربند

اردن کے بادشاہ عبداللہ پر تنقید کرنے والوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع کر دیا گیا ہے۔ تنقید کرنے پر بادشاہ عبداللہ کے سوتیلے بھائی شہزادہ حمزہ بن حسین کو بھی محل میں نظر بند کر دیا گیا ہے۔ اردن کے سابق ولی عہد نے اپنے سوتیلے بھائی اور ملک کے بادشاہ پر کرپشن، مزید پڑھیں

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤ نواز باغیوں کے حملے، 22 فوجی ہلاک

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤ نواز باغیوں کے حملوں میں 22 فوجی اہلکار ہلاک اور 32 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤ نواز باغیوں کے حملے میں 22 فوجی اہلکار ہلاک اور 32 زخمی ہوگئے جب کہ ایک اہلکار اب بھی لاپتہ ہے، حملے کے بعد سیکیورٹی فورسز کے مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں طوفانی بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 44 افراد ہلاک

انڈونیشیا میں طوفانی بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 44 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے مشرقی صوبے میں مسلسل ہونے والی طوفانی بارشوں نے سیلاب کی شکل اختیار کرلی جب کہ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے سیلابی ریلے میں مٹی شامل ہوگئی، کیچڑ کے سیلابی ریلے مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کا گولڈن اقامہ کن غیر ملکیوں کو دیا جائے گا؟ اہم ترین خبر جانیے

یو اے ای حکام نے چھ ماہ کے ملٹی پل ویزے کی تفصیلات جاری کی ہیں جس کے مطابق گولڈن اقامے کیلئے ویزا فیس ساڑھے گیارہ سو درہم رکھی گئی ہے۔ متحدہ عرب امارات کے محکمہ شہریت و قومی شناخت نے کہا ہے کہ پانچ زمروں کو چھ ماہ کا اقامہ ویزا جاری کیا جائے مزید پڑھیں

کورونا وائرس، دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 10 کروڑ 53 لاکھ ہوگئی

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 13 کروڑ 8 لاکھ 7 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 28 لاکھ 50 ہزار 385 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 10 کروڑ 53 لاکھ سے زائد اور فعال کیسز کی تعداد 2 کروڑ 26 لاکھ 55 مزید پڑھیں

مسجد الحرام سے دہشت گرد تنظیموں کے حق میں نعرے لگانے والا چاقوبردار شخص گرفتار

سعودی حکام نے مسجد الحرام سے دہشت گرد تنظیم کے حق میں نعرے لگانے والے مسلح شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ شخص کو مسجدالحرام کی سیکیورٹی فورس نے 30 مارچ کو گرفتار کیا تھا۔ مکہ پولیس کے ترجمان نے سعودی پریس ایجنسی کو بتایا کہ مذکورہ شخص مزید پڑھیں

تائیوان میں ٹنل کے اندر ٹرین پٹری سے اتر گئی، 48 افراد ہلاک

تائیوان میں مسافر ریل پٹڑی سے اتر کر خوف ناک حادثے کا شکار ہوئی جس کے نتیجے میں 48 افراد ہلاک اور 66 زخمی ہوگئے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ریل میں 500 افراد سوار تھے اور ٹنل کے اندر پٹڑی سے اتر گئی اور یہ حادثہ دہائیوان میں دہائیوں بعد بدترین حادثہ ہے۔ مزید پڑھیں

سعودی عرب، غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

سعودی عرب میں 2020 کی آخری سہ ماہی کے دوران غیرملکی سرمایہ کاروں کو ریکارڈ لائسنس جاری ہوئے۔تفصیلات کے مطابق مملکت میں غیرملکی سرمایہ کاری میں 20 فیصد اضافہ دیکھا گیا جبکہ گزشتہ سال کی آخری سہ ماہی میں بیرون ملک سے آئے سرمایہ کاروں کو ریکارڈ لائسنس جاری کیے گئے۔ سعودی وزارت سرمایہ کاری مزید پڑھیں